نتائج تلاش

  1. ش

    ورڈپریس اردو درکار ہے

    دوست صاحب ، ترجمہ تو آپ لوگوں نے پہلے بھی کیا ہے ، آپ تو ایسا نہ کہیں ، باقی جہاں تک بات ہے خود سےاردوکابلاگ سافٹ ویر بنانے کی تو ورڈ پریس کا پہلا ورژن دیکھیں تو وہ بھی شروع میں سادہ ہی تھا ، سافٹ ویر نسلوں تک ہی چلتے ہیں اگر ہم سافٹ ویر اور اسکے ورژنوں میں فرق سمجھ سکیں ، بہر حال میں اردو...
  2. ش

    ورڈپریس اردو درکار ہے

    نبیل صاحب کی تجویز صحیح ہے کیونکہ ترجمہ میں کافی ٹائم دینا پڑے گا ، اور ایسا بھی کیا جا سکتا ہے کہ ایک ہی بار اردو کا بلاگنگ سافٹ ویر خود بنا لیا جائے ، کیا ہو ا اگر شروع میں ورڈ پریس جیسی سہولیات نہ ہوں ، اس کے دو فائدہ ہوں گے ، ایک تو آپ بار بار ترجمے کرنے سے بچ جائیں گے اور دوسرے اپنی آنے...
  3. ش

    پیج سکرول اردو میں بائیں رکھنے کی کیا وجہ ہے ؟

    ابن سعید صاحب ، شکریہ ، اور باقی سب کے جوابات پڑھ کر بھی آپ سب کی اردو اور انٹرنیٹ کے اصولوں سے اچھی واقفیت کا پتہ چلتا ہے ، میری اردو لکھنے میں اتنی اچھی نہیں ہے ، لیکن میں یہ ضرور جاننا چاہتا ہوں ، آخر ایسا کونسا مسئلہ یا اصول ہے کو سکرول بار کو دائیں طرف ہی رکھنے سے پیدا یا خراب ہوتا ہے ۔...
  4. ش

    ورڈپریس اردو درکار ہے

    السلام علیکم مجھے بھی ورڈ پریس کا جنوری 2011 کا ورژن اردو میں چاہئے ، مہربانی ہو گی اگر کوئی گائیڈ کر دے ورنہ خود ترجمہ کرنا پڑے گا ۔
  5. ش

    پیج سکرول اردو میں بائیں رکھنے کی کیا وجہ ہے ؟

    السلام علیکم میں نے اس فورم میں کچھ عرصہ پہلے اکاونٹ بنایا تھا ، مگر نہ رکنیتی نام یاد تھا نہ ای میل ، خیر نئے نام سے ایک سوال پوچھ رہا ہوں ، بہت سی اردو ویب سائٹس پر پیبج سکرول بائیں طرف دیکھا ہے ، اس کی کیا خاص وجہ ہے ، میراذاتی خیال یہ ہے کہ دائیں طرف سکرول رہنے دیا جائے تو اردو پڑھنے میں...
Top