نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    سبھ توں خطرناک ۔ اوتار سنگھ پاش

    کرت دی لُٹّ سبھ توں خطرناک نہیں ہندی پولیس دی کُٹّ سبھ توں خطرناک نہیں ہندی غداری لوبھ دی مُٹھّ سبھ توں خطرناک نہیں ہندی بیٹھے سُتیاں پھڑے جانا،برا تاں ہے ڈرو جہی چُپّ وچّ مڑھے جانا،برا تاں ہے سبھ توں خطرناک نہیں ہندا کپٹ دے شور وچ صحیح ہندیاں وی دب جانا، برا تاں ہے کسے جگنوں دی لوء وچ پڑھن...
  2. نعمان رفیق مرزا

    فراز یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے

    یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے ہم خواب بیچنے سرِ بازار آ گئے یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے اب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوؤں میں ہے اب کہ مقابلے پہ میرے یار آ گئے آواز د کے چھپ گئی ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی...
  3. نعمان رفیق مرزا

    محبت۔۔۔ایک سطحی جائزہ

    کافی عرصہ پہلے، کچھ دوستوں نے فیس بک کے ایک پیج کے لیے کچھ لکھنے کو بولا تھا۔ موضوع کے سلسلے میں چھوٹ تھی۔ اس پیج کے ممبران، اکثر محبت کے بارے بات کرتے رہتے تھے۔ تو میں نے پھر اسی چیز کے بارے کچھ اظہارِ خیال کر کے ان کے ساتھ شئیر کیا۔ تو آج آپ کی خدمت میں بھی پیش کر رہا ہوں۔ براہ مہربانی تھوڑا...
  4. نعمان رفیق مرزا

    شاہ حسین مندی ہاں کہ چنگی ہاں۔۔۔۔۔

    مندی ہاں کہ چنگی ہاں، بھِی صاحب تیری بندی ہاں گہلا لوک جانیں دیوانی ہاں، نی رنگ صاحب دے رنگی ہاں ساجن میرا اکھیں وسدا، گلیئیں پھراں نشنگی ہاں کہے حسین فقیر سائیں دا، میں وَر چنگے نال منگی ہاں مندی: بری؛ گہلا لوک: نادان لوگ؛ اکھیں: آنکھوں میں؛ گلیئیں: گلیوں میں؛ نشنگی: بےخبر؛ وَر: منگیتر (جس کے...
  5. نعمان رفیق مرزا

    دعا سے متعلق چند خیالات۔۔۔۔

    کچھ عرصہ پہلے کچھ دوستوں سے بات ہوئی، جو بہت مایوس دِکھے۔ ان کی ایک شکائت دعا کے پورا نہ ہونے کی تھی۔ انھی کے ساتھ کی گفتگو کا ایک حصہ آپ کی خدمت میں لے کے آیا ہوں۔ مہربانی کر کے توجہ کیجیے گا، غلطی کی نشاندہی ضرور کیجیے گا، بہتری کے لیے نصیحت بھی مل جائے، تو ممنون ہوں گا۔ تحریر مختصر اور نامکمل...
  6. نعمان رفیق مرزا

    شاہ حسین اے نی حسین جلاہا۔۔

    شاہ حسین کی ایک کافی۔ اے نی حسین جُلاہا، نہ اِس مول نوں لاہا نہ او منگیا، نہ او پرنایا نہ اوس گنڈھ، نہ ساہا نہ گھر باری، نہ مسافر نہ او مومن، نہ او کافر جو آہا، سو آہا پرنایا: شادی کرنا؛ گنڈھ: گرہ (منگنی کا ہونا یا کسی سے تعلق ہونا)؛ ساہا: شادی کا دن مقرر ہونا؛ جو آہا، سو آہا: جو ہوا، سو اچھا...
  7. نعمان رفیق مرزا

    یوسفی یوسفی صاحب کی کچھ تحاریر

    آج کل کراچی میں کوئی مشاعرہ جس میں دوبئی یا کویت یا کنیڈا سے اپنے کسی رشتہ دار کی وفات پر آیا ہوا شاعر، شریک ہو جائے تو اُسے انٹرنیشنل مشاعرہ کہتے ہیں۔ہم نے ایک انٹرنیشنل مشاعرے میں بہت ہی حوصلہ مند نابینا شاعرہ کو ترنّم سے غزل پڑھتے سُنا ہے۔ظاہر ہے اُن کے نابینا ہونے پر کون اعتراض یا طنز کر...
  8. نعمان رفیق مرزا

    حقیقتِ ناکامی۔۔۔ کچھ randomخیالات

    حقیقتِ ناکامی عمر نہیں ہے ایسی باتوں کی؛ جہاں دیدگی نہیں جو خیالات کو supportدے سکے؛ تحریر میں پختگی نہیں؛ وہ اثر اور قائل کر دینے کی اہلیت نہیں جن کی خواہش ہے۔بے شک اس کام کا بھی ایک وقت مقرر ہے؛ ایک حکم اس مد بھی لکھا پڑا ہے جس کے لیے منتظر ہوں۔خیر، ان سب خامیوں کے باوجود لکھتا ہوں، کہ اس کے...
  9. نعمان رفیق مرزا

    یوسفی قاری اور مصنف

    چوکس، باخبر اور صاحبِ ذوق و نظر قاری بننے کے لیے بڑی مشقّت اور ایک عُمر کا ریاض درکار ہے جبکہ اس سے آدھی محنت میں آدمی ہم جیسا مُصنّف بن جاتا ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب دونوں میں ہی کھکھیڑ اُٹھانی پڑتی ہے تو پھر ہمیں سمجھداری سے کام لینا چاہئے جیسا کہ اُس شخص نے کِیا جو ایک پہنچے ہوئے گُرُو...
  10. نعمان رفیق مرزا

    فقیر اور بھکاری

  11. نعمان رفیق مرزا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    سلام قارئین۔ تبدیلی کے موضوع پر میرے کچھ رینڈم خیالات۔ آپ سے استدعا ہے کہ اگر ہو سکے تو بہتری کی راہ سجائیں۔ خدا جانے محفل پر کتنا وقت رہنا ہے، کوشش ہے کہ جب تک رہوں؛ آپ کے پند و نصائح کے جتنے موتی مل سکیں، سمیٹ کر لیے چلوں۔شکریہ۔ ’تبدیلی‘ پر کچھ خیالات ’تبدیلی‘ وہ اصطلاح ہے، جو آج کل وطنِ...
  12. نعمان رفیق مرزا

    سورۃ المزمل، آیت 20۔

    مجھے اس آیت میں ربِ کریم کی میرےلیے فکراور مجھے سہولت دینے کی ادا بہت پسند آئی۔ ساتھ میں ہی، اپنی ناشکری اور ہٹ دھرمی کا شدید احساس بھی رہا۔ غالب جذبہ اس کی رحمت کا ہی تھا، اسی کی طرف نظر رہی کہ وہ میرے دل کے چھوٹے پن کو خوب جانتا ہے اور پہلے سے ہی مجھے سہولت دیے ہوئے ہے کہ میں جتنا (نوافل اور...
  13. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم میں تینوں فیر ملاں گی

    میں تینوں فیر ملاں گی کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نہیں شاید تیرے تخیل دی چھنک بن کے تیرے کینوس تے اتراں گی یا ہورے تیرے کینوس دے اُتے اک رہسمئی لکیر بن کے خاموش تینوں تکدی رواں گی یا ہورے سورج دی لو بن کے تیرے رنگاں اچ گھُلا گی یا رنگاں دیاں باہنواں اچ بیٹھ کے تیرے کینوس نو ولاں گی پتا نئیں کس طرح، کتھے...
  14. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    میں تینوں فیر ملاں گی کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نہیں شاید تیرے تخیل دی چھنک بن کے تیرے کینوس تے اتراں گی یا ہورے تیرے کینوس دے اُتے اک رہسمئی لکیر بن کے خاموش تینوں تکدی رواں گی یا ہورے سورج دی لو بن کے تیرے رنگاں اچ گھُلا گی یا رنگاں دیاں باہنواں اچ بیٹھ کے تیرے کینوس نو ولاں گی پتا نئیں کس طرح، کتھے...
  15. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    معزز قارئین، زیرِ نظر تحریر میں نے ماضی میں سوشل میڈیا (فیس بک) پر شائع کی تھی۔ وہاں کی نسبت یہاں زیادہ صاحبِ علم احباب ہیں۔ اس لیے بہتر تنقید میسر آنے کے زیادہ مواقع بھی ہیں۔ تو اسی نظریہ کے پیشِ نظر اسے یہاں بھی شائع کر رہا ہوں۔ براہ مہربانی خیال کیجیے گا کہ یہ دو حصوں میں ہے۔ دوسرا حصہ کچھ...
  16. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، جس کی آنکھیں آنسوؤں سے پرنم ہوئی ہوں اور جس کے کندھے خطا کے بوجھ تلے جھکے ہوں۔ جو اس تجربے سے ہی نہ گزرا، وہ معاف کرنے والا نہ بن سکا۔ معاف کرنے والا...
  17. نعمان رفیق مرزا

    محبت۔۔۔ایک سطحی جائزہ

    محترم قارئین، سلام۔ مندرجہ ذیل تحریر میں نے اپنے کچھ دوستوں کی فرمائش پہ، ان کے فیس بک کے گروپ کے لئے لکھی۔ تحاریر کا موضوع "محبت، امن اور آرٹ" کے دائرہ کار میں آنا تھا۔ تحریر کی وسعت کا علم نہیں تھا، اس لئے بہت سی باتیں مختصراً بیان کرنا پڑیں۔تحریر کا یہ ڈرافٹ ورژن ہے، اس میں کافی اغلاط بھی ہوں...
  18. نعمان رفیق مرزا

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی۔۔۔ ۔تابش مہدی

    خطا میں نے کوئی بھاری نہیں کی امیرِ شہر سے یاری نہیں کی کسی منصب، کسی عہدے کی خاطر کوئی تدبیر بازاری نہیں کی بس اتنی بات پر دنیا خفا ہے کہ میں نے تجھ سے غداری نہیں کی مری باتوں میں کیا تاثیر ہوتی کبھی میں نے اداکاری نہیں کی مرے عیبوں کو گِنوایا تو سب نے کسی نے مری غم خواری نہیں کی...
  19. نعمان رفیق مرزا

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    چل انشاء اپنے گاؤں میں یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت پر اصلی کم، بہرُوپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت چل انشاء اپنے گاؤں میں بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟ یہاں ہر اِک بات نرالی ہے اِس دیس بسیرا مت کرنا یہاں مُفلس ہونا گالی ہے چل انشاء اپنے...
  20. نعمان رفیق مرزا

    اردو لغت

    سلام دوستو۔۔۔ میں کسی آن لائن اردو لغت سے مستفید ہونا چاہتا ہوں۔ کیا آپ دوستوں میں سے کوئی مجھے کسی اچھی اردو لغت ویب سائٹ کے بارے میں بتا پائے گا؟ مدد کے لئے بہت شکر گزار ہوں گا۔ ہاں ! پہلے میں www.clepk.org اور www.urduseek.com جیسی ویب سائٹس استعمال کرتا رہا ہوں۔ لیکن چند وجوہات کی بنا پر یہ...
Top