نتائج تلاش

  1. ی

    اقبال کا شعر ہے یہ کیا؟

    زاہد نگاہِ کم سے کسی رِند کو نہ دیکھ جانے اُس کریم کو تُو ہے کہ وہ پسند یہ کس نظم میں ہے؟
  2. ی

    Integrations HACS کا ترجمہ

    Create ur.json by yousaf465 · Pull Request #717 · andrew-codechimp/HA-Battery-Notes اس لڑی میں Integrations HACS کے ترجمہ ہو گے۔ آپ سے ان پر نظرثانی کی درخواست ہے ۔۔۔
  3. ی

    آپریشن مرگ بر سرمچار

    https://www.dawnnews.tv/news/1221994/ اس میں مرگ بر سرمچار کا مطلب کیاہے مجھے تو یہ اردو کے بجائے فارسی اور ہندی کا مجمہ لگتا ہے ؟
  4. ی

    اُردو AI

    Bing پر اردو AI کام کر رہا ہے
  5. ی

    اسٹیٹس محفل کے ؟

    کوہی لڑی ہے کے جس میں درج ہو کے اسٹیٹس کب اور کیسے ملتے ہیں اور ان کا مطلب کیا ہے؟ نئے لوگوں کے لیے آسانی ہوگی
  6. ی

    فورم پر کچھ چیزیں درست کرنے کی ضرورت ہے

    Icq, windows live, google plus یہ سب اب ختم ہو چکے ہیں ان کو ہٹانے کی ضرورت ہے.. ابن سعید اور آئی ٹی ٹیم
  7. ی

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    میرا نام یوسف سیلم ہے... پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر ہوں... اس محفل میں آنے کا مقصد اردو کو مقبول کرنا ہے... داغ دہلوی کے شعر کا قائل ہوں ¬ ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے موبائل پر اردو ہی استعمال کرتا ہوں لیکن ابھی تک وہ بات نہیں ہے جو عربوں کو موبائل پر عربی استعمال کرتے دیکھی تھی. Android...
  8. ی

    Sleet کی ارد؟

    https://www.google.com/search?q=Sleet&sourceid=chrome&ie=UTF-8
  9. ی

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    ہوم اسٹنٹ ایک لوکل آٹومیشن ایپ ہے جوکے انتہاہی مقبول ہے Home Assistant اس کے اردو ترجمہ کو آپ لوگوں کی توجہ کی ضرورت ہے۔ AalianKhan - Overview صاحب نے کچھ کام کیا ہے اس پر لیکن مزید بھی ضرورت ہے۔ Supported Languages | Home Assistant Developer Docs آپ اس لنک پر جاکر اردو ترجمہ میں مددکر سکتے...
Top