السلام علیکم
بہت ہی اچھا فورم ہے یہ اردو کے حوالے سے مجھے تو آج ہی پتہ چلا ہے گوگل سرچ کے ذریعے سے، اتنا اچھا فورم بنانے پر میری طرف سے مبارک باد۔
میں نے یہاں اردو فورم کے بارے میں پڑھا تو سوچا کہ کیوں نا بیوٹی ٹپس اور خانہ داری وغیرہ پر ایک علحیدہ فورم بنایا جائے میں نے کوشش کی مگر یہ error آ...