نتائج تلاش

  1. اعجاز

    ونڈوز کا ڈیفالٹ اردو فانٹ

    اسلام و علیکم میرا ایک سوال ہے ۔ اگر کسی ونڈوز میں‌اردو کی کسی قسم کی سپورٹ انسٹال نہیں‌ہو یا کم چیزیں انسٹال ہوں‌تو ایسی صورت میں ونڈوز اردو ویب پیجز دکھانے کو کونسا فونٹ استعمال کرتا ہے' تاہوما؟ اور کیا ونڈوز کے ورژن کے ساتھ اس میں‌کوئی فرق پڑتا ہے؟ براہ مہربانی اگر پتا ہو تو مطلع کریں ۔...
  2. اعجاز

    مشہور نغموں کی دھنیں!

    اسلام و علیکم! کسی صاحب کے پاس مشہور ملی نغموں‌ کی دھنیں موجود ہوں‌ یا پھر کسی ویب ربط کا پتا ہو تو براہ مہربانی شئیر کریں۔ خاص طور پر جیوے جیوے پاکستان اور میں‌ بھی پاکستان ہوں وغیرہ کی دھنیں درکار ہیں۔ ذرا جلدی سے۔ شکریہ۔ اعجاز
  3. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    یکم جون بروز جمعہ میرے دل میں‌ سمایا کے بس جی بہت ہوگئ۔ لوگ قیصرانی سے ملنے کے لیے یوکے سے چلے آرہے ہیں‌ جبکہ ہم ہیں‌ کے یہی ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت، اور پھر بھی ملاقات ندارد۔ ہم اور ہماری سستی۔ آج قدرت نے موقعہ دیا تھا اور میں ‌تمپرے اپنے ایک دوست کی مہندی میں پہنچا تھا (مہندی کی تفصیل وقفہ کے...
  4. اعجاز

    تین سوالات

    سوال نمبر 1 یہاں‌میں‌نے کہیں‌ قرآن کے اردو ترجمہ کا پیغام دیکھا تھا لیکن اب نہیں‌مل رہا :? کوئ بھائ، بہن، دوست یا دوستی اس کی تلاش میں‌مدد کر سکتا ہے؟ مجھے ترجمہ کے بارے میں‌تازہ معلومات چاہیں‌ کے کہاں تک پہنچا۔ سوال نمبر 2 ورڈ بنک کہاں‌پر ہے؟‌ میں‌نے ایک سافٹویر کا ترجم کرنا ہے چنانچہ...
  5. اعجاز

    ڈریم ویور

    اسلام و علیکم! ڈریم ویور پر جب میں‌ یو ٹی ایف 8 میں‌ فایل سیو کرتا ہوں تو وہ خراب ہو جاتی ہے :( :( کو حل؟
  6. اعجاز

    ویب پر اردو پیجز

    ویب پر اردو پیجز سرچ کرنے سے متعلق میں‌ نے انہی صفحات پر کچھ پڑھا تھا لیکن اب بھول چکا ہوں کہ اردو صفحات کو فارسی صفحات سے کیسے الگ کیا جا سکتا ہے؟ کوئ ربط؟ یا خیالات؟؟
  7. اعجاز

    اردو لایبریری

    اسلام و علییکم! میں نے اردو لایبریری میں موجود مواد کو گوگل کے زریعے تلاش کی کوشش کی پر یہ جان کر حیران ہوں کے فورم کے متحرک صفحات کی وجہ سے گوگل کی ان تک رسائ ممکن نہیں ۔ اور نتیجتاً عام صارف کی بھی۔ کیا کسی نے اس پر سوچا ہے؟ میرے خیال میں‌اردو لایبریری کو فورم کی جگا وکی پر ہونا چاہیے تاکہ...
  8. اعجاز

    تعارف میرا تعارف

    اسلام و علیکم۔ اگرچہ بن بلایا ہوں اور تعارف کا بھی نہیں کہا کسی نے پر سوچا کہ کیا برا ہے اگر تھوڑا فری ہو لیا جا ئے۔ نام تو وہی ہے جو شناخت ہے اس فورم پر اور تعلق ملتان سے ہے۔ آج کل ملک بدر ہوں‌ (یہ بالکل مرضی سے ہے نا ہی دستخط کر کے آیا ہوں نا ہی ماشااللہ کوئ بددیانتی کا داغ ہے دامن پر :D )...
  9. اعجاز

    اردو تحریروں کا حصول!

    یہ جو اردو تحریریں لکھی یا ترجمہ کی جارہی ہیں ان کو حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا قراں کا ترجمہ بھی کسی منصوبے کا حصہ ہے؟
Top