You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ما شأاللہ!!!!! بہت خوب آبی ٹو کول صاحب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
-
یہ نامعلوم فونٹ نہیں ہے۔ یہ کیلک سوفٹ ویئر میں لکھا جاتا ہے اور فونٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔ شکستہ shekasteh۔۔۔۔۔۔
-
یہ کیلک سوفٹ وئیر میں لکھا جاتا ہے۔
-
السلام علیکم! میرے پاس ونڈوز 8 پر کیلک چل رہا ہے۔ آپ کیلک کو " رن ایز ایڈمنسٹریٹر" کر کے چیک کرین۔ شاید مسئلہ حل ہو جائے۔