نتائج تلاش

  1. میاں محمد عمر حیدر صابری

    اردو ترجمہ درکار ہے محمد وارث بھائی

    امروز شاه شاہاں مہماں شدست مارا جبرئیل با ملائک درباں شدست مارا در جلوہ گاہ وحدت کثرت کجا بگنجد مژدہ ہزار عالم یکساں شدست مارا ماخانہ جہاں را بسیار سیر کردیم اے شیخ بت پرستی ایماں شدست مارا درمحفل گدایاں مرسل کجا بگنجد بے برگ و بے نوائی ساماں شدست مارا احمد بہشت و دوزخ بر عاشقاں حرام است ایں...
  2. میاں محمد عمر حیدر صابری

    سیماب اکبر آبادی سیماب اکبر آبادی

    بندگی نے ہزار رخ بدلے جو خدا تھا وہی خدا ہے ہنوز
  3. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میں مدینے سے گزرنا ہوا جھونکا ہوتا

    کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا باتیں سنتا میں کبھی پوچھتا معنی ان کے آپ کے سامنے اصحاب میں بیٹھا ہوتا ہر سیاہ رات میں سورج ہیں حدیثیں ان کی وہ نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا وہ میرے ساتھ ہیں اس بپھرے ہوئے جنگل میں ورنہ مر جاتا اگر میں یہاں تنہا ہوتا...
  4. میاں محمد عمر حیدر صابری

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    اسلام و علیکم ! میرا نام میاں محمد عمر حیدر صابری ہے میرا تعلق پاکستان کے اس شہر سے ہے جسے مانچسٹر آف پاکستان،دی سٹی آف پیس اور شہر نعت کہاجاتا ہے جس کا پرانا نام ساندل بار تھا پھر اس شہر کا نام لائلپور رکھاگیا لیکن اب اس شہر کا موجودہ نام فیصل آباد ہے میری پسندیدہ شخصیات میں چراغ گولڑہ پیر سید...
  5. میاں محمد عمر حیدر صابری

    کاش وہ چہرہ

    کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا
  6. میاں محمد عمر حیدر صابری

    نعت کی سچائی اور رعنائی بات کو آیات تک پہنچا دیتی ہے

    نعت کا لفظ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کی ذات گرامی اور صفات حمیدہ و طیبہ کے بیان کے لیے مخصوص ہے‎‎‏ _ دوسری ہستیوں کے لیے جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں ان میں وصف، مدح، مدحت، منقبت، تعریف، توصیف اور دیگر الفاظ استعمال ہوئے لیکن لفظ نعت سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح کے...
  7. میاں محمد عمر حیدر صابری

    کہوں کس سے قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا

    وہی بزم ہے دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے چاند کی جو تہہ مزار چلا گیا
  8. میاں محمد عمر حیدر صابری

    بس ایک بار اور

    اے چشم_اشکبار برس ایک بار اور طیبہ کی سرزمین کو ترس ایک بار اور ہر بار میں جاؤں مدینے بھرے نہ دل میرا ہر بار آ کے کہوں بس ایک بار اور بس ایک بار اور
  9. میاں محمد عمر حیدر صابری

    نعت_محبوب_داور

    نعت_محبوب_داور سند ہو گئی فرد_عصیاں میری مصترد ہو گئی مجھ سا عاصی بھی آغوش_رحمت میں ہے یہ تو بندہ نوازی کی حد ہو گئی
  10. میاں محمد عمر حیدر صابری

    شعر

    آپ کا پسندیدہ شعر ______
  11. میاں محمد عمر حیدر صابری

    تضمین

    سب عمر_عزیز اپنی عصیاں میں گنوائی ہے بد تر سے بھی بدتر ہے جو پاس کمائی ہے اس مژدے نے بخشش کی کچھ آس بندھائی ہے سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے
  12. میاں محمد عمر حیدر صابری

    تعارف اسلام و علیکم

    میاں محمد عمر حیدر صابری
Top