نتائج تلاش

  1. ساقی۔

    ﻣﯿﺮﮮ گمشده !!! ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ۔۔۔ﺍﺑﮭﯽ ﻟﻮﭦ ﺁ...

    ﻣﯿﺮﮮ گمشده !!! ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ، ﺍﺑﮭﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﮨﮯ، ﺍﺑﮭﯽ ﻟﻮﭦ ﺁ... ﻣﯿﺮﮮﮔﻤﺸﺪﮦ۔۔۔۔۔ ﻣﺠﮭﮯﻧﺎﺯ ﮨﮯﻣﯿﺮﮮ ﺿﺒﻂ ﭘﺮ، ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺭﻻ ﻣﯿﺮ ﮮ ﮔﻤﺸﺪﮦ۔۔۔۔۔۔۔ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ که___ّّ ﺗﯿﺮﮮ ﻓﺮﺍﻕ ﻣﯿﮟ ، ﻣﯿﮟ ﺍﺟﮍگئ ﯾﺎ ﺑﮑﮭﺮ گئ!! ﮨﺎﮞ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﺎﻥ ﺗﮭﺎ.... ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻤﺸﺪﮦ۔۔۔۔۔۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﻠﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﮨﮯ.... ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ، ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ پل...
  2. ساقی۔

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہاں سے اتار سکتے ہیں آپ
  3. ساقی۔

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آمین ۔ اب صرف پڑھ رہا تھا ۔ یہ کوششیں تو کافی سال پہلے کر چکا ہوں ۔ :)
  4. ساقی۔

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    3 Season دیکھ چکا ہوں ۔ زبردست ہیں ۔
  5. ساقی۔

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    ٹرائی کر کے دیکھ لیں ۔ :)
  6. ساقی۔

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    اللہ بندے کو سزا کیوں دیتا ہے؟ مجھے اس سوال کا ایسا جواب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں ہمارے ویٹنری ڈپارٹمٹ کے پروفیسر ہوا کرتے تھے __ میرے اُن سے اچھے مراسم تھے یہ یو نیورسٹی میں میرا تیسرا سال تھا اک دفعہ میں انکے دفتر گیا۔ مجھ سے کہنے لگے: مہران اک مزے کی بات سناؤں تمہیں؟ ؟ جی سر ضرور پچھلے ہفتے...
  7. ساقی۔

    اڈیک

    جاواں صدقے میں تیرے وے مُکی نہ اُڈ یک تیری ساہ مُک چلے میرے وے
  8. ساقی۔

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پھر" اُ ڑائے "بھی گئے تھے۔ یورپین گٹھ جوڑ خواہ پورے کے پورے ملک اڑا دے ۔ دشت گرد پھر بھی مسلمان ہی ہوتے ہیں ۔
  9. ساقی۔

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل "لندن ہیز فالن" دیکھی۔ ابھی Triple 9 دیکھنے لگا ہو۔
  10. ساقی۔

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    اور جن کو تیر لگا ان کے مراسلے صرف 5 ہیں ۔:)
  11. ساقی۔

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    :best:مبارک ہو محمد احمد بھائی۔
  12. ساقی۔

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    معافی چاہتا ہوں آپ کو برا لگا ۔ آپ نے بغیر کسی دلیل یا حقائق کے کالم نگار کو رگیدا تو میں نے اس سے اتفاق نہ کیا ۔ بس اتنی سی بات تھی ۔
  13. ساقی۔

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ لیں یہاں سے ڈاون لوڈ بھی کی جا سکتی ہے انہی مصنف کی مزید کتابیں یہاں دیکھی جا سکتی ہیں
  14. ساقی۔

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دو دن پہلے یہ شروع کی ہے موبائل پر
  15. ساقی۔

    تعارف مجھے ہے حکم اذان

    بس ابھی آ جاتے ہیں چند دنوں کے اندر اندر ۔
  16. ساقی۔

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :disapointed::disapointed::disapointed:
  17. ساقی۔

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    نوے کی دہائی کی آخری" کُڑی" عنوان پڑھ کر تو میں دوڑا چلا آیا ۔مگر یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  18. ساقی۔

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    درست ہے۔ اگلا سوال کیجیے
  19. ساقی۔

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    نہیں ۔ قدرتی تھی۔
Top