نتائج تلاش

  1. ص

    اکولس کنیکٹ ورچؤل ری ایلیٹی، مارک زکر برگ کیساتھ

    Amazing VR ٹکنالوجی۔ 10-20 سالوں میں آفس جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ گھر بیٹھ کر سارے کام نمٹالیں گے۔لیکن اس کے بہت سے منفی اثرات بھی پڑیں گے۔ جیسے فیس بک اور اس جیسی دوسری چیزیں (موبائل) ہماری سوشل لائف ختم کر رہی ہے کہ ہماری گھر اور اپنوں کے ساتھ کئی events میں get togethering ہوتی ہے وہ اب...
  2. ص

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    آپ کی کوشش کا شکریہ۔ لنک میں کافی میک کمانڈکے بارے میں معلومات تھیں جومیرے لئے فائدہ مندہیں۔ چونکہ لبرے آفس سپورٹ نہیں کررہا ہوسکتا ہے فیوچر کے ورژن میں رائٹ ٹولیفٹ کی سہولت کمانڈ کے زریئے شامل ہو جائے۔ابھی تو میک میں اردو کا کی بورڈ شامل ہے اور اردو ٹائپ کرناممکن ہے۔ مینو سےرائٹ جسٹیفائی سے...
  3. ص

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    سوری۔ میرا سوال نامکمل تھا-پہلی تصویر کی بات کر رہا تھا جس میں اگر میں جسٹیفائی کروں تو پیرا رائیٹ الائن ہو جاتا ہے۔ اور اگر رائٹ الائن کروں تو لفٹ سائیڈ پر جسٹیفائی نہیں ہو پاتا۔جبکہ دوسری تصویر میں ورڈ میں کاپی پیسٹ یہ مسئلہ نہیں ہوتا-میں چاہتا ہوں کاپی پیسٹ نہ کروں تو کیا یہ ممکن ہے رائٹ...
  4. ص

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    تصویروں کا لنک دے رہا ہوں Dropbox - MAC justification_002.jpg Dropbox - MAC justification_003.jpg
  5. ص

    Libre Office میں اردو پیرا کی justification

    یہ پیرا میں نے Libre Office کو استعمال کرتے ہوئے Mac میں ٹائپ کیا ہے۔اگر اس پیرا کو جسٹیفائی کروں تو پیرا right align ہو جاتا ہے۔ کیا Libre Office لیفٹ الاین کے ساتھ جسٹیفائی ہو سکتا ہے۔ ماہرین کی مدد کی ضرورت ہے۔
  6. ص

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    سبیل صاحب کا مراسلہ- یو ایس بی یا پی سی میں وائرس کی وجہ سے فائیلیں Hiddenہو جاتی ہیں جو فولڈر آپشن میں جاکر دیکھی جاسکتی ہیں لیکن دوبارہ ان کو اصلی حالت میں لانے کیلئے کیا کر نا ہو گا جبکہ فائل کی پراپر ٹیز میں Hiddenکا چیک بھی Hiddenہے اسے کیسے ریکور کیا جاسکتا ہے ۔ اکثریہ مسئلہ فولڈر...
  7. ص

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    MS WORDS کے مینوسے Paragraph میں جا کر Lines and Page Breaks کے Tab کو کلک کریں اور widow/orphan control کو uncheck کر دیں تو page کے آخر میں جو خالی سپیس رہ جاتی ہے وہ ختم ہو جائیگی -اور اگلے صحفے کی لائینز اوپر آجائینگی-
  8. ص

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    MS WORDS کے مینوسے Paragraph میں جا کر Lines and Page Breaks کے Tab کو کلک کریں اور widow/orphan control کو uncheck کر دیں تو page کے آخر میں جو خالی سپیس رہ جاتی ہے وہ ختم ہو جائیگی -اور اگلے صحفے کی لائینز اوپر آجائینگی-
  9. ص

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    ماشااللہ بہت زبردست فونٹ ہے-اللہ آپ اس کی جزا دے- چھوٹی سی عرض ہے اگر لفظ " کوشش" لکھیں تو فاصلہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ کیا ممکن ہے یہ وقفہ ذرا سا کم ہو جائے۔
  10. ص

    تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    امجدحسین علوی (علوی فونٹ کے خالق)بیمار ہیں اور ان کی آنکھ کا اپریش ہے اس کی کامیابی اور صحت کے لئے دعاہے کہ اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور قارئین سے التماس ہے کہ ان صحت کے لئے دعا کیجئے
  11. ص

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    شکریہ نبیل صاحب۔ یہ فائل ایکسل میں بہت اچھی کام کر رہی ہے۔رقم کے ساتھ پیسے بھی دکھا رہی ہے۔ایکسلنٹ ورک۔
Top