نتائج تلاش

  1. عاکف آزاد

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    اگر آپ کام کرچکے ہیں تو یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔ میری حیثیت ”سابقہ شوقین“ لوگوں کی سی ہے۔ اپنے شوق سے باحثین کا پراجیکٹ بنایاتھا سب شوقین چھوڑ چھاڑ کر بھاگ گئے، آج اکیلا ہوں لیکن الحمد للہ مطمئن ہوں۔ نئے پراجیکٹس سے ڈر نہیں لگتا۔ اگر میرے کرنے کا کام ہوا تو بسروچشم حاضر ہوں گا۔ ان دنوں اپنا پی...
  2. عاکف آزاد

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    آہ ۔۔۔۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔ یہ ایشو ہماری(باحثین علوم اسلامیہ کی) واچ لسٹ پر تھا مگر اس ضمن میں ہمیں کچھ نہیں ملا۔ موضوعات کی ترتیب سے ہمارے ہاں کام نہیں ہوا ہے اور اس کی امید بھی کم ہے۔ اس کام کے لیے ظاہر ہے کوئی ڈیڈیکیٹڈ ادارہ ہونا چاہیے یا کوئی سرمایہ دار فرم ہو جو اسے انجام دے۔ لیکن...
  3. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    معذرت میں حادثاتی طور پر ہی یہاں آتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے بتائیے گا کہ ڈی ڈی سی اور کیٹگر۔۔۔۔ والی پوسٹ کہاں ہے تاکہ میں اسے دیکھ سکوں۔
  4. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    یہاں پر لبرے آفس اور دیگر آفس سے ملتے جلتے سافٹ وئیرز کی بات ہوئی. میری رائے یہ ہے کہ اگر آپ نے آفس ایپ استعمال کرنی ہے تو صرف مائیکروسافٹ استعمال کریں. اس کے علاوہ کوئی سا بھی سافٹ وئیر آپ کی مشکلات میں اضافہ کرسکتا ہے.
  5. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اردو املاء کی اغلاط کی تصحیح بھی ہوتی ہے مگر یہ اتنا زیادہ بہتر نہیں ہے لیکن نہ ہونے سے کہیں بہتر ہے. فونٹس میں رموز اوقاف کی تبدیلی کی بات آپ نے. وجہ بالکل سادہ ہے, اچھے فانٹس میں میپنگ عمدہ ہوتی ہے مگر کچھ رموز کا فرق پڑجاتا ہے. اگر اپ کو کہیں ایسی تبدیلی کا سامنا ہے تو ری پلیس کے آپشن سے...
  6. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    دیکھیں انڈیزائن پبلشرز کے لیے بہترین ہے. اگر آپ پبلشر ہیں تو ابھی سے انڈیزائن پر سوئچ کر جائیں. ایم ایس آفس کی بنیاد ٹائپنگ پر ہے. نوٹ پیڈ کی طرح یہ بغیر فارمیٹنگ کے ٹیکسٹ کو مینیج کرلیتا ہے. ٹائپ کردہ ٹیکسٹ کی فیلڈ الگ ہے, اس ڈیٹا میں ڈیزائن کی بجائے آپ کا ٹیکسٹ اہم ہوتا ہے. دراصل ویب سائٹس...
  7. عاکف آزاد

    محفل کے جِن بھوت

    پہلے آتی تھی ”مفت“ حال دل پہ ہنسی اب کسی بھی ”قیمت“ پر نہیں آتی بھابھی کو پتہ نہ چلے تو یہ فیلنگ کسی بھی وقت آسکتی ہے۔ پتہ چل جائے تو بس آفٹر شاکس ہی آتے ہیں فیلنگ ویلنگ کچھ نہیں آتی۔
  8. عاکف آزاد

    محفل کے جِن بھوت

    شادی سے پہلے پوچھنے کی اجازت نہ تھی۔o_O اجازت تو خیر سے اب بھی نہیں ہے۔ مگر ڈھیٹ بن کر کام چلایا جاسکتا ہے۔
  9. عاکف آزاد

    محفل کے جِن بھوت

    آمین
  10. عاکف آزاد

    محفل کے جِن بھوت

    ن
  11. عاکف آزاد

    محفل کے جِن بھوت

    آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر توجہ دینی چاہیے. میرا پہلا مراسلہ بھی ایک پرائیویٹ گروپ میں شاید عارف کریم کی سوال کی وجہ سے ہوا. میں تو اپنا اکاؤنٹ اور پاس ورڈ بھی بھول چکا تھا. دل چسپ بات یہ کہ عاکف آزاد نام سات سال پہلے جب میں شدید کنوارا تھا تب کی بے وقوفی تھی. اب میں نام تبدیل کرنے کا آپشن...
  12. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    ایم ایس آفس ریسرچ ڈیٹا کی فارمیٹنگ کے حوالے سے ہم اپنی ویب سائٹ BAHISEEN.COM کے ذریعے لوگوں کو راہ نمائی بھی فراہم کرتے ہیں۔
  13. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    ایم ایس آفس پر منتقل ہونے کی بڑی وجہ میری فیلڈ ہے۔ اسلامک اسٹڈیز ریسرچ فیلڈ سے وابستہ ہوں اس کے تقاضے الگ ہیں۔ اس میں آپ کا متن ایم ایس آفس فارمیٹ میں ہونا ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ کہ ہمارے پلیجرازم چیک کرنے کے لیے ایم ایس آفس میں ٹیکسٹ کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے۔ ان تقاضوں کے پیش نظر ایم آفس بہترین...
  14. عاکف آزاد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    میں خود تو ایم ایس آفس پر سوئچ کرچکا ہوں مگر ان پیج کا پرانا صارف تھا. چند دن پہلے کسی ایکسپرٹ کی ایک فائل میرے پاس ایڈیٹنگ کے لیے پہنچی.اس فائل سے معلوم ہوا کہ اس کا حقیقی حل تو نہیں ہے البتہ ایک جگاڑ بالکل صحیح کام کرتا ہے. وہ اس طرح کہ ایک صفحے پر آپ حاشیے کی اتنی لائنیں لگائیں جتنی آسکتی...
Top