نتائج تلاش

  1. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    بحوالہ ١٩٧‘ بطور ای بک کے چشتی صاحب کا کلام آپ کو کس ای میل ایڈریس پر بھیجوں۔براہ کرم اپنا ای میل ایڈریس دے دیں۔ بہت شکریہ
  2. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    طوفان سے کھیلنے کا کچھ ایساجنون تھا خود اپنی کشتیوں کو ڈوبتے رہےہیں ہم ہنستے رہےہمیشہ ہم اوروں کے سامنے تنہائیوں میں بیٹھ کر روتے رہے ہم یہ چار اشعار بہترین ہیں حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے
  3. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    بہت اعلی۔۔۔ ڈاکٹر نعیم چشتی صاحب
  4. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ہم اپنے آنسوؤں کو تو چھپا لیتےہیں دامن میں جھلکتے ہیں جو شعروں سے وہ افسانے کہاں جائیں۔۔۔۔ بہت خوب لکھتے ہیں آپ ڈاکٹر صاحب
  5. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    وقت تو وقت ھے تبد یل بھی ھو سکتا ھے زندگی یوں ہی بسر ہو یہ ضروری تو نہیں بہت زبردست شعر لکھا ہے ڈاکڑ صاحب
  6. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اب تک کتنے ھو گئے ہیں؟
  7. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اسلام وعلیکم۔۔۔ کب تک آ آپشن دستیاب ھو گی؟
  8. Ammara Sadiq

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    السلام وعلیکم۔۔۔ مجھے ہر ایک غزل پر الگ الگ کومنٹس اور لائک کرنا ہے۔برائے مہربانی میری گذارش منظورکی جائے۔۔۔بہت شکریہ
Top