نتائج تلاش

  1. حمید

    کیوں زبانوں سے تالے نہیں جاتے اب

    غزل حاضر خدمت ہے- رائے،تنقید،تنقیص سے ضرور نوازیے- اپنا چہرہ چھپا لے نہیں جاتے اب میرے گھر سے اجالے نہیں جاتے اب عقل کی تھیں عمارت میں ویرانیاں ذہن پر چھائے جالے نہیں جاتے اب مانگتے ہیں سمجھ کر وہ اب اپنا حق کچھ گھروں سے اُٹھالے نہیں جاتے اب ہے سزاآدمی کو طرب دائمی جنتوں سے نکالے...
  2. حمید

    ایک حماقت کا ازالہ-ترمیم شدہ غزل

    یاران محفل کے مشورے پر غزل کی زمین ہی تبدیل کر دی ہے،اس لیے دوبارہ لگا رہا ہوں- اپنا چہرہ چھپا لے نہیں جاتے اب میرے گھر سے اجالے نہیں جاتے اب عقل کی تھیں عمارت میں ویرانیاں ذہن پر چھائے جالے نہیں جاتے اب مانگتے ہیں سمجھ کر وہ اب اپنا حق کچھ گھروں سے اُٹھالے نہیں جاتے اب ہے سزاآدمی کو...
  3. حمید

    مجھ کو تو ایسا شخص درندہ دکھائی دے

    احباب کی نذر- اک پھول بھی اگر وہ مسلتا دکھائی دے مجھ کو تو ایسا شخص درندہ دکھائی دے لہریں سکون میں ہیں،مسافر مزےمیں ہیں طوفان جل کی کوکھ میں پلتا دکھائی دے شرم و حیا درست مگر مجھ کو دیکھ کر شانوں سے کیوں دُپٹؔہ سرکتادکھائی دے دیمک زدہ ملا تھا سلیماں کو بھی عصا دل مانتا نہیں جو سہارا...
  4. حمید

    امید:خستگی کی داد پانے کی-غزل

    غزل پیش ہے- امید ہے آپ حضرات درگذر فرمائیں گے- غزل اپنا چہرہ چھپا لے نہیں جاتے ہیں اب میرے گھر سے اجالے نہیں جاتے ہیں اب علم کی تھیں عمارت میں ویرانیاں وہ ذہنوں پر چھائے جالے نہیں جاتے ہیں اب مانگتے ہیں سمجھ کر وہ اب اپنا حصہ کچھ گھروں سے اُٹھالے نہیں جاتے ہیں اب ہے سزاآدمی کو طرب...
  5. حمید

    تعارف محفلین کو سلام

    مومن خان مومن میں اور مجھ میں کچھ چیزیں مشترک ہیں - پیشہ طب، شوق شاعری اور جمال پرستی، پھر دونوں خان بھی ہیں- :)
Top