نتائج تلاش

  1. س

    یورپ میں سٹیلائٹ انٹینا کے ذریعہ ٹی وی چینل دیکھنے کا سستا پیکیج

    جرمنی، یوکے ، پاکستان اور انڈیا کے ٹی وی چینل (سکائی ، جیو ، اے آر وائی ، ذی ٹی وی وغیرہ) دیکھنے کے لئے خصوصی پیشکش ۔ یورپ میں سٹیلائٹ انٹینا کے ذریعہ ٹیلیویژن چینلز ایچ ڈی کوالٹی میں دیکھیں۔ سالانہ خرچ 130 یورو۔ رسیور کی قیمت اس کے علاوہ ہوگی۔ مزید معلومات کے لئے ذاتی پیغام پر رابطہ کیا...
  2. س

    ونڈوز 7 کی زبان تبدیل کرنےکا کیا طریق ہے

    مجھے ایک لیپ ٹاپ پر Windows 7 Home Ultimate ورژن کی سسٹم کی زبان تبدیل کرنی ہے ۔ اس وقت جرمن زبان میں ونڈوز انسٹال ہے۔ کیا کوئی ایسا ٹول یا سافٹ ویئر ہے جو کہ خود بخود سسٹم کی زبان تبدیل کردے۔ یا کوئی اور طریقہ کار موجود ہے۔ اگر کوئی اس سلسلہ میں مدد کرسکے تو بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ۔
  3. س

    ان فونٹس کا ڈاؤنلوڈ لنک کیا ہے

    کیا کوئی درج ذیل فونٹس کا نام اور لنک بتا سکتا ہے میرا خیال ہے کہ محفل سے ہی کبھی یہ تصویر ڈاونلوڈ کی تھی۔
  4. س

    فونٹ کے لئے ٹائپ شو

    http://typeshow.net کیا اس ویب سائٹ پر موجود پروگرام سے اردو فونٹس کے لئے بھی کام لیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ مجھے تو صرف اتنی ہی سمجھ آئی ہے فونٹ ویب سائٹ پر دیکھانے کے لئے کوئی سافٹ ویئر ہے۔
  5. س

    Migros کا اشتہار

    ذیل میں ایک کمپنی کی اشتہاری ویڈیوز پیش خدمت ہیں ۔ میرا خیال ہے ترجمہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
  6. س

    گوگل بکس ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریق

    گوگل بکس سے کتاب کو ڈائریکٹ ڈاونلوڈ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے کیا اس کام کے لئے کوئی ٹول یا ویب سائٹ ہے جو کہ اس سلسلہ میں کام آسکے۔
  7. س

    فائر فاکس ائیڈ ان کے بارہ میں معلومات درکار ہیں

    فائر فاکس ائیڈ ان کے بارہ میں معلومات درکار ہیں۔جس کی مدد سے زیادہ صفحات کو ایک ہی صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو مطلع فرمائے۔ جزاکم اللہ۔ یہاں محفل پر ایک دفعہ فائر فاکس ایڈ ان کا ذکر پڑھا تھا لیکن اب تلاش کے باوجود مل نہیں رہا۔ مثال کے طور پر جیسا کہ گذشتہ دو دن کے پیغامات...
  8. س

    فوٹوشاپ میں عربی لکھیں

    آج ویب پر ایک سافٹ ویئر نظر آیا ہے جس سے فوٹو شاپ کے عام ورژن میں عربی لکھی جاسکتی ہے۔ کیا کسی نے اسے استعمال کیا ہے ، کیا اس کے ذریعہ اردو بھی لکھ سکتے ہیں۔ سافٹ ویئر کے لئے ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔ http://www.parniansoft.com/local/en/parnianplus.php...
  9. س

    اردو میں ترجمہ کے لئز آف لائن ڈکشنری کے بارہ میں معلومات درکار ہیں ؟

    مجھے ایک اردو زبان کے لئے آف لائن ڈکشنری سافٹ ویئر درکار ہے۔ اس بارہ میں babylon ڈکشنری نظر آئی تھی ۔ کیا کوئی اور ڈکشنری سافٹ ویئر استعمال کرتا ہے۔ اگر کوئی اس بارہ میں اپنا تاثرات و تجربات سے آگاہ کرسکے۔ اس کے علاوہ کیا اردو محفل پر تیار ہونے والی ڈکشنری کوئی استعمال کرتا ہے۔ تو اس کے...
  10. س

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ کا حصہ ہوتی ہے یعنی کیا یہ پہلی آیت ہے یا بسم اللہ کو سورہ میں شامل نہیں کیا جاتا ۔ مختلف جگہوں پر مختلف طریق پر نظر آیا ہے۔ یعنی بسم اللہ الرحمن الرحیم کو بعض نے ایک نمبر آیت کے طور پر لکھا ہے بعض نے قریبا ہر سورہ میں بغیر نمبر کے لکھا ہے۔ بعض نے...
  11. س

    انڈین روپیہ

    انڈین گورنمنٹ نے انڈین روپیہ کی علامت کو یونی کوڈ سٹینڈرڈ کے مطابق رجسٹر کروالیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لئے لنک http://ibnlive.in.com/news/indian-rupee-symbol-added-to-unicode-standard/132899-11.html?from=tn
  12. س

    بک مارکس (ویب سائٹ ایڈریسز ) کو آن لائن محفوظ کرنے کے لئے ویب سائٹ

    بک مارکس کو آن لائن محفوظ کرنے کے لئے کونسی ویب سائٹ اچھی اور آسان ہے جہاں پر بک مارکس محفوظ کئے جاسکیں اور بغیر کسی سافٹ ویئر کے ہر جگہ سے استعمال کئے جاسکتے ہوں۔
  13. س

    فونٹ کریئٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز تبدیل کرنا

    فونٹ کریٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز کس طرح تبدیل کیا جاسکتا ہے کہ سارے فونٹ میں موجود glyph کا سائز ڈبل کیا جاسکے یا اور بڑھایا جاسکے۔
  14. س

    کیا آپ تھک گئے ہیں

    یہ تصویر غور سے دیکھیں اگر آپ تھک گئے ہیں تو آپ کو اس تصویر میں دائرہ حرکت کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔ اگر حرکت کرتے ہوئے نہیں نظر آرہے تو غور سے دیکھتے رہیں جیسے ہی آپ تھکیں گے دائرے حرکت کرنا شروع کردیں گے۔
  15. س

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    مجھے کسی ایسے ٹیلیفون کے بارہ میں معلومات درکار ہیں جس کے ذریعہ بغیر کمپیوٹر استعمال کئے بذریعہ انٹرنیٹ بات چیت کی جاسکے یعنی آئی پی ٹیلیفون وغیرہ۔ کیا آپ میں سے کوئی ایسا ٹیلیفون استعمال کرتا ہے۔
  16. س

    ہمارے بچے

    یہ چند ویڈیوز جوکہ ٹی وی پر تو نہ جانے کب نشر ہوئی ہیں لیکن میری نظر سے آج گزری انہیں دیکھ کر دل خون کے آںسو رو رہا ہے۔ آپ سے شیئر کررہا ہوں پوری دنیا کے بچوں کے لئے درخواست دعا ہے۔
  17. س

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    میرا سوال یہ نہیں کہ کالا جادو کیا ہے اور کیا واقعی کالاجادو موجودہے ۔ سوال صرف یہ ہےکہ کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں اوریہاں ہمارا اسلام کہاں گیا ۔ ہم اپنے مذہب کو کس طرف لے گئے ہیں۔
  18. س

    بلا تبصرہ

Top