نتائج تلاش

  1. محمد ظہیر اقبال

    اقبال خاک داں

    تُو اے اسیرِ مکاں! لامکاں سے دور نہیں وہ جلوہ‌گاہ ترے خاک‌داں سے دور نہیں وہ مرغزار کہ بیمِ خزاں نہیں جس میں غمیں نہ ہو کہ ترے آشیاں سے دور نہیں یہ ہے خلاصۂ علمِ قلندری کہ حیات خدنگِ جَستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں فضا تری مہ و پرویں سے ہے ذرا آگے قدم اُٹھا، یہ مقام آسماں سے دور نہیں کہے نہ...
  2. محمد ظہیر اقبال

    نکاح تو سنت ہے

    تحریر:محمد ظہیر اقبال محترم وزیراعظم جناب عمران خان صاحب میں کسی بحث میں الجھے بغیر آپ کے سامنے چند گزارشات بیان کرنا چاہتا ہوں جو حقیقت اور سچائی پر مبنی ہے۔ وزیراعظم صاحب ہر دور میں غریب آدمی نے ہی قربانیاں دی ہیں اور آج بھی غریب ہی مہنگائی کی چکی میں پسنے کے باوجود ہر طرح سے آپ کے لئے دُعا...
  3. محمد ظہیر اقبال

    کون جنگ چاہتا ہے، کون امن چاہتا ہے !

    کون جنگ چاہتا ہے، کون امن چاہتا ہے ! یکم مارچ 2019ء تحریر :محمد ظہیر اقبال خدا کرے کسی دشمن کا بھی کسی کم ظرف دشمن سے واسطہ نہ پڑے ۔جی ہاں یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارا دشمن انتہائی درجے کا کم ظرف ،مکار،جھوٹا اور پرلے درجے کا ضدی بچہ ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کا خوش فہم بھی ہے ۔ بھارت دنیا...
Top