نتائج تلاش

  1. طالوت

    دل کیا ہے

  2. طالوت

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    جی تو سعودیہ میں مقیم احباب ، آپ کی توجہ درکار ہے ، اگر مدد بھی فراہم کر دیں تو بڑی نوازش ہو وے گی۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ سال سے کچھ اوپر مجھ سے ایک حماقت سرزد ہو گئی کہ میں نے الہاتف (لینڈ لائن ) جو ایک ساتھی کے نام پر رجسٹر تھی ، اس دوست کی رخصتی کے سبب اپنے نام پر منتقل کر وا لیا ۔ گذشتہ...
  3. طالوت

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    چند سال قبل مجھے ایک ایسی ویب سائٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا جس میں پاکستان میں مختلف ادویات کی متبادل ادویات ، ان کو بنانے والی کمپنیوں کے نام اور ان کی قیمتیں درج تھیں ۔ اس ویب سائٹ کا مقصد ایک ہی مرض کے لئے کسی ایک دوا کے مختلف ناموں اور قیمتوں سے متعلق آگاہی تھا تاکہ جو افراد کسی ایک مخصوص...
  4. طالوت

    پاکستان میں سول نیوکلر ٹیکنالوجی

    چین سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں مدد کرے: نواز شریف بی بی سی پر مذکورہ خبر پڑھتے ہوئے یہ خیال آیا آج جبکہ دنیا نیوکلر سے نکل کر توانائی کی دیگر ذرائع اختیار کر رہی کیا ہمیں وقتی ضرور کے تحت یہ طریقہ اختیار کرنا چاہیے ۔ کچھ عرصہ قبل جاپان میں آئے زلزلے اور اس کے نتیجے میں نیوکلر پلانٹ میں تباہی...
  5. طالوت

    پاکستان جی پی ایس کے بجائے “بےڈو” استعمال کرے گا

    پاکستان نے امریکی گلوبل پوزیشننگ سسٹم یا جی پی ایس کے چینی نعم البدل ’’بے ڈو‘‘کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس طرح پاکستان وہ پانچواں ملک بن گیا ہے جس نے “بےڈو” کو استعمال کرنے کی حامی بھری ہے۔ ماہ مئی کی ابتداء میں ایک امریکی ویب سائٹdefencenews.com نے رپورٹ کیا تھا کہ پاکستانی ملٹری...
  6. طالوت

    مبارکباد علی ذاکر بنے دولہا ۔

    ایک خبر کے مطابق برادر علی ذاکر رشتہ ازدواج سے بندھ گئے ہیں ۔ ، خدا ان کے اس رشتے میں برکت دے۔
  7. طالوت

    کہانی ایک سیّد صاحب کی

    کہانی ایک سیّد صاحب کی وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جس زمانے میں سیّد پرویز مشرف نے سرپرستِ اعلیٰ (صدرِ پاکستان) ، چیف ایگزیکٹو آف پاکستان لمیٹڈ ، سپاہ سالار اور رئیس مجلسِ سپاہ سالاران (چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی) کی چار دستاریں پہن رکھی تھیں تب انہوں نے ایک انٹرویو میں...
  8. طالوت

    آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

    لیں جی بے غیرت برگیڈ کی آلوں انڈوں کے بعد اب سب پیسے کی گیم ہے۔
  9. طالوت

    بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دیدی گئی

    نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ + کے پی آئی + اے ایف پی + رائٹر) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں کشمیری نوجوان محمد افضل گورو کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں انتہائی خفیہ طور پر پھانسی دے دی گئی اور بعدازاں میت ورثا کے حوالے کرنے کی بجائے تہاڑ جیل کے اندر ہی ان کی تدفین کر دی گئی۔ بعدازاں بھارتی...
  10. طالوت

    اسے کہتے ہیں ٹھیک ٹھیک چمڑی ادھیڑنا ۔ (طلعت حسین کا کالم)

    طلعت حسین کے بے لاگ تجزیوں اور غیر جانبدار شخصیت سے انکار تو ممکن نہیں ، مگر ایک انفرادی خوبی یہ بھی ہے کہ طلعت ایسے وقت میں بھی جب کہ سارا میڈیا سارے صحافی بہاؤ پر بہہ رہے ہوتے ہیں وہ ایسی باتوں پر بھی نظر رکھتے ہیں جن کو کوئی لائق توجہ نہیں سمجھتا۔
  11. طالوت

    مارکسزم اور ڈارونزم

    ’’جس قسم کی اقدارکی پاسداری مارکسٹ نظریہ کرتاہے وہ ان سے تقریباً بالکل الٹ ہیں جو ہمارے موجودہ سائنسی طرزفکر سے سامنے آتی ہیں۔‘‘ (1981ء میں میڈیسن کا نوبل انعام پانے والا روجر سپیری Roger Sperry) ’’کلیسا جب بیسویں صدی کے دیوتاؤں، ترقی کائنات کے مادہ پرستانہ نقطہ نظر اور انتشار کے حملے کے خلاف...
  12. طالوت

    محمد شاہنواز عرف اجمل پہاڑی ضمانت پر رہا۔

    محمد شاہنواز عرف اجمل پہاڑی ضمانت پر رہا ہو گیا ہے ۔ سو سے زیادہ افراد کے قتل میں 2011 میں گرفتار ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن کو نامعلوم افراد ساتھ لے گئے ہیں۔ سی آئی ڈی والوں کو الٹا لٹکانا چاہیے کہ اک بے گناہ بندے کو تم نے جاوید اقبال کیسے بنا دیا یا پھر حکومت کو یہ...
  13. طالوت

    پروفیسر غفور احمد کے بعد جماعت اسلامی کو ایک اور صدمہ ۔ قاضی حسین احمد بھی گزر گئے

    پروفیسر غفور احمد کے بعد جماعت اسلامی کو ایک اور صدمہ ۔ قاضی حسین احمد بھی گزر گئے ۔ اللہ مرحومین کے معاملات آسان فرمائے۔ قاضی حسین احمد کی زندگی ۔ بشکریہ بی بی سی اردو
  14. طالوت

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ

    اقوام متحدہ:فلسطین کیلیے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ دینے کے بعد فلسطین میں اور فلسطین سے باہر آباد فلسطینیوں نے بھر پور جوش و خروش سے جشن منایا ہے۔ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کا...
  15. طالوت

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو

    ’ترکی کی فوج کو شام میں کارروائی کی اجازت‘ بی بی سی اردو ترکی کی پارلیمنٹ نے ترکی میں شامی مارٹر گولہ گرنے کے بعد خصوصی اجلاس میں فوج کو شام میں داخل ہو کر کارروائی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترکی کی پارلیمنٹ نے بل منظور کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کو ضرورت پڑے تو فوج شام میں داخل ہو کر کارروائی کر...
  16. طالوت

    اصل میں ذہنی مریض کون ہے؟ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    اصل میں ذہنی مریض کون ہے؟ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی۔ جب بھی کوئی گیارہ سالہ مسیحی بچی رمشا کے انسانی حقوق کے بارے میں دلائل دیتے ہوئے اس کی دماغی حالت کا ذکر کرتا ہے تو مجھے خود اپنی دماغی حالت پر شبہ ہونے لگتا ہے۔ پاکستان میں غیر مسلموں کی آبادی اتنی کم ہے کہ ہم میں سے زیادہ...
  17. طالوت

    آلو انڈے - بے غیرت برگیڈ

    میں نے اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے مذکورہ ویڈیو کا "لائک" کر دیا ہے۔;)
  18. طالوت

    قواعد اردو از ابن صفی

    بچو کبھی تم نے یہ سوچا کہ تم گھر میں پٹتے کیوں ہو؟ تمھارے بزرگ تمھارے مشوروں پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ تم آئے دن بیمار کیوں رہتے ہو؟ اکثر تمہار معدہ خراب کیوں رہتا ہے؟ تم اگر سوچو تو یہ بات تمھاری سمجھ میں نہیں آ سکتی۔ لہذا میں تمھیں بتاؤں گا۔سنو ان سب کی ایک ہی وجہ ہے، وہ یہ کہ تم قواعد اردو سے...
  19. طالوت

    گلاب کی طرح بننا چاہیں تو کیا کریں

    طیبّات کھانوں کی وہ قسم ہے جو زود ہضم ہو۔ مثلاً ترکاریاں‘ پھل‘ دالیں‘ دودھ‘ جو‘ گیہوں‘ انھیں اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا صحت کے لیے مفید ہے گوشت بھی کھاسکتے ہیں لیکن یہ سیکنڈ ہینڈ غذا ہے خلیل شرف الدین کسی شخص کو گلاب کے پھول کی طرح بننا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے! پہلے تو وہ یہ سوچے کہ گلاب...
Top