نتائج تلاش

  1. سید فاران اختر

    اینڈرائیڈ موبائل سے تصویریں ڈیلیٹ ہوجائیں تو کیسے ان تصویروں کو ریکور کیا جائے۔

    السلام علیکم۔ یہ ایک ویڈیو ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپکے اینڈائیڈ موبائل سے تصویریں ڈیلیٹ ہوجائیں تو آپ کیسے ان تصویروں کو ریکور کر سکتے ہیں۔ امید ہے یہ ویڈیو بہت سے ممبران کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔
  2. سید فاران اختر

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    آج بروز 19 تاریخ، پاکستان اپنے روایتی حریف ہندوستان سے ٹکرانے جا رہا ہے۔ ایشیا کپ کا یہ سب سے بڑا میچ ہوگا جس پر تمام دنیا کی نظریں ہیں اور امید ہے کے کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان، بابر اعظم اور شیعب ملک بلے بازی میں جب کہ محمد عامر، حسن علی اور شاداب خان گیند بازی میں اہم...
  3. سید فاران اختر

    ایک اچھے اور پروفیشنل انگلش آرٹیکل رائٹر کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم۔ کچھ دن پہلے اس فورم کو چیک کر رہا تھا تو پتا لگا کہ یہاں پر کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو اچھی انگلش میں آرٹیکل لکھ سکتے ہیں اور مجھے ایک اچھے آرٹیکل رائٹر کی ضرورت ہے جو میرے لیے روزانہ کی بنیاد پر آرٹیکل لکھ سکتا ہو۔ اگر کوئی بھائی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اچھا رائٹر ہے، اور ٹیکنالوجی،...
  4. سید فاران اختر

    نوکیا کا نیا شاندار موبائل نوکیا 6

    ایک زمانہ تھا کہ میں نوکیا کا دیوانہ ہوا کرتا تھا، نوکیا کی این سیریز، کیا زبردست موبائل تھے۔ جب نوکیا این 73 دیکھا پہلی بار تو اسکا کیمرہ رزلٹ دیکھ کر میں تو حیران ہی رہ گیا۔ پھر نوکیا این 85 بھی خریدا اور خوب استعمال کیا۔ مگر پھر انڈرائد کے آپریٹنگ سسٹم کے آنے کے بعد نوکیا فلاپ ہونا شروع ہوا...
  5. سید فاران اختر

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    میرے پاس ایک سوفٹویئر ہے جس سے آپ اپنی ٹائپنگ سپید بڑھا سکتے ہیں۔ ابھی تک میں نے اسکو صرف انگریزی ٹائپنگ کے لیے استعمال کیا تھا۔ لیکن آج چیک کرنے پہ پتا لگا کہ اسکی مدد سے آپ اپنی اردو لکھنے کی رفتار بھی حیرت انگیز طور پر کچھ ہی دنوں میں بڑھا سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنک سے سوفٹویئر کا سیٹ اپ...
  6. سید فاران اختر

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    چونکہ یہ اسلامی فورم ہے اسلیے میں یہاں ایک سوفٹوئیر کا لنک دے رہا ہوں جسکو انسٹال کرکے آپ قرآن پاک اردو عربی اور انگلش میں دیکھ سکتے ہیں۔ بہت سے علماء کرام کے تراجم شامل ہیں اس سوفٹوییر میں۔ اسکے علاوہ آپ عربی یا اردو یا انگلش میں کوئی بھی قرآنی آیت سرچ کر سکتے ہیں۔ احا دیث کی کتب بھی موجود...
  7. سید فاران اختر

    اردو ویب سائٹ کے لیے مدد درکار ہے

    السلام علیکم۔ میں ایک اردو ویب سائیٹ بنا رہا ہوں۔ مگر اسمیں مجھے کچھ مسئلے درپیش ہیں۔ ویب سایئٹ ورڈ پریس میں ہے۔ میں نے اسمیں سشامل اردو کا پلگ ان استعمال کیا ہے جو پوسٹ کے متن کو اردو نوری نستعلیق فونٹ میں شو کرواتا ہے۔ مگر پوسٹ کی ہیڈنگ میں وہ فونٹ نہیں آرہا۔ کیا کوئی میری مدد کر سکتا ہے ک میں...
  8. سید فاران اختر

    تعارف السلام علیکم

    میرا نام سید فاران اختر ہے اور میرا تعلق جھنگ سے ہے - میں جھنگ میں ایک چھوٹا سا سوفٹویئر ہاؤس چلا رہا ہوں۔ اور کچھ ویب سائٹس بھی ہیں میری۔
Top