نتائج تلاش

  1. فریب

    تاسف دعائے مغفرت

    میرے دادا جان کا انتقال ہو گیا ہے آپ سب لوگوں سے التماس ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں۔۔۔۔ میں آج ہی پاکستان روانہ ہو رہا ہوں اس لیے کچھ دنوں تک اردو محفل سے رابطہ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
  2. فریب

    ‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

    فرزانہ نیناں “میری شاعری“ کو پڑھنے سے پہلے تک تو مجھے ایسا لگا تھا کہ فرزانہ صاحبہ بہت اچھی شاعرہ ہیں مگر “ میری شاعری“ کو پڑھنے کے بعد احساس ہو کہ وہ ایک بہت اچھی نثر لکھنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں اور زبردست قیصرانی کہ آپ نے بہت محنت سے یہ سب کچھ جمع کیا ہے اور کر رہے ہیں
  3. فریب

    فنگر پرنٹس طرزِ زندگی کے عکاس

    فنگر پرنٹس طرزِ زندگی کے عکاس جدید طریقے کار سے وہ نشانات بھی حاصل کیئے جاسکتے ہیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتے جرائم کی تحقیقات میں پولیس کو بہت جلد انگلیوں کے نشانات سے لوگوں کے طرز زندگی کے بارے میں بھی اہم معلومات حاصل ہو سکیں گی جن کی مدد سے انہیں مجرم تک پہنچنے میں بہت مدد ملے گی۔ برطانیہ...
  4. فریب

    سائبر جرائم: بی بی سی کا استعمال

    سائبر جرائم: بی بی سی کا استعمال صارفین کو بی بی سی کی جعلی ویب سائٹ پر جانے کو کہا جاتا ہے سکیورٹی اداروں نے انٹرنیٹ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی ’سپیم‘ ای میلوں سے ہوشیار رہیں جن کے ذریعے انہیں بی بی سی کی جعلی ویب سائٹ پر موجود خبروں کے لنک کے ذریعے خطرناک ویب سائٹوں پر جانے پر...
  5. فریب

    ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’ایپل میک‘ پ

    ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’ایپل میک‘ پر ایپل میکنٹوش ایپل اور دیگر کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم لوڈ کرنے کے لیئے مختلف نظام استعمال کرتے ہیں۔ کمپیوٹر ہیکر ایپل میکنٹوش کمپیوٹر پر ونڈوز آپریٹنگ نظام چلانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس کامیابی سے اس مقابلے کا خاتمہ بھی ہو گیا ہے جو ایپل کی جانب سے انٹل...
  6. فریب

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    سمندر کے کنارے پر آج کچھ زیادہ ہی رش تھا اس کی وجہ کچھ بھی ہو مگر یہ ڈاکٹر افتخار راجہ کے لیے کچھ بہتر نہیں تھا۔ آج ان کی ملاقات کا دسواں دن تھا مگر روزانہ کی طرح سے مقام بدلا ہوا تھا۔۔ پہلی ملاقات کے دن سے ہی ان میں یہ طے پاگیا تھا کہ ہر روز نئی جگہ پر ہی ملاقات کی جائے گی۔۔۔۔ اج کے لیے سمندر...
  7. فریب

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    سب دوستوں کو آداب۔ اپنا تعارف کروائے دیتے ہیں نام: شعیب افتخار پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے تعلق سعودی عرب میں ملازمت
Top