امجد علوی صاحب نے واقعی میںبہت اچھا کام کیا ہے جو کہ اردو کی ایک بہت بڑی خدمت ہے میں یہ فونٹ استعمال کررہا ہوں یقین کیجئے بہت سواد آرہا ہے۔
علوی صاحب اس کارنامے پہ بہت بہت مبارک ہو آپکو
یار بڑی عجیب بات ہے ابھی تک کسی نے بھی جواب نہیں دیا
لگتا ہے سب شرما رہے ہیں اس موضوع پہ بات کرتے ہوئے
میری اس سیکشن کے موڈریٹرز یا ایڈمن سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کردیں
السلامُ علیکم سجنو تے مترو :hatoff:
سب دی خدمت وچ پرنس دا سلام :grin:
جیسا کہ ہرکسی نے ایک نہ ایک دن رشتہ ازدواج میںمنسلک ہونا ہے اور ہر بندے کی کوئی نہ کوئی پسند یا آئیڈیل ہوتا ہے اپنے لائف پارٹنر کےلئے کیونکہ یہ ساری زندگی کا معاملہ ہوتا ہے اس میں ذرا سا غلط انتخاب ساری عمر کے پچھتاوے...
نام: عدنان
ولدیت: محمد شاہد
تعلیم: ایم اے سیاسیات
مشاغل: اردو فورمز پہ آنا جانا ;-)
محفل کے بارے میںرائے: ایک اچھا فورم ہے ماشااللہ آپ لوگ اردو کی ترویج کےلئے بہت زبردست کام کررہے ہو
باقی وغیرہ وغیرہ کا جواب بھی وغیرہ وغیرہ ہی ہوگا :grin1: