نتائج تلاش

  1. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    آخری تو آخری صحیح بھائی۔۔۔ صرف اس لئے آخری کہ میں نے نبیﷺ کا پیغام آپ تک پہنچایا؟؟
  2. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    ظفری نے کہا صرف میرے لئے نہیں مضر صحت بلکہ ہر مسلمان کو سوچنا چاہئے کہ وہ اس بے ہودگی اور فحاشی سے دور رہے
  3. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    کون سا فتویٰ لگایا ہے میں نے؟؟ ناچ گانے کی مخالفت کی ہے اس لیے؟؟ میں نے بھی تو وہ ہی بات کی ہے جو ہمارے پیارے نبیﷺ نے کی ۔۔۔ اس فورم پر پہلا دن ہے میرا۔ اس دنیا میں نہیں ۔ آپ تو اس طرح سیخ پا ہو گئے ہیں جیسے میں نے آپ کو کوءی گالی دے دی ہو۔۔
  4. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    آپ کی شکایت لگا دی میں نے :lol::lol::lol: میرا مطلب ہے میں نے ان کو آپ کی بات بتائی تو صادقین والوں نے تھیم ہی تبدیل کر دی۔
  5. ابو یزید

    xenforo کا اردو لینگویج پیک درکار ہے

    اچھا جی میں سمجھا تھا کہ اسی فورم پر کوئی سیکشن ہے اس نام سے۔ آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کا لینگوج پیک کہاں سے ملے گا؟؟
  6. ابو یزید

    xenforo کا اردو لینگویج پیک درکار ہے

    نہیں بھائی۔ لنک دیں مجھے پلیز؟
  7. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    جی جمیل نوری موجود ہے۔ میں ایک اور فورم پر بھی رجسٹرد ہوں وہاں بھی کچھ تھیمز پر ایسا مسلہ تھا مگر اب نہیں ہے۔۔ ٹھیک ہے عادت بناتا ہوں ۔۔
  8. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    جی آپ کی بات میں سمجھ رہا ہوں ۔ لیکن یہ اسٹور اور فورم میں تو فرق ہے ۔۔ :lol: یوزر کی نظر تو صرف فورم کے ڈیٹا پر نہیں ہوتی نہ۔ آپشنز کا استعمال بھی تو یوزر کو ہی کرنا ہوتا ہے۔ اگر سائز تبدیل نہ بھی ہو سکے تو کم از کم ان کا رنگ واضع ہونا چاہئے۔ اور سائز بڑا ہونا چاہئے ان کا جیسے حالیہ موضوعات...
  9. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    جی دیکھا ہے فورم بہت زبر دست ہے۔ لیکن انٹرٹینمنٹ میں جو گانوں کا سلسلہ ہے وہ پسند نہیں آیا۔ کیونکہ گانے سننا حرام ہے اور پھر برائی کو روکنا چاہئے نہ کہ اسے مزید پھیلایا جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سیدھی راہ پر چلائے ۔ آمین۔
  10. ابو یزید

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    السلام علیکم کیا آپ الصادقین والے نبیل بھائی ہی ہیں؟؟
  11. ابو یزید

    xenforo کا اردو لینگویج پیک درکار ہے

    السلام علیکم مجھے xenforo کا اردو پیک درکار ہے۔ اس لنک پر یہ پیک موجود ہے مگر ڈائنلوڈ نہیں ہو رہا ۔ایرر دے رہا ہے۔ چونکہ یہ فورم بھی xenforo پر ہی بنا ہے تو ممکن ہے انتظامیہ اس بارے میں بہتر معلومات دے سکے۔ شکریہ
  12. ابو یزید

    جملہ کا ایک مسئلہ

    السلام علیکم آپ جملہ میں جا کر اس کے پلگ انز چیک کریں۔ کہ آیا پلگ انز ڈس ایبل تو نہیں ہیں؟
  13. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    جی میں تعارف کروانا چاہتا تھا مگر مجھے تعارف کا زمرہ نہیں ملا۔۔ خدمات کہ فونٹ بڑا یا کلر وغیرہ تبدیلی کے لئے۔ لیکن ٹھیک سے فورم کو دیکھا تو ایک چھوٹا سا اختلاف بھی ہے :?
  14. ابو یزید

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    السلام علیکم میری انتظامیہ سے ایک گزارش ہے کہ فونٹ کے سائز کو بڑا کیا جائے، لنکس، تاریخ اور دیگر آپشنز کو بہت غور سے دیکھنا پڑتا ہے۔ میں آج ہی اس فورم میں داخل ہوا ہوں اور آئندہ بھی آنا چاہتا ہوں۔ مگر فونٹ بہت پریشان کر رہا ہے۔ برائے مہربانی اس پر توجہ دی جائے۔ اس سلسلے میں اگر خدمات کی ضرورت ہو...
  15. ابو یزید

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    جی آپ نے بات 100٪ ٹھیک کی ہے۔ مگر آج کل ہمارا معاشرہ عجیب کیفیت کا شکار ہے جو اس بات کو سمجھ نہیں رہا۔ اور ہر جذباتی شخص محض میڈیا سے متاثر ہو کر اس کے پروپیگنڈے کا شکار ہو جاتا ہے۔
  16. ابو یزید

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    السلام علیکم تکفیر پر کافی مواد ایک ویب سائٹ پر موجود ہے۔۔ لنک شکریہ
Top