مدد درکار ہے!
جناب نبیل اور زکریا بھائی
مؤدبانہ گذارش ہے کہ
میں نے سرائیکی کے اضافی الفاظ کے میپنگ کر لی ہے اور فونٹ Lateef استعمال کیا کیونکہ Nafees Naskh وغیرہ میں سرائیکی کے حروف نہیں ہیں۔ مگر لطیف بہت باریک اور چھوٹا ہے، اگر فونٹ سائز بڑا کرتا ہوں تو جن کے کمپیوٹر پر Lateef فونٹ انسٹال...