نتائج تلاش

  1. ذیشان

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    السلام علیکم مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت http://www.ilmedin.com/web/index.php/12-mainpage/397-maktaba-jibreel
  2. ذیشان

    مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالی کی توفیق اور اس کے شکر کے ساتھ مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات ( قابل تلاش اردو اسلامی پی ڈی ایف کتابوں کا سب سے بڑا مستند مجموعہ سوفٹ ویئر کی صورت میں ) کے لیے خصوصی ویب سائٹ کا اجراء کیا گیا ہے تمام محبت کرنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وزٹ کر کے...
  3. ذیشان

    مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا

    السلام علیکم! آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا . خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں* جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں* چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے...
  4. ذیشان

    نئے فورم میں ذاتی پیغام کی کنفیوژن

    نئے فورم میں ذاتی پیغام کی آپشن کنفیوژ کر رہی ہے ۔ 1: یہ آپشن اب کس نام سے کہاں دستیاب ہے ؟ 2: اوپر جو یوزر کے نام کے ساتھ ان باکس ہے کیا وہ ذاتی پیغام کا ہے اگر وہ ذاتی پیغام کا ہے تو پھر آؤٹ باکس کہاں ہے ؟ دوپہر کو میں نے "نئی گفتگو" کو ذاتی پیغام سمجھتے ہوئے ایک میسیج ایک ممبر کو بھیجا ہے پتا...
  5. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! یہ اس عاجز کی ایک اور طالب علمانہ پیش کش ہے جس میں مشہور ڈکشنری سوفٹ ویئر بے بی لون کو استعمال کرتے ہوئے ، عربی سے اردو اور اردو سے عربی مشہور لغات ، قوامیس اور اسی طرح مختلف معاجم پیش کی جائیں گی ۔ جو کام پیش کیا جا رہا ہے اگرچہ وہ ابتدائی درجہ کا ہے مگر...
  6. ذیشان

    مکتبۃ الحکیم کے بعد ایک اور بیش قیمت تحفہ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! سب سے پہلے تو تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارک پیش کرتا ہوں۔ اور اسی کے ساتھ اس پر مسرت موقع پر جب ہر مسلمان اپنے دل میں یہ جذبہ لیے ہوئے ہے کہ اسے اگر اپنے رب جل جلالہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے بڑی سے بڑی قربانی یہاں تک کے جان لینی یا دینی بھی پڑے تو...
  7. ذیشان

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    السلام علیکم! آج آپ کے سامنے اردو اسلامی لائبریری کے لیے ماہ رمضان کی بابرکت ساعات میں ایک خوبصورت تحفہ (سوفٹ ویئر کی صورت میں)اس امید پر پیش کرنے جارہا ہوں کہ رب تعالی اس کوشش کو قبول فرما کر میرے ، میرے والدین ، اساتذہ اور تمام متعلقین اور ہر اس شخص کے لیے عظیم صدقہ جاریہ بنائیں گے جو اس میں‌...
  8. ذیشان

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    جب سے سنا تھا کہ حضرت الاستاذ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قرآن کریم کا انگلش میں ترجمہ کیا ہے تلاش تھی کہ کہیں‌سے یہ پی ڈی ایف فارمیٹ وغیرہ میں‌مل جائے اور ایک جگہ پر یہ مل گیا جس کو اتار کر میں‌نے اس اپ لوڈ کر دیا ہے ربط ہے quran_en_taqiusmani.pdf - DivShare اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا...
  9. ذیشان

    ڈیٹا ٹرانسفر سے متعلق سوال؟

    میں چاہتا ہوں کہ ایک ہارڈ ڈسک کاسارا ڈیٹا دوسری ہارڈ ڈسک میں منتقل ہو جائے یعنی بیک اپ لے لیا جائے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا۔ اسی کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیے کہ دو کمپیوٹروں میں نیٹ ورکنگ کیسے کی جائے تاکہ ایک کی فائلز کو دوسرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک پر منتقل کیا جا سکے ؟شکریہ
  10. ذیشان

    ونڈوز ہیلب فائل(chm)فائل بنانا سکیھنا ہے ؟

    براہ مہربانی ونڈوز ہیلپ فائل(chm)فائل بنانا سکھا دیں ۔خاص طور پر اردو زبان کے لیے ۔شکریہ
  11. ذیشان

    جملہ کے لوکل ہوسٹ پر استعمال سے متعلق سوال۔

    کیا جملہ کو لوکل ہوسٹ پر استعمال کرنے سے تمام نظام درست طور پر کام کرتاہے؟ میں نے جملہ کو لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا ہے مگر جب میں ایڈمنسٹریٹر کے سیکشن میں‌جانے کے لیے یوزر نیم اور پاسورڈ دے کر جانا چاہتا ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے ۔ Fatal error: Allowed memory size of 8388608 bytes exhausted...
  12. ذیشان

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    السلام علیکم! کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے جس کی مدد سے ہم ویب براوزر کو پابند کر دیں کہ وہ صرف ہماری بتائی ہوئی سائٹس ہی کھولے اور اگر اس کے علاوہ کوئی اور سائٹ کھولنے کی کوشش کی جائے تو براؤزر انکار کر دے ۔ یہ اس لیے کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے سٹوڈنٹس نیٹ استعمال تو کریں مگر ویب پر موجود...
  13. ذیشان

    پی ایچ پی بی بی میں کنورژن کا طریقہ؟

    پی ایچ پی بی بی 3.0.2 کو 3.0.5 سے کنورٹ کرنے کا طریقہ بتلا دیں ویب پر بھی اور لوکل ہوسٹ پر بھی ۔ شکریہ
  14. ذیشان

    اردو پی ایچ پی بی بی 3 کی رجسٹریشن اور پوسٹنگ (موضوعات بھیجنے۔ میں مسئلہ اور مشورہ ؟

    السلام علیکم! میں نے لوکل سرور پر پی ایچ پی بی بی 3 کا اردو ورژن انسٹال کیا ہے ، انسٹالیشن کے بعد جب میں نے فرضی رجسٹریشن سروع کی تو ایک مسئلہ سامنے آیا جس سے پی ایچ پی بی بی 2 میں واسطہ نہیں پڑا، وہ یہ کہ جب بھی میں نے اردو نام (یورز نیم) کے ذریعے رجسٹریشن کرنے کی کوشش کی تو یہ ایرر ظاہر ہوا...
  15. ذیشان

    پی ایچ پی بی بی 3 اردو ورژن کے سٹائلز ؟

    سنن أبى داود - (13 / 110) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ وَعُثْمَانُ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ عُثْمَانُ وَجَرِيرٌ الرَّازِيُّ ح و حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَقَالَ وَاصِلٌ قَالَ...
  16. ذیشان

    اردو پی ایچ پی بی بی 3 کی انسٹالیشن کر طریقہ ؟

    السلام علیکم! براہ مہربانی مجھے” اردو پی ایچ پی بی بی 3 “ کی لوکل سرورپر انسٹالیشن کرنے کا طریقہ بتادیں ۔ میں نے بہت کوشش کی ہے مگر کامیابی نہیں ہو سکی ۔شکریہ:confused:
Top