نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحت ملتی ہے کھانا پکانے میں جب دل سے بنایا جائے ہماری بیٹی بہت ہنستی ہیں جب ہم کہتے کچھ بھی نہیں ڈالا ٹماٹر تھے ہی نہیں بغیر ٹماٹر کے بنایا تو کہتیں پھر آپکے ہاتھ کے ذائقے میں ٹماٹر تھے۔۔😊😊😊😊😊😊
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ٹی کوزی ہوتیں تھیں جب ہم سلائی کڑھائی سیکھی تو سب سے پہلے ٹی کوزی سی اور اس پہ خوبصورت سی بیل کاڑھی ؀ ٹی کوزی کے نیچے ہے گرم اب بھی بچا پانی کسی نے مجھ کو اندر سے نہیں آواز بھی دی میں ذرا بر‌ آمدے میں اور رہ لوں فسوں میں شام کے پرواسی بہہ لوں
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں سلیقہ ہو تو ہو ہمارے لوگوں نے تو سلیقہ اٹھا کر طاق میں رکھ دیا آدھا تیتر آدھا بٹیر کر کے رکھ دیا ہر چیز کو
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب لوگ اب تو ایسے کفائت شعار ہوئے کہ پیالیوں طشتریوں سے آزاد اور مگز میں چائے پیش کرنا شروع کی ۔۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت نہ کریں اور کاہلی نہ کریں تو چینی کے برتن سب سے بہتر ہیں صرف دھونا ہی تو ہے اچھی طرح سے پھر گرم پانی disinfect کرلینا ہے ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح طریقہ یہ ہے چائے پیش کرنے کا ۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے برتن بھی اچھے ہوں صرف چائے اچھی نہ ہو
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ چائے پیش کرنے کا صرف ثمرین کو معلوم ہے کیا سلیقہ و قرینہ ہے واہ
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طریقے کچھ ٹھیک نہیں لگتے رام جی کے بھیا ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادی ہٰیں ہم جلدی سونے کے پر آجکل کچھ گڑبڑ ہے نیند اپنے وقت پر روٹھ جاتی ہے ۔۔.
  11. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 22 ( و ) ( ب ) ( س ) ( ز ) ( ی ) ( غ ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فلکیاتی خلائی دور بین سے بھی اپنا چاند نظر نہیں آتا اب تو فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شب ستم یہی ہے نکلتا نہیں ہمارا چاند
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدرت کا راز پوشیدہ کائنات کی ہر چیز میں چمن میں کون ہے جو کاتبِ قدرت کا خط سمجھے! لکھی ہیں ورنہ ہر پتے پہ تاریخیں گلستاں کی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  14. سیما علی

    کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے

    کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے
  15. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ہے شام اگر گیسوئے احمدؐ کی سیاہی تو نور خدا صبح دل آرائے مدینہ اے وہ کہ سرور ابدی کا ہے طلب گا پی مےساغر دل سے مینائے مدینہ ڈر غلبۂ اعدا سے نہ حسرتؔ کہ ہے نزدیک فرمائیں مدد سیّد والائے مدینہ۔
  16. سیما علی

    بِکھرے موتی

    محمدرسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کی عزت(اس کی غیر موجودگی میں) بچائے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا۔ (سنن ترمذی:1931)
  17. سیما علی

    صبح بخیر!

    ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔ حدیث (صحیح بخاری، ۶۳۰۴) سے دن کا آغاز قربان جائیں سوہنے نبی ﷺ السلام علیکم صبح بخیر
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں نہ پہلے کہا جائے السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں سلامت رہیے ۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بٹیا نے بہت قرینے سے سمجھایا ہے چاند میاں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top