نتائج تلاش

  1. ا

    کیوں شکایت بار ہر اک اشک ہے اسیر کا

    کیوں شکایت بار ہر اک اشک ہے اسیر کا جکڑے رکھنا دام میں گریا ہے اس زنجیر کا درد ازل سے شیوۂ طلابِ راہِ حق مگر منہ تحیر سے کھلا ہوا ہے ہر تحریر کا دم کے رکنے تک کوئی پل تیرگی مٰیں نہ رہا ضو بمثلِ شمع ہے اور ظرف ہے تنویر کا سر بکف مقتل کی جانب گامزن ہے اسمعیل ہے رخِ زیبا یہ اک ہی خواب کی...
  2. ا

    مر کر نصیب ہو گیا شداد کو اِرم

    مر کر نصیب ہو گیا شداد کو اِرم وا نین ہیں ابتک میرے پہنے ہوئے کفن مانند خزاں رسیدہ گل کے خاک پہ پڑے آتا نہیں بلبل کوئی کرتا نہیں دفن کیا زادِ راہ سے میری منزل عیاں نہیں کچھ آبلے، عصا اور اِک بوسیدہ پیراہن ہر قطرہ لہو ہے بیاں زیست کا لیئے ہوگی یہ خاک کتنے فسانوں کا نشیمن دھوکہ ہے تغیّر...
  3. ا

    غزل۔

    ایک غزل پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔ خوشبو میں چلے آو جو بادِ صبا کیساتھ ہے لطف اجابت ہو منسلک دعا کیساتھ ہیں خنجر و شمشیر میسر کئے ہوئے آمادگی ظاہر ہے برابر جفا کیساتھ چاہتے ہیں جب بھی ہوتا ہے حاظر خیال میں چلتا ہے مگر تختِ سلیماں ہوا کیساتھ محتاجِ سفرِ وادیٗ سینا نہیں مومن ہوتا ہے ہر لحظہ وہ...
  4. ا

    تجویز

    میری یہ تجویز ہے کہ اس فورم میں اردو لغت کا بھی اضافہ کیا جائے جو unicode characters کو استعمال کرتا ہو۔
  5. ا

    حمد نعت منقنت و مرثیہ

    یہ اس فورم پر میری پہلی جسارت ہے۔ امید ہے اپ کو پسند ائے گی۔ ہوتی ہے نام رب سے ہر اک شے کی ابتدا ہیں مطلعٗ کلام یہی ہستی و سماء ہے ہستیٗ عریاں کی ہر اک شے میں جلوہ گر پوشیدہٗ نظر نہیں ہر سو ہے آئینہ توحید کے قائل ہیں گو تکوین میں ہم سب گرچہ کہ بظاہر ہیں یہاں شورشیں بپا حسن و زر و جلال و...
Top