نتائج تلاش

  1. تعمیر

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟ ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی...
  2. تعمیر

    گلزار دہلوی - وفات پر آڈیو خراج عقیدت

    گلزار دہلوی - دلی کی محفلوں کا آخری روشن چراغ بجھا پنڈت آنند موہن زتشی جن کا قلمی نام گلزار دہلوی تھا، نسلاً کشمیری تھے، ہندوستان کی گنگا جمنی مشترکہ تہذیب کے منفرد نمائندہ اور اردو دنیا کا جانا پہچانا چہرہ تھے۔ 7/جولائی 1926 کو پیدا ہونے والا اردو کا یہ عظیم شاعر جمعہ 12/جون 2020 کی دوپہر...
  3. تعمیر

    اردو او سی آر پر ایک تحقیقی مقالہ

    مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی [MANUU] کی جانب سے 2017 کی سہ روزہ "اردو سائنس کانگریس" مانو یونیورسٹی کیمپس میں فروری 2017 میں منعقد ہوئی تھی۔ جس میں راقم الحروف (مکرم نیاز) نے اپنا مقالہ بعنوان "اردو اور جدید تیکنالوجی ، اردو او۔سی۔آر" پیش کیا تھا۔ یہی مقالہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے...
  4. تعمیر

    رسالہ آفتاب ملت کا تازہ شمارہ - تاریخ حیدرآباد دکن پر مختص

    حیدرآباد (دکن) سے شائع ہونے والے نئے رسالے "آفتابِ ملت" کا تازہ شمارہ فروری-2014 بازار میں آ چکا ہے۔ "تاریخ دکن اور نظام کی خدمات" کے منفرد موضوع پر یہ خصوصی شمارہ شائع کیا گیا ہے۔ قیمت : صرف 20 روپے ملنے کے پتے اور مزید تفصیلات کیلیے اس نمبر پر ربط فرمائیں : 00919395555500 سرورق فہرست مضامین
  5. تعمیر

    میراجی کی نظم - یگانگت - پر ایک آن لائن مباحثہ

    اردو کے عظیم شاعر "میرا جی" کی ایک نظم ہے : یگانگت نظم نیچے ملاحظہ فرمائیں۔ فیس بک گروپ "حاشیہ" میں اس نظم پر "طویل" بحث ہوئی۔ بحث میں حصہ لینے والی شخصیات درج ذیل ہیں : اشعر نجمی ظفر سید (زیف سید) محمد حمید شاہد نسیم سید علی محمد فرشی محمد یامین فرخ منظور جلیل عالی عارفہ شہزاد معید رشیدی...
  6. تعمیر

    معروف ادیب و شاعر بلراج کومل کا انتقال

    معروف ادیب اور شاعر بلراج کومل انتقال کر گئے۔ خدا ان کی روح کو شانتی دے۔ حیرت کی بات ہے کہ گوگل سرچ کرنے پر کسی بھی انگریزی روزنامے میں اس خبر کا کوئی ذکر نہیں ملا۔ حالانکہ انگریزی میڈیا غیرمسلم اردو قلمکاروں کی وفیات کو ترجیحا شائع کرتا ہے۔بیشتر اردو اخبارات نے بھی نظرانداز کیا ہے۔ صرف روزنامہ...
  7. تعمیر

    اردو دنیا کے پہلے لاہوری نستعلیق خط کے خالق کو ساہتیہ اکیڈمی اعزاز

    گزشتہ دنوں مہارشٹرا اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے بھیونڈی کے ڈاکٹر ریحان انصاری کو ساحر لدھیانوی ایوارڈ (نئی صلاحیتیں) سے نوازا گیا۔ اردو کی صحافتی و طباعتی دنیا کو دوسرا نستعلیق خط (فیض لاہوری نستعلیق) عطا کرنے کے اعتراف میں انہیں اس اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ خط ان-پیج کے...
  8. تعمیر

    اردو زبان - سیاست اور فروغ کی کوششیں

    جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی کے شعبہ اردو کے پروفیسر شہزاد انجم کا ایک مضمون تعمیر نیوز کے حوالے سے پیش خدمت ہے۔ *** اردو زبان نہ صرف ہندوستان کی بلکہ دنیا کی مقبول ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔ پوری دنیا میں اردو کے شیدائیوں اور عاشقوں کی ایک بڑی تعدادہے ۔ زمانے کے تغیر و تبدل کے اثرات سے بھی یہ...
  9. تعمیر

    جدید لب و لہجہ کے شاعر رؤف خلش (حیدرآباد دکن) سے ایک مصاحبہ

    سوال: رؤف خلش صاحب ! آپ حیدرآباد میں جدید شاعری کے آغاز سے ہی اس رجحان سے وابستہ رہے ہیں ۔ آپ کا نام ہماری شاعری کے معتبر شعرأ میں سرفہرست آتا ہے ۔ آپ یہ بتلائیے کہ وہ کیا محرکات تھے جن کی وجہ سے اس رجحان کی ابتدأ ہوئی؟ جواب: روایتی شاعری کے ہر دور میں "جدید شاعری" کی اصطلاح عام ہوتی رہی ہے ۔...
  10. تعمیر

    سیکس ایجوکیشن

    انسانوں کے اپنے جبلی تقاضوں اور فطری خواہشات کی تکمیل کیلئے علم و فن کی ضرورت پڑتی ہے ۔ زندگی کے دوسرے تقاضوں کی طرح جنس بھی ایک تقاضہ ہے ۔ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانا ایک فن ہے ۔ ایک آرٹ ہے اور یہ جوہر ہر شخص میں موجود ہے لیکن اسے بروئے کار لانا یا نہ لانا اس کا اپنا ذاتی فعل ہے ۔ جہاں...
  11. تعمیر

    اردو کارٹون دنیا - سائینس فکشن کامکس

    اردو محفل کے اس تھریڈ میں اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ کا تعارف کروایا گیا تھا۔ اب پہلی بار بچوں کی انٹرنیٹ اردو کمیونیٹی میں سائینس فکشن سلسلہ وار کہانی کا آغاز کیا گیا ہے ، جو اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔ کہانی کا عنوان : کارکولہ کا سازشی جال کامکس کردار : فولادی یہ کہانی...
  12. تعمیر

    اردو کارٹون دنیا - twocircles.net پر تعارف اور انٹرویو

    ویب پر ہندوستانی مسلمانوں کی نمائیندہ اور معتبر و موقر آواز twocircles.net پر اردو کارٹون دنیا (www.urdukidzcartoon.com) کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ ویب سائیٹ کے خالق مکرم نیاز کا ویڈیو انٹرویو بھی اس میں شامل ہے۔ اپنے انٹرویو میں مکرم نیاز نے اردو محفل فورم کا ذکر خیر کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ لنک ...
  13. تعمیر

    اردو کارٹون کامکس - دی ہندو اخبار کا مضمون

    اردو محفل کے اس تھریڈ میں اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ کا تعارف کروایا گیا تھا۔ سائیٹ کے آغاز کے بعد سے ان چھ ماہ کے دوران اردو محفل سے بھی کافی ٹریفک ملی ہے ، جس کے لیے ہم اردو محفل کے شکرگزار ہیں۔ ویب سائیٹ کا تعارف ہندوستان کے معتبر اردو اخبارات کو بھی روانہ کیا گیا تھا ، مگر افسوس کہ اردو کی...
  14. تعمیر

    اردو میں بچوں کی کارٹون ویب سائیٹ

    اردو میں بچوں کی کارٹون/کامکس ویب سائیٹ کا آج افتتاح کیا گیا ہے۔ اردو کارٹون دنیا www.urdukidzcartoon.com بچوں میں ناپید ہوتی کتب بینی کی عادت کا خیال کرتے ہوئے اور مطالعہ کی رغبت دلانے کی خاطر تقریباً ہر زبان میں کارٹون اسٹرپس یا کامکس کا سہارا لیا جاتا ہے تاکہ یہ فوائد حاصل ہوں : - ذخیرہ...
  15. تعمیر

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    "اثبات پبلی کیشنز" کے زیر اہتمام اردو طلبہ کے لیے ایک نئے سہ ماہی "اردو کیمپس" کا اجرا ممبئی یونیورسٹی میں 14/ستمبر 2011 کو عمل میں آیا۔ تقریب میں معروف نقاد شمس الرحمن فاروقی نے اپنے ہاتھوں سے اس رسالے کا اجرا کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ : "مجھے یقین ہے کہ یہ رسالہ طلبہ کی ذہن سازی...
Top