نتائج تلاش

  1. مجاھد حسین

    قرآن کریم کے موضوع پے ایک بھترین سندھی سائیٹ

    دوستان عزیز میں آپ سندھی بھائیوں کے لیے ایک بھترین سندھی سائیٹ نورالقرآن کے نام سے لایا ہوں۔ آپ سب سے اس سائیٹ کو جوائن کرنے کی گذارش ہے۔
  2. مجاھد حسین

    بہترین اُمت

    بہترین امت كُنتُمْ خَيرَْ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَ لَوْ ءَامَنَ أَهْلُ الْكِتَابِ لَكاَنَ خَيرًْا لَّهُم مِّنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ وَ أَكْثرَُهُمُ الْفَاسِقُون *سوره آل عمران آيت 110 تم بہترین امت ہو جسے...
  3. مجاھد حسین

    مغربی اقدار کی اندھی تقلید

    ہم نے مغربی روایات کی بغیر سوچے سمجھے نقالی کی روش جو اپنائی ہے اس نے ہماری اپنی قدریں بھلادی ہیں۔ ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا نے مغرب کے مقرر کردہ مخصوص دنوں کو ہمارے لئے تہوار کے طور پرمرچ مسالے کے ساتھ ایسا پیش کیا کہ ہم ذہنی اور معاشرتی قدروں کی پختگی کی بجائے جدت کے چکر میں ایسے دن بھی منانے...
  4. مجاھد حسین

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میرا نام مجاہد حسین ہے میں صوبہ سندہ کے شہر شہداد پور کے قریب ایک گائوں میں رہتا ہوں۔ آپ لوگوں کا فورم بہت اچہا ہے۔ میری ایڈمن سے گذارش ہے کہ میرا نام ‏‏غلط ہو گیا ہے اسے صحیح لکہا جائے
Top