نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    اقوال مِس زریں

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ انگریزی ترجمہ: ؟Changes colours sky how how
  2. عدیل منا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی! کچھ ذاتی نوعیت کے مسائل میں الجھا ہوا ہوں، پھر بھی کچھ وقت نکال کر حاضری ہوجاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے امید ہے سب ٹھیک ہوجائے گا۔ دعا کا طلبگار ہوں۔
  3. عدیل منا

    خاموشی ایک نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ، آوازیں بلند، علم کی شدید کمی اور دلائل...

    خاموشی ایک نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ، آوازیں بلند، علم کی شدید کمی اور دلائل کی کوئی وقعت نہ ہو۔
  4. عدیل منا

    صحت سب کے لیے

    تحریر : پروفیسر ڈاکٹر سید اسلم ایک قدیم حکایت اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ ۳۰۰فٹ اُونچی ایک پہاڑی کی چوٹی پر ایک خانقاہ تھی، جہاں ایک سال خوردہ پرانی رسّی کی مدد سے زائرین کو ایک ٹوکری میں بٹھاکر اُوپر کھینچ لیا جاتا تھا۔ ظاہر ہے کہ مسافر جب اس شکستہ رسّی کو دیکھتے تھے اور پھر نیچے کی گہرائی پر ان...
  5. عدیل منا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    مطلب صاف ظاہر ہے کہ اس بندے میں مستقبل میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں پلاننگ کرنی کی صلاحیت نہیں ہے۔ ورنہ وہ سی ان جی پہلے سے ڈلوا لیتا
  6. عدیل منا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    with the rise in petrol prices now in our country, if a guy takes the girl out for a long drive in his petrol car, atleast she knows he's serious about her:)
  7. عدیل منا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    حال پوچھنے سے کون سا حال ٹھیک ہوجاتا ہے "وصی" بس دل کو تسلی ہوجاتی ہے کہ کوئی اپنا بھی ہے۔
  8. عدیل منا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    آپ کی پانچ خوبیاں۔ 1۔۔۔۔ 2۔۔۔۔ 3۔۔۔۔ 4۔۔۔۔ 5۔۔۔۔ ماں صدقے، کوئی چنگا کم کِتا ہوندا تے اج اے جگہ خالی نہ ہوندی۔ (کوئی اچھا کام کیا ہوتا تو آج یہ جگہ خالی نہ ہوتی)
  9. عدیل منا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    سردار: i m going کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ پروفیسر: میں جا رہا ہوں۔ سردار: انج تے تیرا پیو وی نئی جا سکدا، پیلے مطلب دس (ایسے تو تمہارا باپ بھی نہیں جاسکتا، پہلے مطلب بتاؤ)
  10. عدیل منا

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    یہ شعر وینا ملک کیلئے کہا گیا ہے۔ اس کی تشریح کیلئے اخلاق اجازت نہیں دیتا۔
  11. عدیل منا

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ایک ہوٹل میں لکھا تھا "کھانا آپ کھائیں، بل آپکا پوتا ادا کرے گا۔ ایک صاحب نے یہ پڑھ کر خوب ڈٹ کر کھانا کھایا۔ جب رخصت ہونے لگے تو ویٹر نے بل کا تقاضا کردیا۔ تب ان صاحب نے اس تحریر کی طرف توجہ دلائی تو ویٹر نے کہا کہ آپ نے جو کھایا اس کا بل تو ہم آپ کے پوتے سے لیں گے۔ ہم تو اس کھانے کا بل مانگ...
  12. عدیل منا

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    بھارت میں گذشتہ برس سابقہ حکومت کے وفاقی وزیر سنجے پسوان نے کالےجادو کو ابتدائی جماعتوں میں نصابی کورس میں شامل کرنے کی سفارش پیش کی تھی جبکہ بھارت میں اب ایسے قبیح فعلوں کی روک تھام کے لئے قانون بھی موجود ہے اور موصوف خود ایم ایس سی فزکس تھے۔ انھوں 26ستمبر2003کو ایک ایسی تقریب میں شرکت کے دوران...
  13. عدیل منا

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    محمد امین بھائی! واقعی ان صاحب سے ایسے شاعری کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ بہت شکریہ معلومات فراہم کرنے کا۔
  14. عدیل منا

    میرا پِنڈ-سرائچ

    ویسے حسیب کیلئے میرا مشورہ ہے کہ ان بھینسوں کو شہر کی بھینسوں سے دور ہی رکھا جائے۔ ورنہ اپنی معصومیت کھو دیں گی اور کوئی بعید نہیں کے اضافی ڈیوٹی پر اوور ٹائم اجرت کا مطالبہ کردیں۔
  15. عدیل منا

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بھینسوں نے کبھی احتجاج نہیں کیا ؟
  16. عدیل منا

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    آپ نے "حدائق بخشش" ڈاوؤن لوڈ کرنے کی بات کی تھی اس لئے میں نے آپ کو بھی ٹیگ کیا کہ جب آپ جلد 3 پڑھیں گے تو اس میں قابل اعتراض شاعری بھی ملے گی۔ اگر آپ اس بارے میں پہلے سے جانتے ہونگے تو وضاحت کر دیں گے۔ اگر نہیں جانتے تو اس میں ذرا احتیاط برتیئے کہ یہ شاعری احمد رضا سے منسوب کی گئی ہے۔ اصل...
  17. عدیل منا

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    حسیب نذیرگِل عبدالرزاق قادری لوگوں کے ذہن میں "حدائق بخشش" کی جلد 3 کے بارے میں بہت غلط فہمیاں ہیں۔ آپ اس کے بارے میں علم رکھتے ہیں تو اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔
  18. عدیل منا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  19. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اللہ تعالیٰ فرقے بنانے سے منع فرما رہے ہیں دوسری طرف اس حدیث کو بنیاد بنا کر فرقے بنانے کا جواز پیش کیا جاتا ہے۔ جبکہ حدیث کے الفاظ پر غور کیا جائے تو "فرقے ہونگے" فرمایا ہے۔ یہ نہیں فرمایا کہ فرقے بناؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے اور پیشن گوئیاں کی ہیں یہ بھی انہی میں سے ایک ہے۔
  20. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    دھاگہ میں ہی شروع کیا ہے مگر میں دھاگے کی بات نہیں کررہا ۔ اور وضاحت بھی آپ کی پوسٹ کے اقتباس میں کردی ہے کہ گتھی سلجھ چکی ہے۔ آگے میں لکھنا چاہ رہا تھا کہ اب مزید اس پر بات بے فائدہ ہے۔ مگر درمیان میں کچھ وقفہ آنے کی وجہ سے یہ لکھنے سے رہ گیا۔ آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
Top