نتائج تلاش

  1. ا

    اردو محفل۔۔ اینڈرائیڈ کسٹم روم (Urdu Mehfil... Android Custom Rom)

    تجویز: اردو محفل۔۔ اینڈرائیڈ کسٹم روم (Urdu Mehfil... Android Custom Rom) ایک پروجیکٹ کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ کہ اردو محفل پر اینڈرائیڈ کی مختلف ڈیوائسز کیلئے ایک کسٹم روم تیار کی جائے۔ *۔۔جس میں اینڈرائیڈ روم کو ۔۔اردوایا(اردو میں کیا) جائے۔ *۔۔ اردو کے فائنٹس کو انسٹال کیا جائے۔۔ جیسے...
  2. ا

    گوگل اسسٹنٹ اردو میں ۔۔۔ (Google Assistant in Urdu)

    گوگل اسسٹنٹ اردو میں ۔۔۔ (Google Assistant in Urdu) اردو محفل کے احباب سے گزارش ہے۔۔ کہ گوگل اسسٹنٹ کو اردوانے کیلئے پروجیکٹ لانچ کیا جائے۔ اور جلد از جلد گوگل اسسٹنٹ کو اردو میں کیا جائے۔۔ گوگل اسسٹنٹ ہندی زبان میں بھی ہے۔ یہاں تک کہ انڈیا کے کئی چھوٹی زبانوں میں بھی ہے۔ لیکن اردو ميں نہيں...
  3. ا

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولہ۔۔۔مدد درکار میں نے ایکسل میں ایک فارم ڈیزائن کیا ہے۔۔ جس میں صرف کی گردانوں کے اوزان لکھے ہیں۔ ماضی،مضارع،امر،نہی،اسمائے مشتقہ کے اوازن۔"فعل" سے اب اگر کوئی فارمولا مل جائے۔ کہ مصدر تبدیل کیا جائے۔تو ماضی،ماضی،مضارع،امر،نہی،اسمائے مشتقہ کے کی گردان ظاہر...
  4. ا

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر(یونیکوڈ200سے زائد کتب)

    Download: Location 1 Full Version (with .NET 3.5 framework) Lite Version (without .NET framework) Location 2 Full Version (with .NET 3.5 framework) Lite Version (without .NET framework) اَلحمدللہ عزوجل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔...
  5. ا

    کیا ptcl کا ایک dsl کنکشن 2مختلف ٹیلیفون نمبرز پر چل سکتا ہے؟؟؟

    سلام! کیا ptcl کا ایک dsl کنکشن 2مختلف ٹیلیفون نمبرز پر چل سکتا ہے؟؟؟ میں چاہتا ہوں۔ کہ ptcl کا 4ایم بی کا کنکشن لے لوں۔ اور وہ گھر اور دفتر دونوں جگہ چلے۔۔۔گھر میں 256کےبی والا کنکشن لیا جاسکتا ہے۔۔۔ لیکن اگر چاہوں تو اس پہ 4ایم بی والا کنکشن بھی یوز کرسکوں۔۔۔ کیا ایسا ممکن ہے؟؟ اگر ہاں! تو...
  6. ا

    "فیض نستعلیق" ان پیج 3 کا نیا فانٹ

    ان پیج 3 والوں نے ایک نیا فانٹ بنایا ہے۔فیض نستعلیق کے نام سے۔میری خواہش ہے کہ اس کو بھی یونیکوڈ میں ڈھالا جائے۔تاکہ ایم ورڈ،اور کمپیوٹر کی دیگر اپلیکیشنز میں اسے استعمال میں لایا جا سکے۔۔ یہ فانٹ صرف ان پیج 3 میں ہی کام کرتا ہے جیسے نوری نستعلیق ان پیج 2000 میں کام کرتا تھا۔۔فانٹ کی فائلیں...
  7. ا

    یوٹیوب(فلیش پلئیر)ویڈیو کا مسئلہ

    میرے لیپ ٹاپ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر9 میں یوٹیوب کی ویڈیوز فارم اور فیس بک پہ صحیح جگہ پرShow نہیں ہوتیں۔۔بلکہ آگے پیچھے ہوتی ہے۔ پہلے یہ مسئلہ نہیں تھا۔اب پتا نہیں کیا وجہ ہے۔ایک دو دن سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے۔شاید فلیش پلئیر کا 10.3ورژن انسٹال کیا ہے۔اس کی وجہ سے نہ ہوگیا ہو۔ اگر کسی صاحب کو اس کے...
  8. ا

    ایکسل کی فائل غیب ہوگئی۔

    سلام جمعرات والے دن بجلی بند ہوئی۔تو کمپیوٹر چل رہا تھا۔پھر جب بجلی آئی تو ایک ایکسل کی فائل غیب تھی۔میں نے کافی تلاش کی لیکن وہ فائل نہیں ملی۔ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔فائل کرپٹ ہوجاتی تھی۔لیکن یہ تو سرے سے غائب ہی ہوگئی۔ کوئی دوست اگر اس سلسلے میں مدد کرسکیں تو مہربانی ہوگی۔
  9. ا

    64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟

    What Are the Differences between 64-Bit and 32-Bit Processors? 64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟ میرے پاس ایچ پی کا 64بِٹ پروسیسر+3200،1.9 ہے۔ریم 512ہے ۔کیا اس پہ وِنڈو 7چل جائے گی۔اُس پہ لکھا ہے ونڈووسٹا کمپیٹیبل ہے۔
  10. ا

    یہ ہمارے حکمران۔ سانحہ مون مارکیٹ

    کل رات اچانک ٹی وی کا ریموٹ پکڑا اور ایکسپریس چینل لگا دیا۔اس پہ پوائنٹ وِد لقمان پروگرام آن ائیر تھا۔جس کا موضوع تھا۔''یہ ہمارے حکمران''۔ مجھے اس پروگرام کی ریکارڈنگ چاہیے۔اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور بتائیں۔ میں پرسنلی طور پر لقمان کو پسند کرتا ہوں۔ان جیسا بیباک اور حق گو اینکر میں‌نے نہیں...
  11. ا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    میرا ایک دوست ہے۔اس کے ساتھ ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔سوچا آپ سے بھی شئیر کیاجائے شاید کوئی مناسب حل نکل آئے۔ مسئلہ کچھ یوں ہے۔کہ اس دوست کی منگنی کچھ ماہ قبل ایک لڑکی سے ہوگئی۔پاکستان میں عموماً لڑکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔قصّہ مختصر کہ موصوف لڑکی کو نہ دیکھ پائے۔اپنے...
  12. ا

    Dell Motherboards Burn Main Chip

    Dell Motherboards Burn Main Chip ڈیل کے مدربورڈ کی مین چپ برن(جل)ہوگئی۔ میرے پاس ڈیل کے دو سسٹم ہيں۔ایک گھر میں ایک دوکان پہ۔ دونوں کے مدربورڈ کے پروسیسر کی مین چپ دو دفعہ برن ہوگئ۔ یوایس بی۔پرنٹر یا وی فون لگانے کی وجہ سے ایسا ہوجاتا ہے۔ شاپ والا مدربورڈ چینچ کرنے کا 2000روپے لیتا ہے۔...
  13. ا

    فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ

    مجھے فری اکاؤنٹ سافٹوئیر یونیکوڈ چاہیے۔اگر آپ کی معلومات میں ہوتو ضرور شئیر کریں۔
  14. ا

    سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے

    سلام سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے۔جس میں سٹوڈنٹ ریکارڈ سٹاف ریکارڈ فیس اور سٹاف کی تنخواہ اور اکاؤنٹ کا حساب وغیرہ ہو۔ اس سلسلے میں‌اگر کوئی دوست مدد کرسکتے ہوں تو نوازش ہوگی۔
  15. ا

    جی میل میں امیج کیسے اٹیچ کریں؟

    مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔اگر کسی کے پاس اس کا حل ہوتو ضرور بتائیں۔کہ جی میل میں امیج کیسے اٹیچ کریں؟میل کھلتے ہیں سامنے ڈسپلے ہو۔لنک نہ ہو۔بلکہ سامنے ہی ہو۔
  16. ا

    فلم تم ملے کی نمائش والے سینماگھروں پر حملے

    آج ایکسپریس چینل پر یہ خبر نشر ہورہی تھی۔۔ فلم تم ملے کی نمائش والے سینماگھروں پر حملے اس فلم میں ایسا کیا ہے؟ کہ سینماؤں پر عوام نے دھاوا بول دیا۔؟
Top