نتائج تلاش

  1. عمران اسلم

    کھال اتروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ از عمران اسلم

    سَجری کا سودا طے ہو گیا تھا۔ شگوفے کی دھمکیاں، غصہ، ناز نخرے، مِنتیں تَرلے، شور شرابا، بھوک تَرےسب دھرے کا دھرا رہ گیا تھا۔ بس مِدے قصائی نے سَجری کو کھونٹے سے کھولتے وقت اسے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ سجری کو حلال نہیں کرے گا۔ نِرا دودھ دہی کے لئے رکھے گا۔ سجری اُس کے پاس پچھلے نو سال سے تھی۔...
  2. عمران اسلم

    اِچھا دھاری ناگن

    وہ چُنی آنکھوں والا مجمع کو ہپناٹائز کیے ہوئے تھا۔ یوں لگتا کہ لوگ سانسیں روکے کھڑے ہوں۔ اس کے ہر ہر فقرے پر رگوں میں گرمی دوڑنے لگتی۔ ہر کلمے پر جسم میں سنسنی دوڑ جاتی۔ اس کی آواز کا زیر و بم ریڑھ کی ہڈی میں عجیب سا احساس بیدار کر رہا تھا۔ اس کے اشارے لوگوں کے چہرے پر شادمانی کے رنگ بکھیر دیتے...
  3. عمران اسلم

    تعارف احباب کےلئے سلام رحمت

    آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے،،، عنوان میں لکھا ہی تھا کہ بہت سارے ٹیگ آ سامنے بیٹھ گئے، سو سلام ہی کہہ دیا، :cool: بندہ کو عمران اسلم کہتے ہیں۔ بھمبر آزاد کشمیر سے تعلق اور حالیہ قیام الریاض سعودیہ بسلسلہ روزگار۔ اردو سے نسبت و مجبت ہے سو اہلیانٰ اردو کو دیکھتے بھالتے اس محفل میں آ...
Top