چاہے کچھ بھی ہو لیکن اس واقعے سے بلوچستان اور سندھ میںعلیحدگی کی تحریک کو بہت ہی زیادہ ہوا ملے گی۔ امریکن تھنکرس ٹینک نے جس دن اکبر بگٹی کی شہادت ہوئی اُسی دن پاکستان کا نیا نقشہ جاری کیا تھا۔ جس میںسندھ اور بلوچستان کو الگ آزاد ملک کی حیثیت میں دکھایا گیا ہے۔
اگر ایک نقطئہ نظر سے دیکھا جائے...