نتائج تلاش

  1. انجم خان

    مختصر لطائف

    :rollingonthefloor: بہت اچھے
  2. انجم خان

    ابدی زندگی اور اخروی حیات ( شھید استاد مرتضی مھطری )

    سبحان اللہ بے شک بہت اعلیٰ تحریر ہے اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین :applause:
  3. انجم خان

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    چیونٹیوں کو کچھ نقصان نہ پہنچائیں ۔ آٹا اور چینی ہم وزن ایک ٹیبل سپون لے کر گھر کے کونوں میں ڈال دیں ۔ انشاء اللہ چیونٹیاں آپ کو کوئ نقصان نہیں پہنچائیں گی ۔ آزمودہ نسخہ ہے ۔ :)
  4. انجم خان

    ناصر کاظمی میں نے جب لکھنا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    انسان کی اصل حقیقت لکھی ہے کہ اصل میں حضرت انسان کس مقصد کے لیئے دنیا میں آئے بہت خوبصورت غزل ہے :)
  5. انجم خان

    میں اسکارف کیوں پہنتی ہوں

    :applause: زبردست ناول ہے اس کے لیئے جو بھی کہا جائے کم ہے:)
  6. انجم خان

    عشق کا عین

    میرے خیال میں یہ ناول کبھی بھلایا نہیں جاسکتا بہت اعلیٰ کاوش ہے علیم الحق حقی صاحب کی :):applause:
Top