نتائج تلاش

  1. ش

    جملہ کی ویب میں

    جملہ میں بنی ہوئی ویب پر پی ڈی ایف کیسے شئیر ہوگی؟؟؟
  2. ش

    پی ٹی سی سائٹس

    یہ پی ٹی سی سائٹس کیا ہیں کوئی اس کے بارے میں تفصیل سے بتائے۔
  3. ش

    کیپ چا اینڑی جابز کیا ہیں؟؟

    فری لانسر ویب پر آن لائن جابز مل جاتی ہیں۔ وہیں پر ڈیٹا اینڑی کی کیٹگری میں کیپچا اینڑی کی جابز بھی ہوتی ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ کیپچا کس چیز کے ہوتے ہیں ؟؟؟ اور جاب دینے والے کو اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔
  4. ش

    پی ڈی ایف کا پاسورڈ بریک کیسے کروں؟

    1- پی ڈی ایف کتاب کا مجھے پاسورڈ معلوم ہے لیکن میں اسے ختم کرنا چاہتا ہوں یہ کیسے ہوگا؟ 2- میرے پاس بہت سی کتابیں jpg کی پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں ان کی پی ڈی ایف فارمیٹ بریک کرکے jpg فارمیٹ میں کیسے لوں؟ 3- پی ڈی ایف میں واٹر کلر مارک کیسے ختم ہوگا؟
  5. ش

    پی ڈی ایف میں فونٹ کا مسلئہ

    کیا اردو کی پی ڈی ایف نستعلیق فونٹ میں نہیں بنائی جاسکتی؟؟ میں نے علوی، فیض لاہوری اور جمیل نوری نستعلیق میں پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کی تو ہر بار فونٹ کا ایرر آتا ہے۔ میں پی ڈی ایف ایڈوب ایکروبٹ میں بناتا ہوں۔ جس فونٹ میں پی ڈی ایف بنائی گئی ہو کیا وہ فونٹ ہر اس کمپیوٹر میں ہونا ضروری ہے...
  6. ش

    کتابوں کی ویب سائٹ

    میں ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں کتابوں کی جس کے لیے میں نے ورڈپریس کو سلیکٹ کیا ہے اور ہر کتاب کا ایک چھوٹا سا ریویو اردو رومن میں پوسٹ کرکے ڈاؤن لوڈ لنک دینے کا ارادہ ہے۔ ویٹ سائٹ بنانے کا مقاصد 1 - فوری طور پر انٹرنیٹ پر موجود کتابون کو ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہیے وہ تصویری فارمیٹ کی پی ڈی...
  7. ش

    حیات سعدی کتاب کے لحاظ سے صفحہ 19، 20، 21، 22،

    حیات سعدی صفحہ 19 ٹائپنگ عدنان زاہد ہوگیا تھا۔ بغدادد میں جن لوگوں سے شیخ نے پڑھا تھا اُن میں سب سے زیادہ مشہور اور نامور شخص علامہ ابوالفرج عبداحمٰن ابنِ جُوزی ہے جسکا لقب جمال الدین ہے۔ یہ شخص حدیث اور تفسیر میں اپنے وقت کا امام تھا بیشمار کتابیں اس کی تصنیفات میں سے ہیں۔کہتے ہیں کہ...
  8. ش

    تین چار دن پرانے پیغامات کیسے دیکھے جاسکتے ہیں؟؟

    میں اکثر و بیشتر تین چار دن بعد آن لائن ہوتا ہوں ایسے میں میرے لیے آخری آمد کے بعد نئے پیغامات کا پلگ ان کسی نعمت سے کم نہیں لیکن اگر لاگ ان ہونے کے بعد لائٹ چلی جائے یاں نیٹ کسی خرابی کی وجہ سے بند ہوجائے۔(کراچی کے موسم کی وجہ سے آج کل اس کا بہت رواج ہے) تو وہ سب پیغامات میں نہیں دیکھ پاتا جو...
  9. ش

    رار فارمیٹ فائل کے مختلف حصوں کو جوڑنا ؟؟؟

    میں نے ایک پروگرام ڈاؤنلوڈ کیا ہے اس کی کل چار سی۔ڈیز ہیں ہر سی ڈی کے کئی حصے ہیں کسی کے تین تو کسی کے چار اور ایک کے تو چھی حصے کئے گئے ہیں۔ یہ سب رار فارمیٹ میں‌ ہیں ان ان ایکسٹریکٹ‌کرنے کے لیے میرے پاس ون رار تو انسٹال ہے لیکن ان حصوں کو واپس کیسے جوڑنا ہے یہ سمجھ نہیں آرہا۔ کوئی دوست اس...
  10. ش

    بینڈوڈتھ مانیٹر چاہیے ؟؟؟

    کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جو میرے پورے مہینے کی بینڈ وڈتھ کو مانیٹر کرے اور پھر مہینہ کے آخر میں پوری سمری دے کہ کتنی ڈاؤنلوڈنگ ہوئی اور کتنی اپلوڈنگ ٹوٹل کتنی بینڈوڈتھ استعمال ہوئی، اگر ہر دن کی بھی الگ سے تفصیل دے دے تو کیا ہی بات ہے۔ اور ہاں بالکل ہلکا پھلکا ہو مطلب میرے سسٹم کو پریشان نہ کرے۔
  11. ش

    کلک بینک

    میں نے بہت سی سائٹ پر کلک بینک کا بہت سن رکھا ہے لیکن یہ کیا معلوم نہیں کوئی صاحب اس پر روشنی ڈال دیں تو بہت مہربانی ہوگی یہ کیا شے ہے اس کا کیا فائدہ ہے؟؟
  12. ش

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    بلاگ میں جب کسی مخصوص کیٹگری کی پوسٹ چیک کرنی ہوں یا کسی مہنے کی آرچیو دیکھنی ہو تو ان پر کلک کرنے سے تمام پوسٹ پوری شو ہوتی ہیں اور اس زمرے کی ساری پوسٹ‌ چیک کرنے کے لیے کافی وقت ضائع ہوتا ہے۔ میں چاہتا ہوں میرے بلاگ پر کسی کیٹگری کی پوسٹ دیکھنے کے لیے جب اس کیٹگری پر کلک کریں تو اس زمرے میں...
  13. ش

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    میرے چھوٹا بھائی اپنے شاپ پر اپنے اکاؤنٹیٹ کا کا ہیلپر تھا اس نے بھائی کو سسٹم ڈیٹا اینٹری کرنا اور کسی کسٹمر کا حساب نکلانا سکھا دیا تھا کہ ان کے سیٹھ اس اکاؤنٹینٹ سے کسی بات پر ناراض ہوگئے اور وہ چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ اب بھائی کے سیٹھ اسے کہہ رہے ہیں تم کمپیوٹر کے کورس کر لو ہم تمہیں کروا دیتے...
  14. ش

    ونڈو وسٹا اور ایکس پی کے درمیان

    میرے سسٹم میں ونڈو وسٹا انسٹال ہے۔ پہلے میں ایک تھیم استعمال کرتا تھا وہ بالکل وسٹا والی تھی۔ لیکن اس بار جب میں نے اسے انسٹآل کیا تو میرا آپریٹنگ سسٹم نہ ایکس پی رہا اور نہ ہی وسٹا اس کو ان انسٹال بھی کرکے دیکھے لیا ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا اس کا حل بتائیں۔ دوسرا مسلئہ یہ ہے کہ میرے سسٹم کی...
  15. ش

    یو ایس بی کو فارمیٹ

    میرے چھوٹے بھائی نے اپنے آفس کے سسٹم کے لیے 8 جی بی یو ایس بی خریدی ہے لیکن وہ صیحیح کام نہیں کررہی پہلے میں نے اسے اپنے گھر کے سسٹم پر فارمیٹ مارا پھر اسے میں اے وی جی اینٹی ؤائرس ڈاؤنلوڈ کرکے دیا آفس کے لیے۔ لیکن جیسے ہی وہ آفس میں جاکر اسے دیکھا تو اس میں اینٹی وائرس کی جگہ کچھ اور شے تھی...
  16. ش

    روبی آن ریلز

    روبی آن ریلز کورس کا فورم الگ بنایا گیا ہے اس میں جو شرکاء کو نئے اسباق دئیے جائیں گے وہ کس دھاگے میں ہوں گے۔ یا اس فورم کے تمام دھاگوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ میں اس کورس کے شرکاء میں سے نہیں ہوں لیکن پھر بھی اس بارے میں کچھ معلومات رکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ میں اس کورس کی بنیادی شرط ہی پوری نہیں...
  17. ش

    ملائکہ کی یاد میں

    ستارہ دسمبر کو میرے بڑے بھائی کی بیٹی ہوئی اور تین دن بعد ہی وہ ہمیں چھوڑ کر اگلی دنیا کو سدھار گئی۔اس کی پیدائش ہم سب گھر والوں کے لیے انتہائی خوشی کا باعث تھی کیونکہ وہ ہمارے گھر کی پہلی رونق تھی اور دوسرے الفاظ میں ہماری اگلی نسل کی پہلی سیڑھی بھی۔ اس کی آمد پر ہمیں جتنی خوشی تھی اُتنا ہی رنج...
  18. ش

    آج نہیں‌تو کبھی نہیں (محمد بشیر جمعہ )

    محمد بشیر جمعہ کی کتاب آج نہیں تو کبھی نہیں ٹائم مینجمینٹ پر ہے کسی دوست کے پاس تصویری یا یونی کوڈ‌ میں موجود ہو تو پلیز اس کا لنک دیں
  19. ش

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    اشفاق احمد کی کتاب گڈریا میرے پاس تصویری شکل میں موجود ہے لیکن اس میں سے دو صفحے غائب ہیں میں اس کو اُردوانا چاہتا ہوں محفل اراکین سے پوچھنا یہ تھا کہ یہ کاپی رائٹ تو نہیں ہے؟ اور اسے پہلے کہیں اُردوایا تو نہیں گیا؟ جواب کا انتظار رہے گا تاکہ میں اس کی ٹائپنگ کا کام شروع کرسکوں
  20. ش

    آتش دان کا بت صفحہ86-87

    صفحہ 86-87 ٹآئپنگ از شکاری تصویری متن ہلا کر چیخی۔ “لو دیکھو!“ صفدر ہنس پڑا ۔ ۔ ۔ اس کا بھی دماغ خراب کر رہے تھے یہ حضرت۔!“ جولیا نچلا ہونٹ دانتوں میں دبا کر رہ گئی۔ وہ اُس لڑکی کو توجہ اور دلچسپی سے دیکھ رہی تھی۔ “اوہو۔ تم خفا کیوں ہورہی ہو۔“ عمران گنگھیایا۔ “یہ لوگ کون ہیں۔“ “ کہہ...
Top