نتائج تلاش

  1. ح

    عربی الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ کے سلسلہ میں پیش رفت جاری ہے اور اس سلسلہ میں ابتدائی مرحلہ پر کام بھی شروع ہوگیا ہے اور تقریبآ 5000 کے قریب الفاظ اور ان کے متبادل بھی تیار ہوچکے ہیں۔ اردو الفاظ کے ساتھ بندہ کے ناقص عقل میں یہ بات آئی کہ کیوں نا عربی کی کتب برقیانے کا کام...
  2. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ ایک مسئلہ لے کر دوستوں کی محفل میں حاضر ہوا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ کمپیوٹر سے سی ڈی کا آئیکن غائب ہوگیا ہے۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جاکر ڈیوائس منیجر کھول کر دیکھا تو وہاں سی ڈی...
  3. ح

    ونڈوز ایکس پی کے دو الگ الگ اکاؤنٹس میں اردو اور نگریزی انٹرفیس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ کل میں نے اپنے پی سی کے منتظم والے اکاؤنٹ میں ونڈوز ایکس پی کا اُردو مواجہ انسٹال کیا، مواجہ تو بیک وقت منتظم اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ دوسرے صارف اکاؤنٹ میں بھی بآسانی انسٹال ہوگیا اور ونڈوز کے اطلاقیے بھی اُردو میں کنورٹ ہوگئے...
  4. ح

    ڈاٹ نیٹ فریم ورک مکمل درکار ہے

    چند دن پہلے ایک دوست نے ایک مسئلہ پیش کیا کہ میرے پی سی میں کارل ڈرا 15 انسٹال نہیں ہورہا (واضح رہے کہ ان کے گھر میں انٹر نیٹ کنکشن نہیں ہے) ان کے اصرار پر میں ان کے گھر گیا اور خود انسٹال کرنے کی کوشش کی۔ انسٹالیشن کے ابتدائی مرحلہ میں ہی بتایا گیا کہ اس کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال نہیں...
  5. ح

    مردہ ہارڈ ڈسک کے لاشے میں نئی روح پھونکنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے گھر کی ہارڈ ڈرائیو کا کارڈ خراب ہوگیا تھا کیوں کہ جب اسی کمپنی کی بنی ہوئی اسی میک اور ماڈل کی دوسری ہارڈ ڈسک کا کارڈ لگا کر دیکھا تو ہارڈ ڈسک چل پڑی، اب اسے میری سستی کہہ لیں یا حماقت کہ کچھ وقت کی کمی کے باعث اور کچھ دوسرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک دوبارہ اس...
  6. ح

    کورل ڈرا 11 کا چند سیکنڈ بعد ہینگ ہونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں کورل ڈرا 11 استعمال کرتا ہوں، گزشتہ دو دن سے کورل ڈرا 11 میں ایک مسئلہ آرہا ہے وہ یہ کہ جیسے ہی کورل میں کوئی فائل کھولی جاتی ہے اور اس کے اندر کسی بھی آبجیکٹ کو آگے پیچھے کیا جاتا ہے یا اس پر ورک ککیا جاتا ہے تو کارل ڈرا ہینگ ہوجاتا ہے اور اوپر بلو پٹی پر...
  7. ح

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    کچھ عرصہ پہلے جناب شمزا فطامی صاحب نے ایک دھاگہ بعنوان ‘‘آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا’’ کے نام سے شروع کیا تھا، اس کی کافی پذیرائی ہوئی اور محفل کے اکثر دوستوں نے اپنے تاثرات اور اپنی آراء پیش کیں۔ دھاگہ طویل ہونے کی بناء پر محترم جناب شاکر القادری صاحب نے اس سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے...
  8. ح

    ونڈوز 98 اور ونڈوز 98 کی بوٹ ایبل سی ڈی میں ntfs پارٹیشن میں ایکسس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ونڈوز 98 میں ntfs والے پارٹیشن کس طرح دیکھے جاسکتے ہیں؟ اسی طرح ونڈوز98 کے آپریٹنگ سسٹم سے بوٹ ہونے والی ایسی سی ڈی بنانے کا طریقہ کار بھی معلوم کرنا ہے جو ونڈوز98 کے ڈوس موڈ میں ntfs والے پارٹیشن دکھا سکے۔ ان دونوں کاموں کے لیے میرے...
  9. ح

    فلیش ماہرین کی مدد درکار ہے

    احقر نے کئی اسلامی ویب سائٹس پر اسماء الحسنٰی کی فلیش پر بنی تصویر لگی دیکھی ہے جو ہر سیکنڈ پر بدلتی رہتی ہے۔ ذیل میں دیے گئے ایڈریس میں بھی یہ تصویر ملاحظہ کی جاسکتی ہے: http://webspace.webring.com/people/ji/isruma/main.html اسی طرح مجھے اسماء الرسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی درکار ہیں، نیٹ پر...
  10. ح

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    مجھے یونی کوڈ اُردو میں ایک اسلامی ویب سائٹ بنانی ہے لیکن مسئلہ یہ درپیش ہے کہ ڈریم ویور میں اُردو نہیں ٹائپ کی جارہی۔ کسی نے بتایا کہ ڈریم ویور مڈل ایسٹ ورژن ڈاؤن لوڈ کرلیں تو اس میں یونی کوڈ اُردو ٹائپ کی جاسکے گی۔ اس ہدایت کی روشنی میں ڈاریم ویور سی ایس فور مڈل ایسٹ ورژن بھی ڈاؤن لوڈ کیا مگر...
  11. ح

    مونو گرام کو فلیش میں اینی میٹ کرنا

    السلام علیکم دوستو! اُمید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ اُردو محفل پر اکثر آنا ہوتا رہتا ہے تاہم اس مرتبہ ایک مسئلہ نے آن گھیرا تو اس تحریر کے ذریعے آپ دوستوں سے پہلی بار مخاطب ہورہا ہوں۔ دراصل میں ایک اسلامی ادارہ سے منسلک ہوں جہاں بچوں اور بچیوں کو حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ اسکول، کالج اور...
Top