آتی تو ہے تھوڑی بہت لیکن بولتے ہوئے بھول جاتا ہوں کہ بولنا کیا ہے۔ میں باقی لوگوں کی طرح چاہتا ہوں کہ فر فر بولوں انگلش اور کوئی ہے نہٰیں جو میرے ساتھ بولنے کی پریکٹس کریں اس وجہ سے بولنا سیکھنا اس سے آگے بڑھ ہی نہ سکا۔ کوئی اگر سنجیدہ ہو اس میں تو پلیز میری بھی مدد کیجیے ۔ مطلب کوئی بولنے میں...