نتائج تلاش

  1. ط

    سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

    سائنس قرآن کے حضور میں۔ دوستو میں نے اپنی ایک نئی ویب سائٹ تیار کی ہے ۔ آپ سے گزارش ہےکہ اس کاوز ٹ کر کے اپنی رائے سے وہاں پر بھی اور یہاں پر بھی ضرور آگاہ فرمائیے گا۔ جزاک اللہ سائنس قرآن کے حضور میں
  2. ط

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں ابھی حال ہی میں ماہرین ارضیات نے دریافت کیا ہے کہ زمین پر موجود پہاڑوں کی ایک خاص اہمیت ہے اور یہ زمین کی سطح میں بالکل میخوں یعنی کیلوں کی طرح گھڑے ہوئے ہیں۔جدید ماہرین ارضیات ہمیں بتاتے ہیں کہ زمین کا نصف قطر 6378کلو میٹر ہے،زمین کی سب سے باہری...
  3. ط

    انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات

    انسان کی مرحلہ وار تخلیق اورجدید سائنس کے اعترافات قرآ ن مجید میں رحم مادر کے اندر انسانی وجود کی تشکیل اور اس کے ارتقاء کے مختلف مرحلے بیان کیے گئے ہیں جن سے پتہ چلتاہے کہ رب کائنات کا نظام ِربوبیت اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ بطنِ مادر کے اندر بھی جلوہ فرماہے ۔واقعہ یہ ہے کہ ماں کے پیٹ میں...
  4. ط

    سائنس قرآن کے حضور میں۔۔۔۔ اب ورڈ پریس پربھی۔۔۔۔

    میں نے اپنا بلاگ اب ورڈپریس پر بھی بنا لیا ہے ۔ احباب سے گزارش ہے کہ وز ٹ فرما کر اپنی تجاویز سے مستفید فرمائیں ۔ جزاک اللہ سائنس قرآن کے حضور میں
  5. ط

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہے۔مگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے...
  6. ط

    سورج بے نو ر ہو جائے گا

    سورج بے نو ر ہو جائے گا سورج جو زمین سے 15کروڑ کلو میٹر دور ہے بغیر کسی کی مداخلت کے ہمیں ضرورت کے مطابق توانائی فراہم کر تاہے۔ اس جرم فلکی (Celestial body) میں بے پناہ توانائی ہے۔ہائیڈروجن کے ایٹم مسلسل ہیلیم میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ہر ایک سیکنڈ میں 70 کروڑ ٹن ہائیڈروجن69کروڑ50لاکھ ٹن ہیلیم میں...
  7. ط

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے سائنس لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی 'جاننا '' کے ہیں۔ پروفیسر کے لنگسردکے مطابق سائنس نظام فطرت کے علم کا نام ہے جو مشاہدہ، تجربہ اور عقل سے حاصل ہوتاہے۔ علم کے جس شعبے کو ہم سائنس کہتے ہیں اس کا دوسرا نام علم کائنا ت ہے جس میں انسان کا علم بھی شامل ہے۔سائنس...
  8. ط

    مذہب اورسائنس کے متعلق سائنس دانوں کے تاثرات

    مذہب اورسائنس کے متعلق سائنس دانوں کے تاثرات مادہ پر ست اور ملحدین خواہ کتنی ہی ضد اورہٹ دھرمی اختیار کریں اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ کائنات میں پائی جانے والی تمام مخلوقات اور ان کے نظام ہائے زندگی 'سب کے سب خدا کے پیدا کردہ ہیں۔ اس لیے یہ امر یقینی ہے کہ سائنس او رمذہب کے درمیان ہم...
  9. ط

    ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب

    [ ڈارون کا نظریہٴ ارتقاء ایک دھوکہ ایک فریب انسان کی پیدائش کسی ارتقاء کانتیجہ نہیں ہے ۔یہ نظریہ چونکہ آج کل ہمارے کالجوں میں پڑھایا جاتاہے اورمیڈیا پر بھی اکثر اس کے حق میں خبریں شائع کی جاتی ہیں جس سے بعض مسلمان بھی اس نظریہ سے مرعوب ہوچکے ہیں۔نیز اس نظریہ نے مذہبی دنیا میں ایک اضطراب...
  10. ط

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰاَ یُّھَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلُ فَاسْتَمِعُوْ ا لَہ ط اِ نَّ الَّذِ یْنَ تَدْعُوْ نَ مِنْ دُوْ نِ اللّٰہِ لَنْ یَّخْلُقُوْ ا ذُ بَا بًا وَّلَوِ اجْتَمَعُوْ ا لَہ ط وَ اِنْ یَّسْلُبْھُمُ الذُّ...
  11. ط

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلی عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں ۔اپنی زندگی کے ان اہم ادوار کو...
  12. ط

    کرہ ہوائی ایک مخفوظ چھت

    کرہ ہوائی…ایک محفوظ چھت کائنا ت میں اللہ تعالیٰ کی ایسی بے شمار نشانیاں موجود ہیں جن پر غورکرنے سے بآسانی انسان اس نتیجہ پر پہنچ سکتا ہے کہ ا ن اشیا کو پیدا کرنے والی اور ان میں نظم وضبط برقرار کھنے والی ضرور کوئی نہ کوئی ہستی موجود ہے جو اتنی با اختیا ر،علیم اورمقتدر ہے کہ ان تما م اشیا پر...
  13. ط

    زمین کا مقناطیسی میدان ۔ ہماری محفوظ چھت کا ایک اہم حصہ

    زمین کا مقناطیسی میدان ۔ ہماری محفوظ چھت کا ایک اہم حصہ کرہ ہوائی میں اس کے علاوہ ایک مقناطیسی میدان پایا جاتاہے جو زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔ کرہ ٔ ہوائی کی سب سے اوپر والی تہہ ایک مقناطیسی زون سے بنی ہوئی ہے جسے ''وین ایلن پٹی '' (Van Allen Belt) کہتے ہیں۔ زمین کے قلب (Core)یا کوکھ کی...
  14. ط

    اپنے پسندیدہ صفحےپر نئی پوسٹ کس طرح کریں۔ مد د چاہیے

    کوئی بھائی میری مدد کرے۔ بلاگر پر ہم دس صفحات تک بنا سکتے ہیں۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ نئی پوسٹ اگر ایم ایس ورڈ یا ڈائریکٹ بلاگر سے کریں تو صرف ہوم پیج پر ہی پوسٹ ہوتی ہے۔ جب کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر پوسٹ متعلقہ پیج پر ہی پوسٹ ہو۔ جزاک اللہ میرے بلاگ کا لنک درج ذیل ہے۔...
  15. ط

    تعارف جدہ سے طارق اقبال کا سلام قبول فرمائیے۔

    محترم دوستو السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا نام طارق اقبال ہے۔ جدہ میں ایک سعودی کمپنی میں بطور پاورپلانٹ آپریٹر کام کررہا ہوں۔ ویسے میں الیکٹریکل سب اینجننیر ہون۔ سائنس قرآن کے حضورمیں نامی ایک بلاگ تیار کر رکھا ہے۔ آپ دوستو سے گزارش ہے کہ اس کووزٹ کریں اور اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں ۔...
Top