نتائج تلاش

  1. باسم

    فونٹ نور ڈوٹڈ (نقطہ دار) نستعلیق ریلیز

    السلام علیکم! نور تحریری نستعلیق کی ریلیز کے بعد نور ڈوٹڈ نستعلیق فونٹ پیش خدمت ہےجسے اردو فونٹ سازی کی تاریخ کا پہلا نقطہ دار نستعلیق فونٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ فونٹ خاص طور پر بچوں کیلیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تحریر کو نستعلیق کرسکیں۔ اس فونٹ کی مدد سے محمد تابش صدیقی کی بنائی ہوئی حروف...
  2. باسم

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    السلام علیکم! اہلیان اردو محفل کی ایک عرصہ سے خواہش رہی ہے کہ نستعلیق کا ایک ایسا فونٹ ہونا چاہیے جو خطاطی کے معروف انداز سے ہٹ کر عام تحریرکے مشابہ ہو جیسے پاک ڈیٹا والوں نے پنسل نستعلیق بنایا ۔ آج سے تقریباَ آٹھ سال قبل ذیشان حیدر صاحب نے اپنے مراسلے کے ذریعے فونٹ ساز حضرات کو متوجہ کیا اور...
  3. باسم

    انونٹری پلس اکاؤنٹس سافٹ ویئر بنوانے کیلیے مدد درکار ہے۔

    ایک بیوریج ڈسٹریبیوشن کمپنی کیلیے سافٹ ویئر درکار ہے جس میں سیلز اور اسٹاک کی رپورٹنگ وغیرہ بھی ہو۔ پہلے جو سافٹ ویئر استعمال ہورہا ہے وہ فوکس پرو میں بنا ہے اور پورٹیبل ہے۔ سافٹ ویئر بنوانے کیلیے کن باتوں کا خیال رکھا جانا چاہئے کس لینگویج میں ہو؟ آن لائن اگر ہو تو آف لائن ڈیٹا کیسے مینیج کیا...
  4. باسم

    مبتدی پروگرامرز کیلیے لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ

    گوگل اور آئی ٹی سے متعلق چند دیگر اداروں کے تعاون سے مبتدی پروگرامرز کیلیے لمز لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ نامی مسابقہ کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں وہ اپنے منفرد آئیڈیا کو تمام پروگرامرز کے سامنے عملی جامہ پہنائیں گے اور ساتھی پروگرامرز اور ماہرین کی آراء سے اسے مزید بہتر بناسکیں گے کامیاب...
  5. باسم

    ہونے والی مسز کیپٹن کا خط

  6. باسم

    نادرا نے اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا، پہلا کارڈ صدر زرداری کو جاری

    اسلام آباد (طاہر خلیل) نادرا نے موجودہ قومی شناختی کارڈ کی جگہ جدید ترین ہمہ جہتی سہولتوں کا حامل اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ ملک کا پہلا اسمارٹ کارڈ صدر آصف علی زرداری کو جاری کیا گیا ہے۔ نئے اسمارٹ ای شناختی کارڈ میں 36 سیکورٹی فیچرز ہوں گے۔ اس پر لگی چپ میں شناختی کارڈ کے حامل شہری کی...
  7. باسم

    پاکستان میں شہریوں کی ہلاکتیں، ڈرون امریکی مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی رپورٹ

    روزنامہ امین نیوز 25 ستمبر 2012 اسلام آباد (انصار عباسی) امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی اسکول فار لاء اور اسٹین فورڈ لاء اسکول کی جانب سے مرتب کی جانے والی ایک تحقیقی اور تحقیقاتی رپورٹ میں امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے ڈرون حملوں پر بیانات کو مسترد کردیا ہے اور رپورٹ میں یہ...
  8. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    بالآخر اشتیاق علی صاحب نے ہمت دکھادی اور ہمیں پکڑ کر موٹی زنجیروں سے باندھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور لگتا ہے اب ہمیں یہ کام مکمل کرتے ہیں بنے گی الحمد للہ ان کی مشاورت اور معاونت سے اردو تحریری نستعلیق فونٹ کی اشکال پر کام شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے کی پہلی کوشش ملاحظہ ہو
  9. باسم

    غلاف کعبہ سے - زکی کیفی

    غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہنا عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو گناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامن امینِ رازِ وفا، جلوہ زارِ طُور ہے تُو کمالِ فرض کا پیکر ہے تیری ہستی بھی کسی کی ذات میں خُود کو مٹادیا تُو نے ہر آن سینہ سپر ہے حرم کی خدمت میں دلوں میں نقشِ محبت جمادیا تو نے یہ تیرا...
  10. باسم

    توہین رسالت کو عالمی سطح پر جرم قرار دیا جائے، وزیراعظم

    اسلام آباد… وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین رسالت کو عالمی سطح پر جرم قرار دیا جائے، ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے لیے توہین رسالت ناقابل قبول ہے، یہ آزادی رائے کا مسئلہ نہیں بلکہ فساد فی الارض کا مسئلہ ہے۔ اسلام آباد میں عشق رسول اللہ ﷺ کانفرنس سے خطاب میں...
  11. باسم

    اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں

    خلیری بہن کی پیدائش پر اللہ کی رحمت اتری ہےسارے گھر میں چھائی خوشیاں گڑیا جیسی پیاری مُنّی دامن بھر کے لائی خوشیاں بھیّا کی بہنا آئی ہے سب کا منہ میٹھا کرواؤ ننھی جان کا صدقہ دے دیں دادی اماں کو بلواؤ چھوٹی چھوٹی اس کی آنکھیں ننھے ننھے اسکے پاؤں نانی اماں یہ کہتی ہیں میں تو اس پہ واری جاؤں گال...
  12. باسم

    TCS ای کامرس کی دوڑ میں شامل

    مشہور پاکستانی کوریئر سروس TCS نے آن لائن اسٹوروں کی اشیاء صارفین تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ خود بھی ای کامرس کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کیلیے ٹی سی ایس نے tcsconnect.com کے ڈومین سے ویب سائٹ کا آغاز کردیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ مشہور برانڈز کی اصل اور معیاری اشیاء مناسب قیمت، مفت...
  13. باسم

    راولپنڈي: نجي ايئر لائن کا طيارہ گرگيا، 118 مسافروں کي ہلاکت کي اطلاع

    راولپنڈي…راولپنڈي ميں چکلالہ کے علاقے بحريہ ٹاو?ن کے قريب نجي ايئر لائن کا مسافر طيارہ گرکر تباہ ہوگيا، وزارت دفاع نے طيارہ حادثے کي تصديق کردي ہے. ذرائع کے مطابق 118 افراد کي ہلاکت کي اطلاعات ہيں ، طيارے ميں 127 مسافر سوار تھے، طيارہ کراچي سے اسلام آباد کيلئے شام 5 بجے روانہ ہوا تھا. فضائي...
  14. باسم

    سماجی رابطہ بذریعہ موبائل کی پاکستانی سائٹ

    پرنگ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ویب سائٹ ہے جسے بذریعہ موبائل (ایس ایم ایس) سماجی رابطے(سوشل نیٹ ورکنگ) کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ اپنی دلچسپیوں کی بنیاد پر نئے دوست بناسکتے ہیں، مشہور برانڈز کے رعایتی واؤچر اور ڈیلز وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے کاروبار کی متعلقہ صارفین تک...
  15. باسم

    بی بی سی کا جھوٹ

    بی بی سی نے "ٹی وی میزبان کے سنگھار پر تنقید" کے عنوان سے ایک ویڈیو رپورٹ شائع کی ہے مگر اس میں کس بھونڈے طریقے سے غلط بیانی کی اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے ٹی وی کی میزبان خود اس کی وضاحت کررہی ہیں۔
  16. باسم

    بھوجا ائیر کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا

    کراچی(اسٹاف رپورٹر)نجی فضائی کمپنی بھوجا ائیر کا فضائی آپریشن کئی برس بند رہنے کے بعد ہفتہ کو دوبارہ شروع ہو گیا تاہم کراچی لاہور کی پہلی پروا ز ہی پونے گھنٹے تاخیرکا شکار ہو گئی ۔کراچی ائیرپورٹ پر پہلی پرواز کا افتتاح وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کیا ۔شیڈول کے مطابق صبح گیارہ بجے روانہ ہونے...
  17. باسم

    جملہ 2.5 کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم! جملہ 2.5 کے ظاہری (سائٹ) حصے کا اردو ترجمہ جاری کردیا ہے۔ جملہ کوڈ پر اردو کے پراجیکٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اگرچہ کچھ جملوں کا ترجمہ باقی ہے لیکن مزید تاخیر کی جاتی تو 2.5 سے بھی کہیں آگے نکل جاتا اور ہم جملہ! ترجمہ ٹیم کی توقعات پر پورا نہ اترسکتے مزید یہ کہ اس بار صرف سائٹ والے حصے...
  18. باسم

    Urdu’s origin: it’s not a ‘camp language’ -Dr. Rauf Parekh

    I read this informative column today by Dr. Abdur Rauf Parekh , may it will be interesting for Mehfilians also. Urdu’s origin: it’s not a ‘camp language’ Some myths are so deep-rooted that one has to work really hard to make people, especially students face facts. One such myth is about...
  19. باسم

    ساتواں عالمی کتب میلہ کراچی

    ساتواں عالمی کتب میلے کا آغازجمعہ سے ایکسپوسینٹرمیں ہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پبلیشرز اینڈبک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ساتواں عالمی کتب میلہ کا آغاز جمعہ 16 دسمبر کو صبح 10 بجے ایکسپوسینٹرمیں ہوگا، میلہ 16 دسمبر سے ہی عوام کے لیے کھول دیا جائے گا تاہم 17 دسمبر کو کتب میلہ کا باقاعدہ...
  20. باسم

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    مائیکل کیپلن (مائیکرو سافٹ میں لوکلائزیشن کو دیکھتے ہیں) کی بلاگ تحریر سے پتہ چلا ہے کہ ونڈوز 8 میں ایک نستعلیق فونٹ "Urdu Typesetting" کے نام سے شامل کیا جارہا ہے۔ یہ نستعلیق فونٹ یہاں بیچا بھی جارہا ہے۔ اسی طرح یہاں بتا رہے ہیں کہ سندھی اور پنجابی (پاکستانی) زبانیں بھی شامل کی جارہی ہیں۔...
Top