نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    متفرق پروگرامر محفلین متوجہ ہوں

    سلام علیکم !! میں خود آموز طریقہ سے پائتھون سیکھنا چاہتا ہوں۔کیا یہ ممکن ہے؟ اگر ہاں تو بصد ادب و احترام راہنمائی کی گزارش ہے! محب علوی
  2. عمار نقوی

    سال ۲۰۲۱ میں مطالعہ کے لئے بہترین کتابوں کا انتخاب

    اس لڑی کے بنانے کا مقصد مطالعہ کتب میں ایک دوسرے کی مدد کرنا یے۔یہاں پر محفلین سال ۲۰۲۱ میں مطالعہ کے لئے اپنے اپنے ذوق کے مطابق کتابیں تجویز کر سکتے ہیں۔اس طرح نیا سال شروع ہونے تک بہترین کتابوں کی فہرست تیار ہو جائے گی۔ تو شروع ہو جائیے اور اپنے اعلی ذوق کا مظاہرہ کیجئے !!
  3. عمار نقوی

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    احباب !! ایک فارسی کتاب کا ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اس میں ایک جگہ پر کسی موضوع پر اظہار نظر کرنے والے کے شرائط کے ذیل میں تخصص اور تعھد کا ذکر آیا ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ ان دو لفظوں کا اردو متبادل کیا ہے؟
  4. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    ناچیز کو عمار نقوی کہتے ہیں۔میرا تعلق ہندوستان کے معروف شہر دیوبند کی ایک مضافاتی بستی تھیتکی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری...
Top