نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    اللہ تعالیٰ نے آج صبح پانچ بجکر تیس منٹ پر مجھے بہت ہی خوبصورت اور پیاری بیٹی سے نوازا ہے۔۔۔ :):):) بیٹی کیلئے اچھے اچھے نام تجویز کریں:)
  2. زین

    مبارکباد فہیم بھیا اور ملائکہ کی سالگرہ

    فہیم بھیا کی کل سالگرہ تھی۔ جبکہ ملائکہ کی آج سالگرہ ہے۔ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ کیک کسی اور دھاگے سے چراکر کاپی کررہا ہوں
  3. زین

    کوئٹہ : فورسز کی کارروائی میں لشکر جھنگوی کے سربراہ سمیت 4 اہم ارکان ہلاک

    کوئٹہ۔فرنتیئر کور نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سانحہ علمدار روڈ کے ماسٹر مائنڈ سمیت کالعدم لشکر جھنگوی کے چار اہم ارکان کی ہلاکت اوردوخودکش حملہ آوروںسمیت سات ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے ،فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے بھی شہر کے مختلف...
  4. زین

    عطاء شاد کی شاعری، منتخب کلام

    اُن کو پرچھائیں بھی سورج ہے ، گہن آئینہ حیرتِ نور ہے، وہ ماہ شِکن آئینہ نقش ایسا کہ ازل تا ابد، مہر فشاں عکس ایسا کہ زمین تا بہ زمن، آئینہ ہم ستم خوردہء ظلمت ہیں، سراپائے غبار اے سحر تابِ کرم! اے ہمہ تن آئینہ! ان کے گنبد کا کلس، پرورشِ طبع کرے ان کا دَر ہے تو یہ خاکسترِ تن آئینہ کیا عجب...
  5. زین

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    آج کا دن کوئٹہ کے باسیوں کے لیے بہت بدنصیب اور برا دن تھا۔ آج شہر میں تین بم دھماکوں میں 68 زندگیوں کے چراغ گل کردیئے گئے ، 200 سے زائد معذور ہوگئے ہمارا ایک ساتھی فوٹو گرافر جو میرا ہمعمر تھا لقمہ اجل بن ہے ۔ تین زخمی دو لاپتہ ہیں جن میں سے سماء ٹی وی کے کیمرہ مین عمران شیخ کا کہہ رہے ہیں...
  6. زین

    بلوچستان میں صحافت

    بلوچستان میں صحافیوں کی ٹریجڈی  دہرے خطرات کا سامنا ہے اسلام آباد (رپورٹ…حامد میر)اگرچہ دنیا بھر میں صحافت کو ایک خطرناک پیشہ سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ پیشہ پاکستان، جہاں یہ پروفیشن جان لیوا بن چکا ہے، جیسے ملکوں کیلئے مزید خطرناک بنتا جا رہا ہے۔ 29/ ستمبر کو بلوچستان کے شورش زدہ شہر خضدار میں...
  7. زین

    اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے،رپورٹ

    اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے،رپورٹ خاص طور پر شیفیلڈمیں خود سرکاری انتظامیہ نے اس کے پھیلاﺅ کیلئے کئی قابل قدر اقدامات کئے ہیں پاکستان سے آنے والے مختلف افراد بھی اس مقصد کیلئے اہم کردار اد اکر رہے ہیں،میڈیا رپورٹ لندن (آن لائن)پاکستان کی قومی زبان اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی...
  8. زین

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    یہ اللہ کا کرم ہوا کہ رات کے وقت وہاں کوئی نہیں تھا اور جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہمارا آفس بھی اس عمارت کے تیسرے فلور پر فرنٹ کی طرف ہے ۔ وہاں بھی دراڑیں پڑگئی ہیں ۔ کل ہم لوگوں نے احتیاطآ عارضی طور پر دفتر شفٹ کردیا۔ اب نئی جگہ آفس بھی ڈھونڈ لیا ہے جلد ہی وہاں شفٹ ہوجائیں گے ۔
  9. زین

    Child Sexual Abuse

    عامر خان میرے پسندیدہ ادکار ہیں ۔ ان کی ایک خوبی یہ ہے کہ ہمیشہ منفر د کام کرتے ہیں۔ آج کل معاشرتی مسائل پر مبنی ایک ٹی وی شوکررہے ہیں جو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ ٹی وی شو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ شو کی اب تک نشر ہونےوالی دو قسطوں کو صرف دو ہفتوں کے دوران یو ٹیوب پر...
  10. زین

    کوئٹہ : لشکر جھنگوی کے دو اہم ارکان پولیس مقابلے میں ہلاک

    کوئٹہ اور بلوچستان کے لئے یہ بڑی خبر ہے لیکن قومی ابلاغی اداروں نے اسے اہمیت نہیں دی کل کوئٹہ میں پولیس مقابلے میں دو مسلح افراد مارے گئے تھے جن کی شناخت آج کالعدم لشکر جھنگوی کے ترجمان ’’علی شیر حیدری‘‘ اور ان کے ساتھی ’’ثناء اللہ‘‘ کے نام سے ہوگئی۔ ثناء اللہ سی آئی ڈی پولیس کو مطلوب تھا اور...
  11. زین

    بلوچستان (ویڈیوز)

    بلوچستان کس طرح آتش فشاں بنا ............... الجزیرہ انگلش کی رپورٹ منیزہ جہانگیر کی انڈین ٹی وی کے لئے رپورٹ حصہ اول حصہ دوئم حصہ سوئم حصہ چہارم
  12. زین

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    افغانستان میں تعنیات ایک امریکی فوجی نے صوبہ قندھار میں ایک فوجی اڈے سے باہر نکل کر شہریوں پرگولیاں چلا دیں ہیں جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبے کے گورنر توریالائی ویسا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قندھار کے پنجوائی ضلع میں پیش آیا۔ اطلاعات ہیں کہ یہ فوجی صبح سویرے...
  13. زین

    ٹائپنگ مکمل ٹائپنگ عظیم بیگ چغتائی کے افسانے -

    ص۸۰ انہوں نے کچھ فخریہ لہجے میں شاید اسی نیت سے کہا کہ میں ان سے تعجب سے پوچھوں کہ صاحب بندروں نے کیا خطا کی جو ان کے سر کے ساتھ یہ چنگیزی کارروائی کی گئی۔۔۔۔اور جب وہ کچھ مناسب وجوہ پیش کریں تو ان کی معلومات پر دنگ رہ جاﺅں ۔ شاید انہوں نے اسی خیال سے کہا۔ ”جی ہاںبندر !۔۔۔۔بندروں کے سر ۔...
  14. زین

    روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا

    یہ خبر آج پاکستانی خبر رساں ادارے آئی این پی نے جاری کی ہے :music: روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا ناگپور: بیوی کو منانے کا انوکھاطریقہ ۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں کے ٹاور پر چڑھ گیا ۔تفصیلات کے مطابق 31 سالہ مکیش راما دھارلکر جو کہ ایک...
  15. زین

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    پاک افغان طالبان کا تمام توجہ اتحادی افواج پر مرکوز رکھتے ہوئے اپنی اپنی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان ملا عمر کی ہدایت پر طالبان نے پانچ رکنی شوریٰ قائم کردی پاکستانی طالبان افغانستان میں مداخلت کرنے والی قوتوں کیخلاف جنگ کرنے کا اصل مقصد بھول گئے ہیں ،ملا عمر اغواءبرائے تاوان ،...
  16. زین

    ” کرسی کرسی ہوتی ہے چاہے جلسے سے چوری ہو یا گھر سے“وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیا چٹکلہ

    ” کرسی کرسی ہوتی ہے چاہے جلسے سے چوری ہو یا گھر سے“وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیا چٹکلہ کوئٹہ ۔۔۔ خبروں کی دنیا میں چٹکلوں کے نام سے پہچانے جانے والے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا ایک اور چٹکلہ” کرسی کرسی ہوتی ہے چاہے جلسے سے چوری ہو یا گھر سے“۔ کرسی کے شوقین کے ہاتھوں کرسی نہیں آئیگی‘...
  17. زین

    سری لنکا میں نیٹو حملے کے خلاف احتجاج

    سری لنکا میں سری لنکا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیٹو حملے کے خلاف پرامن احتجاج کولمبو(اے پی پی) پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو حملے کے خلاف سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پرامن احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں سری لنکا کے مغربی صوبے کے...
  18. زین

    ڈیڈ لائن ختم۔ شمسی ایئر بیس سے امریکی انخلاء نہ ہوسکا

    کوئٹہ۔ خصوصی رپورٹ۔ بلوچستان کے ضلع واشک میں واقع شمسی ایئر بیس کو خالی کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کی تاریخ کل ختم ہورہی ہے لیکن امریکی اہلکاروں کا مکمل انخلاء اب تک ہوسکا اور نہ ہی بیس کا کنٹرول پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو مزید تین...
  19. زین

    کوئٹہ میں غیر مسلح چیچن باشندوں کاماورائے عدالت قتل ۔چشم کشا رپورٹ

    کوئٹہ میں جعلی مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے چیچن خواتین اور مردوں تین روز گزرنے کے باوجوددہشتگردیا خودکش حملہ آور ثابت نہیں کئے جاسکے ، پولیس کمزور دلائل کا سہارا لے کر معاملے کومزید پیچیدہ بنارہی ہے ، فرنٹیئر کور نے خودکو معاملے سے الگ کردیا ۔ تفصیل کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی...
  20. زین

    مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

    کل انیس مئی کو اردو محفل کے پرانے رکن فہیم بھائی تھی اور آج بیس مئی کو ملائکہ کی سالگرہ ہے ۔:) آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ آللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
Top