نتائج تلاش

  1. ا

    ترجمہ برائے کے ڈی ای - Translation for Kde

    نبیل بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا ۔اب تک واقعی جتنے پراجکٹس شروع کئے گئے ان میں سے زیادہ تر اپنے انجام کو نہیں پہنچ سکے۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ اس طرف ہمارے تعلیمی اداروں کو توجہ دینی چاہیے ۔ کیونکہ ترقی یافتہ ممالک میں اس طرح کا سارا کام وہاں کے طلبہ کرتے ہیں جن کے فائنل پراجیکٹس اسی قسم کے...
  2. ا

    ترجمہ برائے کے ڈی ای - Translation for Kde

    السلام علیکم آج اردومحفل میں میرا پہلا دن ہے اس لئے آپ سب بھائیوں کی جانب سے مجھے خوش آمدید۔:heehee: اللہ کے فضل سے بہت ہی اچھا کام دکھ رہا ہے اور دعا ہے کہ اردو پر اس طرح سے کام ہوتا رہے۔ فورمز ، جملہ اور کئی دوسرے سافٹ ویر کا اردو ترجمہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ لائنکس کا سب سے مشہور [ENG][GUI -...
Top