You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
دیکھتے دیکھتے مجھے اس نے
چائے ٹی شرٹ پر گرا لی ہے
(شاعر نا معلوم)
-
میری پیالی سے اک گھونٹ اُس نے لیا
پھر بدلتا گیا چائے کا ذائقہ
(شاعرہ کا نام یاد نہیں)