نتائج تلاش

  1. zulfiqar Ali

    غزل

    دل دے تار وی مل جاندے نیں چنگے یار وی مل جاندے نیں چنگے لیکهاں دی اے گل اے کجه دلدار وی مل جاندے نیں پهلاں اتے ہونٹ جے رکهیئے سولاں، خار وی مل جاندے نیں تاج تخت نصیب دی گل اے جمدیان سار وی مل جاندے نیں رکھ انار نوں سانبه کے سجنا! سو بیمار وی مل جاندے نیں پهلاں نال جے الفت رکهیئے...
  2. zulfiqar Ali

    پروین شاکر غزل

    چہرہ میرا تھا، نگاہیں اُس کی خامشی میں بھی وہ باتیں اُس کی میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں شعر کہتی ہوئی آنکھیں اُس کی شوخ لمحوں کا پتہ دینے لگیں تیز ہوئی ہُوئی سانسیں اُس کی ایسے موسم بھی گزارے ہم نے صبحیں جب اپنی تھیں ، شامیں اُس کی دھیان میں اُس کے یہ عالم تھا کبھی آنکھ مہتاب کی،...
  3. zulfiqar Ali

    چائے کے ساتھ خوبصورت نظم

    گنا کرنے کا سوچ لینا ، حسین پریاں دبوچ لینا ، پھر اُس کی آنکھیں ہی نوچ لینا ، اگر محبت یہی ہے جاناں!! تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے ۔لباس تن سے اتار دینا ، کسی کو بانہوں کا ہار دینا، پھر اُس کو مار دینا ، اگر محبت یہی ہے جاناں! تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔ کسی کو لفظوں کا جال دینا ، کسی کوجذبوں کی...
  4. zulfiqar Ali

    مسافر از شریف کنجاہی

    تیرا پِندا پَوری تُوت دی ،تیری لگراں ورگی بانہہ تیرے بُل نیں پُھل کریر دے ،تیرا جوبن وَن دی چھاں ایہہ چھاواں سدا نہ رہنیاں،سدا رہنا اوس دا ناں اسی رب سَببی گوریے اج آ گئے ایس گراں اساں جھٹ دوپہر گذارنی، اساں بوہتا نہیں پڑاں اساں پنڈ نا پانے جوگیاں،اساں مَل نہ بہنی تھاں کِس پَکے پا کے بیٹھنا...
  5. zulfiqar Ali

    فراز احمد فراز کی غزل

    دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھاہیاں بھی ہوں مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں آنکھوں کی سرخ لہر ہے موجِ سپردگی یہ کیا ضرور ہے کہ انگڑائیاں بھی ہوں ہر حُسنِ سادہ لوح نہ دل میں اُتر سکا ! کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں دنیا کے تذکرے تو طبیعت ہی لے بجھے بات اس کی ہو تو پھر سخن آرائیاں بھی...
  6. zulfiqar Ali

    فراز احمد فراز

    احمد فراز کی غزل یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بُت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے یہ کِن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے ہمشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے غلط ہے جو سنا ہے، پر آزما کر تجھے اے بے وفا دیکھا نہ جائے یہ محرومی نہیں پاسِ وفا ہے کوئی...
  7. zulfiqar Ali

    غزل

    مَیں نے مانا کہ لا مکاں ہے تُو ہر نفس سے مگر عیاں ہے تُو کون سی ہو گئی خطا مجھ سے کس لیے مجھ سے بدگماں ہے تُو میرے دشمن ہیں یہ جہاں والے اک فقط مجھ پہ مہرباں ہے تُو مَین ہوں اگر دل تو تُو میری دھڑکن مَین اگر جسم ہوں تو جاں ہے تُو موت کے اس طویل رستے پر منزلِ زیست کا نشان...
  8. zulfiqar Ali

    راشدہ حیدر رشی----- تُو کہے تو

    تُو کہے تو تُو کہے تو مَیں تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں صنم سدا کے لیے تیری آنکھوں کے گہرے ساگر میں تیرنا مجھ کو اچھا لگتا ہے تُو کہے تو مَیں تیری سانسوں میں کسی جانب بھی چھپ کر بیٹھ رہوں تیری سانسوں کی خشبوئیں اے دوست میرے دل کو بُہت لبھاتی ہیں تُو کہے تو مَین تیری دھڑکن میں بس...
  9. zulfiqar Ali

    راشدہ حیدر رشی

    سوچ ایک مُدت سے یہی سوچ رہی ہوں ہمدم کتنی شدّت سے تجھے ٹوٹ کے چاہا مَیں نے زندگی جس کی طلب مین یہ زمانے والے اہنے ہاتھوں کو لہو رنگ کیے پھرتے ہیں جن کے دامن بھی اِسی رنگ سے رنگین ہوئے مَیں نے وہ زندگی بھی تجھ پہ نَچھاور کر دی
  10. zulfiqar Ali

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    اِس شعر کا خالق کون ہے جس کسی صا حب کو معلوم ہو برائے مہربانی رہنمائی فرما کر شکریے کا موقع دیں شعر اُس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سُوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سُوجھی
  11. zulfiqar Ali

    فارغ بخاری

    جب درد جگر میں ہوتا ہے تو دوا دیتے ہیں رک جاتی ہیں جب نبضیں تو دُعا دیتے ہیں کوئی پوچھے تو سہی اِن چارہ گروں سے فارغ جب دل سے دھواں اُٹھے تو کیا دیتے ہیں
  12. zulfiqar Ali

    پروین شاکر غزل

    عکسِ خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بِکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اُٹھتی ہوں مَیں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ اِس طرح سے نہ کبھی ٹُوٹ کے بکھرے کوئی مَیں تو اُس دِن سے ہراساں ہوں کہ جب حُکم مِلے خشک...
  13. zulfiqar Ali

    پروین شاکر پروین شاکر کی ایک خوبسورت غزل

    رقص میں رات ہے بدن کی طرح بارشوں کی ہَوا میں، بَن کی طرح چاند بھی میری کروٹوں کا گواہ میرے بِستر کی ہر شِکن کی طرح چاک ہے دامن قبائے بہار میرے خوابوں کے پیرہن کی طرح زندگی،تجھ سے دُور رہ کر، مَیں کاٹ لوں گی جلا وطن کی طرح مُجھ کو تسلِیم، میرے چاند، کہ مَیں تیرے ہمراہ ہُوں گہن کی طرح با...
  14. zulfiqar Ali

    استاد دامن

    جے کوئی جاہل لڑے تے گَل کوئی نہئیں عالَم لڑن نہ آپ ؛ لڑا رہے نیں چھریاں ساڈیاں ہتھاں وِچ دے کے رَل آپ حلوے مانڈے کھا رہے نیں...
  15. zulfiqar Ali

    فارغ بُخاری کا کلام

    اگر کسی دوست کے پاس فارغ بُخاری کا کوہی کلام ھو تو براے مہربانی ارسال کریں
  16. zulfiqar Ali

    تعارف چوھدری ذوالفقارعلی آف شادیوال۔گجرات ۔ پنجاب ۔ پاکستان

    چوھدری ذوالفقارعلی آف شادیوال۔گجرات ۔ پنجاب ۔ پاکستان
  17. zulfiqar Ali

    پسندیدہ شعر

    میری غربت نے اُژیا ھے میرے فن کا مذاق تیری دولت نے عیب تیرے چھُپا رکھے ہیں
Top