نتائج تلاش

  1. م

    ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : دوستوں مجھے ایم ایس ورڈ 2010 اور باقی تمام ورژن میں حاشیہ کے نمبرنگ کا مسئلہ آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ نمبرنگ ہندی سٹائل میں ہو لیکن وہ انگلش میں ہی آجاتے ہیں میں نے فائل + آپشن + نمبرنگ میں جاکر سب آپشنز آزما لیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
  2. م

    ایم ایس ورڈ میں " سنہ " سے متعلق ایک سوال۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : میرے عزیز اور محترم بھائیوں : پوچھنا یہ ہے کہ ایم ایس ورڈ میں تاریخِ پیدائش اور تاریخ وفات لکھتے ہوئے اعداد کے زیریں (نیچے) حصے میں " سنہ کیسے لایا جا سکتا ہے ؟ مزید وضاحت کے لیے تصویر بھی نتھی کیا گیا ہے : برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ، تشکر !
  3. م

    کیلک اور کورل ڈرا میں پیش آمدہ اس مسئلہ کا حل درکار ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : میرے انتہائی محترم دوستوں : کیلک سے جب کوئی مضمون کورل ڈرا میں لے جایا جاتا ہے اور وہاں اس کے آوٹ لائن لگایا جاتا ہے تو وہ آوٹ لائن لفظ کے درمیان میں بھی حائل ہوجاتے ہیں ، ایسا کوئی طریقہ ساتھیوں کو معلوم ہے ، کہ جس سے آوٹ لائن لفظ کے ارد گرد لگ جائے اور لفظ کے...
  4. م

    انپیج 3 میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : عزیز بھائیوں : انپیج 3 میں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ جب میں کوئی بھی ٹیکسٹ ایم ایس ورڈ سے یا کسی ویب پیج سے نقل کرکے انپیج میں پیسٹ کرتا ہوں اور اس کو سیو (محفوظ) کرکے فائل بند کردیتاہوں ، پھر اس کو کھولنا چاہتاہوں تو مندرجہ ذیل مسئلہ (ایرر) سامنے آجاتا ہے :
  5. م

    انپیج کی شناسائی رکھنے والے ساتھیوں سے استفسار

    انپیج میں حاشیہ لگانا ہے لیکن حاشیہ والے نمبر سے پہلے اور بعد میں بریکٹ بھی لگانے ہیں کسی ساتھی کو اگر علم ہو کہ کیسے حاشیہ کے نمبر کیطرح بریکٹ کو ٹیکسٹ سے تھوڑا اوپر کرکے اسی سائز میں بنایا جائے جو حاشیہ کی ہے ،تو مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں ۔
  6. م

    کورل ڈرا کے ماہرین سے ایک سوال

    آج اپنی کتاب کی چھپائی کے سلسلہ میں ایک گرافکس ڈیزائنر کے پاس گیا تھا ، اس کے پاس نمونہ کے لیے ایک بارڈر ڈیزائن اپنے ساتھ لے گیا تھا تاکہ نمونہ کے لیے اس کو دکھا سکوں ، انہوں نے فرمایا : کہ میں اسی بارڈرکا کورل ڈرا نقل بنا سکتا ہوں ، میں نے کہا کہ نہیں ، پھر وہ فکسلز کا مسئلہ ہوگا اور وہ صاف...
  7. م

    بھائیوں : اس مسئلہ کا ارجنٹ حل چاہیئں ، جزاکم اللہ خیرا

    السلام علیکم : بھائیوں : میں نے ورڈ کی سیٹنگ لمبائی 8 انچ اور چوڑائی 5 انچ پر کی تھی ،اور پریس والوں کے پاس ایک نمونہ لے کر گیا ، تو انہوں نے کہا کہ جو نمونہ آ پ لے کر آئے ہو اس کے لیے ساڑھے 3 انچ چوڑائی اور ساڑھے 6 انچ لمبائی کا پرنٹ لے آؤٹ سیٹ اپ بنواکر لائے ، اب جب میں یہی سیٹنگ اس ایم ایس...
  8. م

    پیارے بھائیوں اس فونٹ کے بارے میں آگاہ فرمائیں

    پیارے بھائیوں اس فونٹ کے بارے میں آگاہ فرمائیں
  9. م

    ایم ایس ورڈ میں کتاب کمپوز کرنے کی پیج فارمیٹ سیٹنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائیوں : راقم نے ایک کتاب کو رَف فارمیٹ میں کمپوز کیا ہے ، اب حواشی کا مرحلہ درپیش ہے ، میں چاہتا ہوں کہ کتاب کی فارمیٹ لمبائی میں 9 انچ اور چوڑائی 6انچ ہو اور اس میں حواشی کی سیٹنگ کروں تاکہ بعد میں پیج کی سیٹنگ کی وجہ سے حواشی کی ترتیب میں مشکلات کا سامنا نہ ہو ۔...
  10. م

    ایم ایس ورڈ میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    السلام علیکم : بھائیوں : یہ فائل سیو نہیں ہورہا ، اس کی وجہ اور حل کیا ہے ؟
  11. م

    عظیم بیگ چغتائی کا رسالہ "تفویض" درکار ہے ،

    عظیم بیگ چغتائی کا رسالہ "تفویض" درکار ہے ، لائبریرین حضرات رہنمائی فرمائیں ، اور پنڈی اسلام آباد میں کہیں اگر اس کا سراغ معلوم ہو تو معلومات بہم پہنچاکر مشکور فرمائیں۔
  12. م

    راشد اشرف صاحب سے

    کتنے ساتھی میری آواز سے آواز ملاکر راشد اشرف صاحب سے التجا کریں گے کہ وہ : ماہر القادری کی کتاب یاد رفتگان کو اپلوڈ کریں ؟؟؟؟؟؟؟
  13. م

    ایک اہم استفسار

    تمام بھائیوں کو السلام علیکم : ایم ایس ورڈ 2010 میں جب میں ایک لائن کا فونٹ تبدیل کرتا ہوں تو سارا فونٹ تبدیل ہوجاتا ہے ایسا کیوں ؟ اور حل کیاہے ؟
  14. م

    تاریخ گجرات

    یہاں بہت سے احباب لائبریرین ہیں ان سے اس سلسلے میں رہنمائی مطلوب ہے کہ بندہ کو تاریخ گجرات چاہیے
  15. م

    ایک اہم رسالہ کی فرمائش

    اردو بک ریویو یہ رسالہ سہ ماہی دہلی سے چھپتا ہے ، پاکستان میں صرف ایک آدمی کے پاس ملتا ہے اور وہ شخصیت ہے حافظ سجاد تترالوی (اسسٹنٹ پروفیسر علامہ اوپن یونیورسٹی) لیکن اس سے اس رسالہ کو حاصل کرنا بہت مشکل ہے یہاں فورم پر انڈیا کا کوئی ادب دوست ساتھی ہو اور وہ باقاعدگی سے اس کا موجودہ اور...
  16. م

    ایک اہم استفسار

    مندرجہ ذیل تصویر میں جو دائرہ میں بند حاشیہ نمبر دیا گیا ہے کوئی ساتھی اس حوالہ سے رہنمائی فرمائیں کہ یہ ایم اس ورڈ میں کیسے ہوتا ہے
Top