نتائج تلاش

  1. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    تحریر : رضوان ٱللَّه یہ مضمون ماہنامہ اشراق میں چار قسطوں میں شائع ہوا۔ جسے کچھ رد و بدل کے ساتھ یہاں ارسال کیا جائے گا۔
  2. امن وسیم

    قرآن کا ترجمہ کرنے کے چند سنہری اصول

    کتاب کا تعارف قرآن مجید کو اس وضاحت کے ساتھ اتارا گیا ہے کہ یہ سراسر ہدایت اور حق کے معاملے میں پیدا ہو جانے والے اختلافات میں خدا کی آخری حجت ہے۔ اس کی دین میں یہی حیثیت ہے کہ اسے سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے کا کام ہر زمانے میں حقیقی مسلمانوں کا ہدف رہا ہے۔ یہ کام شروع دور میں بہت سادہ اور کسی...
  3. امن وسیم

    خالد مسعود : جدید دور کے جگنو اور بلبل

    جدید دور کے جگنو اور بلبل جگنو بولا لوفر پنچھی ادھی رات کو شاخ پہ بیٹھا ایں گھر جا کر تو سو مر لے کہ رات یہ اتنی تتی کوئی نہیں بلبل بولا گھٹیا کیڑے تجھ کو جگتیں سوجھ رہی ہیں تیری دم پر یو پی ایس ہے ساڈے گھر میں بتی کوئی نہیں
  4. امن وسیم

    خالد مسعود : مقدر خراب است ہر شے بے کار است

    مقدر خراب است ہر شے بے کار است گر تُکا چلاتے ہیں تو تُکا نہیں چلتا اور تیر چلاتے ہیں تو اُکا نہیں چلتا تِکی نکل آئے تو تِکی نہیں چلتی دُکا نکل آئے تو دُکا نہیں چلتا بے وقت پڑے توپ وی چل جاتی ہے اپنی اور وقت جو پڑ جائے تو مُکا نہیں چلتا تعویز جو لے آئیں تو ہو جاتا ہے بے کار اور...
  5. امن وسیم

    بعد از موت

    السلام علیکم یہ طویل مضمون رضوان ٱللَّه صاحب کا تحریر کردہ ہے جو ماہنامہ اشراق میں قسط وار شائع ہوا۔ اس مضمون میں موت کے بارے میں مختلف نظریات و عقائد کا تقابل کیا گیا ہے اس مضمون میں موت، موت کے بعد کے حالات، قیامت، حشر، جنت اور جہنم کے بارے میں (من گھڑت اور ضعیف روایات سے احتراز کرتے...
  6. امن وسیم

    مرحوم دوست کے نام : ایک غزل برائے اصلاح

    میں شاعر تو نہیں ہوں۔ کافی عرصہ پہلے کچھ تک بندیاں کی تھیں۔ اب سوچا کہ معائنہ کرا لوں اپنی شاعری( :p) کا۔ مرحوم دوست کے نام جو یقین و گماں میں رہتا ہے جانے وہ کس جہاں میں رہتا ہے جنت الفردوس اس کی منزل ہو دل اس دعا کی گرداں میں رہتا ہے اس کو گزرے بھی کئی دن گزرے پھر بھی دور رواں میں رہتا ہے...
  7. امن وسیم

    جنوری کی دھندلی سردی ( ایک شعر )

    جنوری کی دھندلی سردی میں اپنے حسن کی دھوپ مجھے سینکنے دو لوگ کہتے ہیں سورج چہرا ہے کتنا سچ مجھے دیکھنے دو امن وسیم
  8. امن وسیم

    پاگل لڑکی

    *پاگل لڑکی* ایک ہے پاگل لڑکی جو دیواروں سے سر ٹکرا کر پیروں میں کانٹوں کو سجا کر تکلیفیں بڑھاتی ہے راتوں میں اٹھ کر روتی ہے اور دل کے داغ وہ دھوتی ہے ایک ہے پاگل لڑکی جو انجان تھی پیار کرنے سے پہلے سولی پر چڑھنے سے پہلے کہ پیار کا رستہ مشکل ہے اور سارا زمانہ سنگدل ہے اس کو اب احساس ہوا ہے...
  9. امن وسیم

    سوال و جواب

    السلام علیکم ! اس لڑی میں روزانہ کی بنیاد پر سوال و جواب پوسٹ کیے جائیں گے۔ سوال عام مسلمانوں کی طرف سے ہیں جن کا مقصد اسلامی عقائد اور تعلیمات کو سمجھنا ہے۔ اور ان سوالوں کے جواب علما کرام کی طرف سے دیے گئے ہیں۔ فی الحال دو علما کے سوال و جواب میسر ہیں جناب طالب محسن اور جناب مفتی محمد رفیع۔...
  10. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    *مطالعۂ سیرت* ( طالب محسن ) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ، بالعموم، دو جہتوں سے کیا جاتا ہے۔ ایک جہت مطالعہ میں ، قاری، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کام اور کارناموں کا مطالعہ کرتا ہے، اور ان کی عظمت کے اعتراف اور خراج تحسین کے کلمات زبان پر لاتا ہے۔ اس جہت کو پسند کرنے والے لوگوں کو آپ...
  11. امن وسیم

    فتوے

    *فتوے* میں نے چار کتابیں کیا پڑھ لیں میں فتوے لگاؤں ہر ایک پہ بے عملوں پہ ، بے عقلوں پہ بے نور ، نورانی شکلوں پہ کبھی شاعری پہ ، کبھی گانے پہ کبھی ڈھول نگاڑے بجانے پہ کبھی نہانے پہ ، کبھی دھونے پہ کبھی مغرب کے وقت سونے پہ کبھی پینے پہ ، کبھی چکھنے پہ کبھی کتا گھر میں رکھنے پہ میں فتوے لگاؤں...
  12. امن وسیم

    تمام حروف مقطعات کے مطالب ( تفصیل کے ساتھ )

    حروف مقطعات پر نظریہ فراہی کے اطلاقات ( عدنان اعجاز ) میں نے اس مضمون میں کچھ ترمیم کی ہے اور اسے کئی حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ جنہیں میں مرحلہ وار ابواب کی شکل میں بھیجوں گا۔
  13. امن وسیم

    حروف مقطعات

    حصہ اول ( مولانا امین احسن اصلاحی ) حروف مقطعات کو مقطعات کیوں کہتے ہیں؟ چونکہ ان حرفوں کی قراء ت عام حروف کے خلاف ہے، یعنی یہ حروف ہمیشہ الگ الگ کر کے ساکنۃ الاواخر پڑھے جاتے ہیں۔ مثلا ً ’الٓم‘ کو الف، لام، میم پڑھیں گے۔ اس لیے ان کو ’’مقطعات‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ حروف قرآن مجید میں جہاں جہاں آئے...
  14. امن وسیم

    بغیر سمجھے قرآن کی تلاوت کا ثواب

    [ یہ آرٹیکل " ترجمہ قرآن ( فتح محمد جالندھری ) کے عرض ناشر ( ناصر محمود غنی ) سے لیا گیا ہے ] الله تعالی قران کو بغیر سمجھے پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ، اس بارے میں ایسی قرانی آیات پیش کی جاتی ہیں جن میں اس بات کو کئی طرح سے بیان کیا گیا ہے: ہر قوم میں اسی قوم کی زبان بولنے والا رسول بھیجا گیا...
  15. امن وسیم

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    *قرآن سے دوری کیسے ختم ہو* تحریر : امن وسیم اندھیری رات ہو، راستہ ٹیڑھا میڑھا اور نا ہموار ہو، جھاڑ جھنکاڑ کی وجہ سے سانپ بچھّو اور دیگر موذی جانوروں اور حشرات الارض کا ہر وقت کھٹکا لگا ہو، ایسے میں ایک شخص چلا جارہا ہو، اس کے ہاتھ میں ٹارچ ہو، لیکن اسے اس نے بجھا رکھا ہو، اس شخص کی بے وقوفی...
Top