نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں بھی چمپا کے پھول ہوتے ہیں کیا آپا ؟ چمپا اور چمیلی یہ کلیاں نئی نویلی لیتے جاؤ بابو جی انمول میں بیچوں بابو جی انمول
  2. سید عاطف علی

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    لگتا ہے ریاض پر لکھ دی غلطی سے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری بھی تو ہے ، زندگی میں کچھ چیزوں سے احتراز رکھنا۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کے غم بھی انہیں دو چیزوں سے مٹادوں میں، اگر میر ا بس چلے تو۔۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم زمانے کے غم ہم تو فالودے اور چائے سے مٹاتے ہیں ۔ بس ۔ ہماری دوڑ اتنی ہی بھلی۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم مٹانے کو فالودہ بھی اچھی چیز ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت شرمیلی ہے وہ ۔ خیال رکھنا اس کا ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کوئی فرمائش نہ کرنا اس جوڑے کے بعد۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ہی ہے ایک دکھیاری ۔ باقی تو سب قہقہے لگاتے نظر آتے ہیں آپا ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے جو اتنی پیتے ہیں یہ لوگ۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا بھئی ، اور ساتھ ہی حکمت کا تربوز پرو دیا لڑی میں ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروب ہو جائے جب دن کا سورج تو دیپ کا سہارا بھی شب بسری کو ضروری ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح زندگی میں بھی بہت سے لوگ (یعنی مان اور باپ)سورج کی طرح ہوتے ہیں جب تک ساتھ ہوتے ہیں کسی دیپ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس مصنف نے جلائے یہ دیپ ؟ اور کچھ روشنی بھی ہوئی یا نہیں ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کب آئیں اب ؟ خبر نہیں ، نہ اندازہ ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھومیے کہنا کافی نہ تھا ؟؟؟
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی ؟ مگر ،وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی ؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ مرغا تو بڑا ہی بد نصیب رہا۔۔۔۔ مجھے بکریوں کی فکر کھائے جارہی ہے اب ۔ ان کا کیا ہوگا ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیز والی چھری دو تاکہ اچھی طرح ہاتھ چلے۔ کل ہم نے بھی ادرک لہسن کاٹے تھے تیز چھری سے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھیک پیاز کاٹنا ثمرین۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہوں مدد کرے ؟
Top