نتائج تلاش

  1. اعجاز احمدلودھی

    سفر۔۔

    سفر --- وہی سفر ہے، وہی ہیں رستے وہی دعا سفر کی وہی کھانے کے چسکے وہی رم جھم کا موسم وہ ہر سو خوشی کا عالم باہر کی ٹھنڈ میںہے اندر کی گرمی وہی تبسم اور باتوں میں نرمی۔۔ وہی رکنا ، رک کے جانا موڑوں کے جالوں میں ہلچل مچانا کبھی سننا گیتوں کی مالا کبھی اپنی باتیں سنانا خیالوں کی بارش میں میرا...
  2. اعجاز احمدلودھی

    بارش کا پہلا قطرہ

    بارش کا پہلا قطرہ دیکھ جاناں! پہلا قطرہ بارش کا، کیا کہتا ہے؟ تم بھی تنہا ، میں بھی تنہا، تنہا دنیا ساری، میں ٹپکا ہوں اور بھرا ہوں، اب ہے تیری باری۔۔۔۔۔ دیکھ لے جاناں! پہلا قطرہ، بارش کا یہ پہلا قطرہ۔۔...
  3. اعجاز احمدلودھی

    نت نئے مراسم بڑھانا اسکی عادت ہے

    نت نئے مراسم بڑھانا اسکی عادت ہے روز نیا اک ساتھی بنانا اسکی عادت ہے بلبل سے نہ کر امیدِ وفا ارے ناداں گئی بہار تو رخصت ہوجانا اسکی عادت ہے دامِ صیاد میں پھنس کر آہ و زاری کیسی ہر روز قتل کا پھر بہانہ اسکی عادت ہے لگا کر گھاؤ نادم ہو کیسے ممکن ہے یہ روز اک زخم نیا لگانا اسکی عادت ہے وعدے کو...
  4. اعجاز احمدلودھی

    حمد باری تعالٰی

    حمدِ باری تعالیٰ -------- نہیں ہے کوئی تنہا نہ ہی کوئی میلے میں بے دست نہیں کوئی نہ ہی کوئی زور آور غریب کیا ، امیر کیا کسی کا کوئی کچھ نہں جب تک نہ ہو سب کے ساتھ ایک خدا ، ایک خدا
  5. اعجاز احمدلودھی

    تعارف میرا تعارف

    تعارف نام میں رکھا کیا ہے؟ سوائے شناخت کے۔۔۔ شناخت تو تب بھی ممکن ہے جب گلاب کو پکاروچنبیلی پر خوشبو بنے ہوا کی سہیلی لہر لہر میں یہ پھیلے صدا میں گلاب مجھ کو دو ہوا۔۔۔ تیرے شہر کا ہوں میں باسی جو بھی من چاہے دیکھ لے۔۔۔ رات...
Top