نتائج تلاش

  1. ش

    کتاب جاں ۔۔۔۔ خود کو کھو بیٹھے ہیں ہم تو

    خود کو کھو بیٹھے ہیں ہم تو شہر کے رونق میلے میں دل کہتا ہے، چل کے بیٹھیں اپنے ساتھ اکیلے میں اپنے ساتھ اکیلے میں بیٹھیں تو دل کی بات کریں شہر کے سارے ہنگاموں سے اِن لوگوں، اِن دیوانوں سے دل کہتا ہے، دُور رہیں اپنے خواب کی پہنائی سے گزریں تو اک نظم لکھیں اپنے دل کی تنہائی میں بیٹھیں...
  2. ش

    کتاب جا ں ۔۔۔ ثمینہ راجہ

    دل میں چھُپی ہوئی تھی جو زینت بام ہوگئی آنکھ اُٹھی تو ساری بات برسرِ عام ہوگئی ایک رفیق تھا سودل، اب ترا دوست ہوگیا جو بھی متاعِ خواب تھی سب ترے نام ہوگئی دیکھا نہیں ہے آفتاب، نصف نہار پر کبھی عرصۂ زندگی میں بس صبح سے شام ہوگئی شام کے راستے پہ تھا ایک خیال ہمرکاب پھر تو ہَوا بھی ساتھ...
  3. ش

    Samina Raja

    ثمینہ راجہ ثمینہ راجہ ملک نامور شاعرہ اور گزشتہ ربع صدی کے دوران اردو شاعری کے آفاق پر طلوع ہونے والے تخلیقی فنکاروں مجی ث٘ینہ راجہ ایک منفرد اور ممتاز مقام کی حامل ہیں۔تخلیقی وفور اورسلاسِت اظہار میں وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ اب تک وہ اپنے دس مجموعہ ہائے کلام پر قارئین ادب سے داد وتحسین سمیٹ چکی...
Top