نتائج تلاش

  1. ر

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    غالباً اس کی وجہ یہ ہے کہ جس ویب سائٹ میں کوئی نستعلیق فونٹ ایمبیڈ ہے وہ آپ کو نستعلیق میں نظر آتی ہیں اور اُردو محفل کے لیے آپ کے سسٹم میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب ہونا ضروری ہے۔ زیادہ بہتر توجیہ تو کوئی ویب ڈویلپر ہی بتا سکتا ہے۔
  2. ر

    نستعلیق کو کیسے enable کروں؟

    اینڈروئیڈ پر نستعلیق فونٹ نصب کرنے کے لیے یہ ایپ استعمال کر کے دیکھیں۔
  3. ر

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    بہت شکریہ شراکت کا
  4. ر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    اس ایپ کی مدد سے با آسانی نستعلیق فونٹ بہت سے اینڈروئیڈ فون ماڈلز میں نصب کر چکا ہوں۔
  5. ر

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    آپ یہ ایپ استعمال کریں۔ پلے سٹور سے مل جائے گی۔ zfont3 بہت سے اینڈروئیڈ فون ماڈلز میں اس کی مدد سے با آسانی نستعلیق فانٹ نصب کر چکا ہوں۔ ربط
  6. ر

    فیس بک، ٹویٹر ، اردو ویب، وغیرہ پر اردو تحریروں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنے کے لیے ایکسٹنشن

    میرے موبائل فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب ہے ۔کروم میں ہر جگہ نستعلیق اردو نظر آتی ہے لیکن express.pk نستعلیق میں نظر نہیں آتی۔ جبکہ uc browser میں نستعلیق میں نظر آتی ہے۔
  7. ر

    فیس بک، ٹویٹر ، اردو ویب، وغیرہ پر اردو تحریروں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنے کے لیے ایکسٹنشن

    یہ ایپ نصب کر لیں اور اس میں جا کر اردو فانٹ نصب کر لیں۔۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.htetznaing.zfont2
  8. ر

    محفل کے جِن بھوت

    بہت شکریہ
  9. ر

    محفل کے جِن بھوت

    لیکن اگر رابطہ نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
  10. ر

    جی بورڈ کے لیے اردو لغت

    جی ہاں۔ جی بورڈ کی سیٹنگز میں جا کر پرسنل ڈکشنری میں جاکر
  11. ر

    محفل کے جِن بھوت

    جی بہ تر
  12. ر

    محفل کے جِن بھوت

    بول چکے ہیں
  13. ر

    محفل کے جِن بھوت

    خاموش قاری ہوں زیادہ تر
  14. ر

    پیامی نستعلیق میں اردو محفل فورم

    Express.pk صرف Uc browser میں نستعلیق میں نظر آتی ہے ۔
  15. ر

    پیامی نستعلیق میں اردو محفل فورم

    یہ سائٹ نستعلیق میں نظر نہیں آتی express.pk جب کہ محفل نستعلیق دکھاتی ہے
  16. ر

    پیامی نستعلیق میں اردو محفل فورم

    اینڈرائڈ میں کروم میں نستعلیق کیسے نظر آئے گا۔ یو سی میں تو کوئی مسئلہ نہ ہے۔ موبائل میں نستعلیق نصب ہے۔
  17. ر

    مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

    اُردو فانٹ سے غالباً آپ کی مراد نستعلیق فانٹ ہے۔
  18. ر

    اردو ٹائپنگ

    اُردو اور انگریزی دونوں کے لیے ایک ہی کی بورڈ استعمال کریں اور اردوکو اردو میں لکھنے کا مزہ لیں ۔
Top