نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    غم دیے مستقل ۔۔۔

    غم دیے مستقل ، کتنا نازک ہے دل ، یہ نہ جانا ہائے ۔۔۔۔۔ہائے یہ ظالم زمانہ دے اٹھے داغ لو ،ان سے اے ماہ نو کہہ سنانا ہائے۔۔۔ہائے یہ ظالم زمانہ دل کے ہاتھوں سے دامن چھڑا کر غم کی نظرورں سے نظریں بچاکر اٹھ کے وہ چلدیے کہتے ہی رہ گئے ہم فسانہ ہائے۔۔۔ہائے یہ ظالم زمانہ کوئی میری یہ روداد دیکھے...
  2. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اور آخر کار شدت سے کیا جانے والا انتظار ختم ہوا اور ساتھ ہی ہماری مصروفیت بھی ۔۔۔۔ (مصروفیت تو کیا ختم ہوتی بس آج کی آخری تاریخ نے وہ کام کروا دیا :whew:) چلیں جی آگے بڑھتے ہیں تو ہم نے کچھ محفلین کے لیے اوتار منتخب کیے ہیں ہو سکتا ہے انھیں پسند آجائے یا ہو سکتا ہے نا بھی آئے ۔۔ چلیں اب پتے شو...
  3. مومن فرحین

    حسرت موہانی اب تو اٹھ سکتا نہیں آنکھوں سے بار

    اب تو اٹھ سکتا نہیں آنکھوں سے بارِ انتظار کس طرح کاٹے کوئی لیل و نہارِ انتظار ان کی الفت کا یقیں ہو ان کے آنے کی امید ہوں یہ دونوں صورتیں تو ہے بہارِ انتظار جان و دل کا حال کیا کہیے فراقِ یار میں جان مجروحِ الم ہے، دل فگارِ انتظار میری آہیں نارسا، میری دعائیں نا قبول یا الہٰی کیا کروں میں...
  4. مومن فرحین

    برائے اصلاح

    برستی بارشوں میں پھر سبھی بھیگے ہوئے سے ہیں یہ سبزہ اور یہ رستہ شجر کا ایک اک پتہ ہوا میں بھی نمی سی ہے گلوں کی بھی قبائیں کھل گئی ہیں مگر یہ بوندیں حیرانی میں ڈوبیں آج مجھ سے پوچھتی ہیں کہ اے بارش کی دیوانی کیا ہم سےآج تو روٹھی ہوئی ہے جو یوں کھڑکی سے باہر جھانکتی ہے میں ان سے ہنس...
  5. مومن فرحین

    17 مارچ ۔۔۔۔ یوم وفات _ حضرت داغ دہلوی

    آج - 17؍مارچ 1905 بلبل ہند ، دبیر الدولہ ،فصیح الملک اور اردو کے سب سے مقبول ترین شاعر” حضرتِ داغؔ دہلوی صاحب “ کا یومِ وفات... نام محمّد ابراہیم تھا، تخلص داغؔ لیکن وہ نواب مرزا خان کے نام سے جانے گئے۔ وہ ٢٥؍مئی ١٨٣١ء کو دہلی میں پیدا ہوئے، ان کے والد نواب شمس الدین والیٔ فیروز پور جھرکہ...
  6. مومن فرحین

    100 واں یوم ولادت ۔۔۔۔ عبدالحئی ساحر لدھیانوی ۔۔

    شاعر بے باک کہ جس کے لہجے میں تلخیاں بولتی تھیں پر آج بھی اس کے گیتوں کی مٹھاس لوگوں کے دلوں میں موجود ہے ۔۔۔ 100 واں یوم ولادت کے موقع پر ۔۔۔ مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
  7. مومن فرحین

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    "نِک نیم“ تم مجھ کو گڑیا کہتے ھو ٹھیک ھی کہتے ھو کھیلنے والے سب ھاتھوں کو میں گڑیا ھی لگتی ھُوں جو پہنا دو مجھ پہ سجے گا میرا کوئی رنگ نہیں جس بچے کے ھاتھ تھما دو میری کسی سے جنگ نہیں سوچتی جاگتی آنکھیں میری جب چاھے بینائی لے لو کوک بھرو ، اور باتیں سن لو یا میری گویائی لے لو مانگ...
  8. مومن فرحین

    میرا مشغلہ ، مصوری

    ویسے تو مجھے مصوری کوئی خاص نہیں آتی بس کبھی کبھار شوقیہ کوشش کر لیتی ہوں ۔ یہاں انہی کوششوں کو شامل محفل کر رہی ہوں ۔ میں سید عاطف انکل جی کی بہت شکر گزار ہوں کہ ان کی مدد اور حوصلہ افزائی پر ہی مجھے ہمت ملی ۔ ان کے مزاج کی نرمی اور شفقت کسی کو بھی اپنا بنا لیتی ہے ۔ اللّه تعالیٰ انھیں ہمیشہ...
  9. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    یوم وفات _ 15 فروری 1869 ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا ~ برسی کے موقع پر خاص # مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر...
  10. مومن فرحین

    مکیش سارنگا تیری یاد میں ۔۔۔۔

    سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بے چین مدھر تمہارے ملن بناء دن کٹتے نہیں رین وہ اموا کا جھولنا وہ پیپل کی چھاؤں گھونگھٹ میں جب چاند تھا مہندی لگی تھی پاؤں آج أجڑ کے رہ گیا وہ سپنوں کا گاؤں سارنگا تیری یاد میں نین ہوئے بے چین مدھر تمہارے ملن بناء دن کٹتے نہیں رین سنگ تمہارے دو گھڑی بیت گئے جو...
  11. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔

    اساتذہ اصلاح فرمائیں نوازش ہوگی ۔۔۔ محترم سید عاطف انکل محترم محمد خلیل الرحمٰن محترم راحل بھائی پھر برسنے کے لیے آ گئے کارے با دل یہ تو سب کے ہیں نہ میرے نہ تمہارے بادل کرتے جاتے ہیں یہ موسم کو اشارے کیا کیا خوب مستی میں ہیں یہ شوخ کنوارے بادل کیا ہوا نے کہی تھی بات جدائی کی کوئی...
  12. مومن فرحین

    فراق نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں

    نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں ٹھنڈی ہوائیں بھی تری یاد دلا کے رہ گئیں شام بھی تھی دھواں دھواں، حسن بھی تھا اُداس اُداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں مجھ کو خراب کر گئیں نیم نگاہیاں تری مجھ سے حیات و موت بھی آنکھیں چُرا کے رہ گئیں حسنِ نظر فریب میں کس کو کلام تھا مگر تیری...
  13. مومن فرحین

    ملول کر ہمیں ۔۔۔۔ احمد فراز

    ملول کر ہمیں اتنا ملول کر جاناں کہ ہم نہ یاد کریں تجھ کو بھول کر جاناں ہیں مثل نامہ ء بے نام دست قاصد میں سو ہم سے در بدروں کو وصول کر جاناں پھر آگئے ترے کوچے میں خوش نگاہ ترے غم جہاں کی صلیبوں پہ جھول کر جاناں کبھی تو دست حنائی سے سرخی ء لب سے ہمارے زخم تمنا کو پھول کر جاناں یہ اہل درد...
  14. مومن فرحین

    گیسوئے شام میں ایک ستارہ ۔۔۔۔۔ احمد فراز

    گیسوئے شام میں ایک ستارہ ایک خیال دل میں لئے پھرتے ہیں تمہارا ایک خیال بامِ فلک پر سورج، چاند، ستارے تھے ہم نے بیاضِ دل پہ اتارا ایک خیال کبھی تو ان کو بھی دیکھو، جن لوگوں نے عمر گنوائی، اور سنوارا ایک خیال یاد کے شہر کے شور سے کالے کوسوں دور دشت فراموشی سے پکارا ایک خیال یوں بھی ہوا ہے، دل کے...
  15. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    السلام عليكم اساتذہ کے پاس پھر ایک غزل لے کر حاضر ہوئی ہوں ۔۔۔ رہنمائی فرما دیں۔۔ نوازش ہوگی محترم استاد الف عین صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن جی محترم عاطف انکل محترم راحل بھائی محترم تابش بھائی استاد فہد جی دل میں ارماں ہزاروں جگاتے گئے وہ ہمیں دیکھ کر مسکراتے گئے جو نگاہوں سے دل میں...
  16. مومن فرحین

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو محمد عبدالرؤف بھائی آپ کو ایک ہزار مراسلے چلیں آپ بھی ہمارے ساتھ دوڑ میں ہیں ۔۔۔:heehee: آپ کے مراسلوں کا سایہ ہمارے سروں پر یوں ہی قائم رہے ۔۔۔ اللّه تعالیٰ دن دونی رات چوگنی ترقی دیں کہ راتوں رات دس ہزاری ہو جائیں ۔
  17. مومن فرحین

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    اساتذہ اصلاح کر دیں محترم الف عین محترم محمد خلیل الرحمٰن محمد سمیع بھائی محمد تابش بھائی شام ڈھلتی ہے تو یاد آتے ہیں وحشت والے دن ترے ساتھ جو گزرے تھے محبت والے کہیں سنتے ہیں جو الفاظ محبت والے خواب آنکھوں میں چلے آتے ہیں حسرت والے ترے وعدوں پہ یقیں کوئی کرے گا کیسے اے بدلتی ہوئی سیماب...
  18. مومن فرحین

    رات کے خواب سنائیں کس کو ۔۔۔ ابن انشا

    رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے ضدی وحشی الہڑ چنچل میٹھے لوگ رسیلے لوگ ہونٹ ان کے غزلوں کے مصرعے آنکھوں میں افسانے تھے وحشت کا عنوان ہماری ان میں سے جو نار بنی دیکھیں گے تو لوگ کہیں گے انشاؔ جی دیوانے تھے یہ لڑکی تو ان گلیوں میں روز...
  19. مومن فرحین

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے جیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمی قہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں آہ ملے جمع تھے رات مرے گھر ترے ٹھکرائے ہوئے ایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے میں تو اک عام سپاہی تھا حفاظت کے لئے شاہ زادی یہ ترا حق تھا تجھے شاہ ملے ایک...
  20. مومن فرحین

    یہ جو موسم پہ بہاروں کی گھٹا چھائی ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    یہ جو موسم پہ بہاروں کی گھٹا چھائی ہے تیری یادوں کو یقینا میری یاد آئی ہے پھر تیرے نام کی افشا سے سجائی ہے یہ مانگ رنگ پھر دیکھ میرے ہاتھ کا حنائی ہے میرے ہونٹوں کی خموشی پے نہ جا اے میرے دوست کیوں تیرے ذکر پہ آنکھیں میری شرمائی ہے اب جو بچھڑوں تو کسی راہ میں تجھ سے نہ ملوں دل نے یوں ترک...
Top