اوہ میں پکڑی گئی۔۔۔۔ شمشاد بھائی کچھ نہ پوچھیں۔۔۔ دسمبر کی 22 تک تو وہ کچھ ہوا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
پڑھائی کے سلسلے میں۔۔ماسٹرز میں ایڈمیشن لیا، ایک کورس جاری تھا پہلے ہی۔۔۔ اس میں چار ماہ لگے اور چار ماہ ہوئے ہیں مجھے کالج جاتے ہوئے۔۔۔صبح کالج، پھر کورس، پھر کھانا اور نیند،،،اس کے علاوہ کچھ پتہ ہی نہیں...