معذرت
دوستو! معذرت چاہتا ہوں، میں نے یہیں ایک تھریڈ میں لطیفہ پڑھا تھا اور میں اُس پر جواب دینا چاہ رہا تھا لیکن مجھ سے یہاں نیا تھریڈ شروع ہوگیا۔ اُس وقت مجھے اقتباس کے بارے میں پتہ نہیں تھا۔
دراصل میں یہاں نیا ہوں اور مجھے یہاں کی formatting کا...