نتائج تلاش

  1. طاہر

    لقمان شو

    اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔ کیا کسی دوستکویہ پتہ ہے کہ ٹی وی ون پر آنے والے پروگرام لقمان شو کوکیوں بند کردیا گیا۔ یا کسی دوست کو اس کے بارے میں کوئی انفارمیشن ہو تو براہ مہربانی بتائیں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ 
  2. طاہر

    کوئی مجھ کو دسے میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے ایک مسلئہ درپیش ہے۔۔وہ یہ ہے کہ میں جب ونڈوز ایکس پی میں نوٹ پیڈ یا کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھتا ہوں خصوصی طور پر علوی نستعلیق میں جو میں نے اپ ڈیٹ کر رکھا ہے تو جناب میں ہمزہ کو لفظ کے ساتھ نہیں جوڑ‌پاتا جیسے کئے لکھنا ہو تو کی ہمزہ ے آجاتی ہے الفاظ جڑتے نہیں ۔۔۔۔۔جس سے ساری لکھای کی...
  3. طاہر

    گرافکس کورل آر۔اے۔وی۔ای میں اینی میشن بنائیں ۔

    اسلام وعلیکم۔ آج خاکسار اردومحفل کے ممبران کے لیے ایک ٹیوٹوریل لے کرحاضر خدمت ہواہے جو آپ کو کورل آر۔اے۔وی۔ای میں اینیمیشن کرنا سکھاءے گا جو کہ بہت ہی آسان ہے اتنا آسان کہ چھوٹابچہ بھی آسانی سے اینیمیشن بنا سکتا ہے۔کورل ڈرا اردو کا بہت اچھا ساتھی ہے اور اردو کو اس سافٹ وءیرمیں بہت اچھے طریقہ...
  4. طاہر

    آسٹریلین اردو ویب سائٹ صدائے جرس ڈاٹ کام

    اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ایک ایسی ویب سائٹ کا ریویو لے کر حاضر خدمت ہوا ہوں جوآسٹیلیا میں اردو کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔یہاں پر اردو سے متعلق پڑھنے کو بہت کچھ ملتا ہے ۔ افسانے،شاعری،اردو ادب،سفر نامے وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔۔اس ویب سائیٹ کے مالک جناب طارق محمودمرزا...
  5. طاہر

    اناڑی شاعر کی تصیح فرما دیں۔۔۔۔۔۔ناتجربہ کار شاعر

    خاکسار کی اس کوشش کو اساتذہ کرام اگر کوئی سیدھی راہ دکھلادیں تو عنایت ہوگی۔۔۔ قافلہِ امید کو میرَ کارواں نہ ملا دل کے صحرا کو گُلستاں نہ ملا تیری طلب میں آئے تھے یہاں تو وہاں نہ ملا تو یہاں نہ ملا جب سے نکلے تیرے کوچہ بہار سے دھوپ میں کہیں سائباں نہ ملا...
  6. طاہر

    اساتذہ کرام ! براہ کرم اصلاح فرما دیجے

    کیوں اتنا درد بھرا ہے تیری آہ و فغاں میں غنچہِ گُل بھی اُداس ہوا ہے گلستاں میں اک روز تو چمکے گا تیرے نور کا سورج اندھیروں نے مچا رکھا ہے شور شبستاں میں قافلِہ امید بار بار بھٹک جاتا ہے راہ سے نہ جانے کس چیز کی کمی ہے میرِ کارواں میں لوگ مسکراتے چہروں کو لگا لیتے ہیں گلے تو بھی ہنس لے کیا...
  7. طاہر

    وارث شاہ ۔۔۔ ۔۔کلام وارث شاہ۔۔۔ ۔۔ہیر وارث شاہ۔۔۔ ۔۔۔

    COLOR="Red"]کہی ہیر دی کرے تعریف شاعر ، متھے چمکدا حسن مہتاب دا جی خونی چونڈیاں رات جیویں چن دوالے ،سُرخ رنگ جیویں رنگ شہاب دا جی نین نرگسی مرگ ممولڑے دے، گلاں ٹہکیاں پُھل گُلاب دا جی بھوں وانگ کمان لاہور دسن، کوءی حُسن نہ انت حساب دا جی سُرمہ نیناں دی دھار وچ پھب رہیا،چڑھیا ہند تے کٹک...
  8. طاہر

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    نہ میں مومن وچ مسیت آں نہ میں وچ کفر دے ریت آں نہ میں پاکاں وچ پلیت آں نہ میں موسیٰ نہ فرعون بلھیا کی جاناں میں کون نہ میں وچ پلیتی پاکی نہ میں وچ شادی نہ غمناکی نہ میں آبی نہ میں خاکی نہ میں آتش نہ میں پون بلھیا کی جاناں میں کون نہ میں بھیت...
  9. طاہر

    ٔ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اردو ماہیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اسلام و علیکم دوستو ! آج ایک لمبی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوا ہوں ایک نیا سلسلہ لے کر جیسے کہ آپ عنوان دیکھ کر پہچان گئے ہوں گے ۔۔اردو ماہیا ۔۔۔ ماہیا اردو کی ایک بہت ہی اعلی صنف ہے جس کا ماخذ‌پنجابی زبان ہے۔چونکہ اردو ایک ایسی زبان ہے جو دوسری زبانوں کو آسانی سے اپنے اندر مدغم کر لیتی ہے ۔اسی...
  10. طاہر

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    آداب عرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دھاگا صرف اور صرف مزاح کے لیے پوسٹ کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔ سب لوگ مل کر ایک دوسرے پر خوبصورت اور مزاح سے بھرپور فقرے بھی کس سکتے ہیں۔مگر حدود آرڈیننس کے اندر رہتے ہوئے کسی کی دل آزاری مقصود نہیں ،،،،،،،،، اصول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1۔ اس دھاگے کا اصول یہ ہوگا کہ یہاں پر جو...
  11. طاہر

    صرف بالغوں کے لیئے

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ دوستو آج میں جو چیز آپ کو بتانے یا دکھانے جارہا ہوں اسکا تعلق صرف بالغوں سے ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ بالغ نہیں تو آپ یہیں سے واپس ہو جایں آپ کو اک مرتبہ پھر تنبیہ کرتا ہوں کہ اگ آپ بالغ نہیں تو آگے...
  12. طاہر

    گمشدہ حروف

    السلامُ علیکم ۔۔۔۔۔۔ اس دھاگے میں ہم ایک گیم کھیلیں گے جو کچھ اس طرح سے ہوگی ۔۔ایک ممبر ایک ایسا لفظ بتائے گا جس میں دو ایک ہی جیسے حروف نکال دیئے گئے ہوں گے ۔۔۔+پ کو کرنا یہ ہے کہ ان دو ایک ہی جیسے حروف کو ڈھونڈنا ہے اور لفظ کو مکمل کرنا ہے ۔ جو دوست حرف کو مکمل کر لے گا وہ اگلا لفظ بتائے گا...
  13. طاہر

    پھول کیوں کھلے تھے - طاہر احمد طاہر

  14. طاہر

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    [/img] [/img] [/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img][/img]
  15. طاہر

    گنجے ۔۔۔۔۔۔

    [/img]
  16. طاہر

    تہی داماں - طاہر احمد طاہر

  17. طاہر

    ہا سے ای ہا سے (کھوتا)

    کھوتا ساڈے معاشرے وچ جتھے وڈے وڈے کم چور،نااہل،محنت توں نظر چران والے موجود نے اوتھے ساڈے کول اللہ دے فضل نال بڑے بڑے محنتی ۔باہمت۔باحوصلہ اور دن رات کم کرن والیاں چیزاں وی موجود نے جناہں نے دن رات محنت کرکے انسان نوں اس ترقی یافتہ دور وچ لیا کھڑا کیتا اے۔پوری انسانیت اس محنت ،لگن،ہور کج کرن دا...
  18. طاہر

    طاہر دی پنجابی شاعری

    تیرے دُکھاں دی برسات مُکدے مُکدے نئیں مُکدی تیرے ہجر دی اے کالی رات لنگھدے لنگھدے نئیں لنگھدی میں‌‌ رات دے پچھلے پہر وچ تپدی شِکر دُپہر وچ تیری راہوں وچ کھلواں نہ میں جاگاں نہ میں سوواں پیا واو رولے وانگوں وچ تھلاں دے ایدھر اودھر پہواں ہک واری...
  19. طاہر

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    “ تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے“ پھولوں کو یہ احساس ہوا کوئی اور بھی ان سے بہتر ہے کوئی اور بھی عنبر عنبر ہے کسی اور کے گرد بھی بھونرے ہیں جو اُس کو چاہ کر سنورے ہیں تیرے بالوں کو جو دیکھتی ہے وہ رات شرم سے مرتی ہے اور چپکے چپکے کہتی ہے وہ زلف بڑی ہی کالی ہے سب جگ سے وہ نرالی ہے تیری...
Top